انتخابات سے پہلے مفت اسکیمیں رشوت ہیں: سپریم کورٹ نئی دہلی،15اکتوبر (ایجنسیز) مہاراشٹر جھارکھنڈ الیکشن: الیکشن کمیشن آج مہاراشٹر اور جھارکھنڈ کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ اس عرضی پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ…
Category: اہم خبریں
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ڈرون خرید کا معاہدہ
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ڈرون خرید کا معاہدہ نئی دہلی،15اکتوبر (الہلال میڈیا) ہندوستان نے امریکہ سے 31 پریڈیٹر ڈرون خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان اس معاہدے پر دونوں فریقوں نے دستخط کیے تھے۔ ایک افسر نے یہ اطلاع دی۔ اس معاہدے کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان کافی عرصے…
جھارکھنڈ-مہاراشٹر کے اسمبلی الیکشن کی تاریخوں کا اعلان،ضمنی انتخابات کی تاریخ کا بھی اعلان
جھارکھنڈ-مہاراشٹر کے اسمبلی الیکشن کی تاریخوں کا اعلان،ضمنی انتخابات کی تاریخ کا بھی اعلان نئی دہلی،15اکتوبر ( ایجنسیز) الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی تاریخ 22 اکتوبر مقرر کی ہے۔ اس کی آخری تاریخ 29 اکتوبر رکھی گئی تھی۔کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 4 نومبر، ووٹنگ کی تاریخ 20…
بہرائچ تشدد اور انتظامیہ کی عدم فعالیت سے متعلق خبریں انتہائی افسوسناک: پرینکا گاندھی
بہرائچ تشدد اور انتظامیہ کی عدم فعالیت سے متعلق خبریں انتہائی افسوسناک: پرینکا گاندھی نئی دہلی ،14اکتوبر (ایجنسیز) بہرائچ میں پیدا تشدد معاملہ پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اظہارِ فکر کیا ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں پولیس و انتظامیہ کی عدم فعالیت سے…
سپریم کورٹ کا بلڈوزر ایکشن کیخلاف دائر نئی پی آئی ایل کی سماعت سے انکار
سپریم کورٹ کا بلڈوزر ایکشن کیخلاف دائر نئی پی آئی ایل کی سماعت سے انکار نئی دہلی ،14 اکتوبر(ایجنسیز،الہلال میڈیا) سپریم کورٹ نے بلڈوزر کی کارروائی سے متعلق دائر نئی مفاد عامہ کی عرضی (PIL) کی سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ اس کیس کی سماعت مکمل ہو چکی ہے،…
جموں کشمیر میں صدر راج منسوخ. عمر عبداللہ کی قیادت میں نئی حکومت سازی کی ملی آئینی اجازت
جموں کشمیر میں صدر راج منسوخ. عمر عبداللہ کی قیادت میں نئی حکومت سازی کی ملی آئینی اجازت نئی دہلی ،14اکتوبر (ایجنسیز) جموں و کشمیر میں اتوار کو صدر راج واپس لے لیا گیا، جس سے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں نئی حکومت کے قیام کی راہ ہموار ہو گئی۔مرکزی وزارت داخلہ نے اس…
بہرائچ میں تشدد، توڑ پھوڑ اور آگ زنی ، 30 حراست میں ،اعلیٰ حکام موقع پر موجود
بہرائچ میں تشدد، توڑ پھوڑ اور آگ زنی ، 30 حراست میں ،اعلیٰ حکام موقع پر موجود بہرائچ ،14 اکتوبر(ایجنسیز) اتر پردیش کے بہرائچ میں درگا مورتی کے وسرجن کے دوران ہنگامہ آرائی کے بعد پیر کو ایک بار پھر آتش زنی اور توڑ پھوڑ کی وارداتیں ہوئیں۔ کئی دکانوں اور گھروں میں توڑ پھوڑ…
بہرائچ تشدد: لکھنؤ سمیت کئی اضلاع میں الرٹ. گشت میں اضافہ، بہرائچ کے متاثرہ علاقوں سے مسلمانوں کو منتقل کر رہی ہے پولیس
بہرائچ تشدد: لکھنؤ سمیت کئی اضلاع میں الرٹ. گشت میں اضافہ، بہرائچ کے متاثرہ علاقوں سے مسلمانوں کو منتقل کر رہی ہے پولیس لکھنؤ ،14 اکتوبر(ایجنسیز) پولیس نے بہرائچ کے متاثرہ علاقوں میں مسلم کمیونٹی کے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔ کئی لوگوں کے گھروں کو آگ لگا دی گئی ہے۔…
جیل میں رام لیلا پروگرام کے دوران موقعہ پاکر2 قیدی جیل سے فرار
جیل میں رام لیلا پروگرام کے دوران موقعہ پاکر2 قیدی جیل سے فرار دہراد دون ،14 اکتوبر(ایجنسیز) رام لیلا کے اسٹیج کے دوران تین قیدیوں نے اتراکھنڈ کی جیل سے فرار ہونے کا منصوبہ بنایا تھا۔ جن میں سے دو قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ جبکہ ایک قیدی جیل کی دیوار پر چڑھنے…
دنیا کو ہندوستان کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنا چاہئے: جے شنکر
دنیا کو ہندوستان کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنا چاہئے: جے شنکر نئی دہلی ،14 اکتوبر(ایجنسیز) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج دنیا کے مختلف ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ملک کی ترقی کے لیے ہندوستان کی صلاحیتوں اور نوجوان افرادی قوت سے استفادہ کریں۔ڈاکٹر جے شنکر نے یہ اپیل یہاں سشما…










