ہندوستان کا کینیڈا کا دندانِ شکن جواب . کشیدہ تعلقات کیلئے کینڈین وزیر اعظم ٹروڈو کوواجبی ذمہ دار قرار دیا نئی دہلی،17اکتوبر (ایجنسیز) جیسا کہ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کمیشن آف انکوائری کے سامنے گواہی دی ہے۔ وزارت خارجہ نے جمعرات کو کہا کہ اس نے جو کچھ سنا ہے اس سے…
Category: اہم خبریں
آسام کے لاکھوں لوگوں کو راحت ، کٹ آف ڈیٹ 1971 قانونی طور پر درست قرار
آسام کے لاکھوں لوگوں کو راحت ، کٹ آف ڈیٹ 1971 قانونی طور پر درست قرار سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ ۔جمعیۃ علماء ہند کی طویل آئینی جد وجہد رنگ لائی ۔ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمودمدنی اور صد ر جمعیۃ علماء آسام مولانا بدرالدین اجمل نے کہا کہ ہماری لڑائی لاکھوں انسانوں کے…
واشنگٹن پوسٹ کا الزام : انڈیا کینیڈا کشیدگی: نجر قتل معاملہ میں امت شاہ بھی ملوث ہیں !
واشنگٹن پوسٹ کا الزام : انڈیا کینیڈا کشیدگی: نجر قتل معاملہ میں امت شاہ بھی ملوث ہیں ! نئی دہلی؍واشنگٹن،16اکتوبر (ایجنسیز) ہند- کینیڈا کے درمیان سفارتی تنازع ایک نئی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ خاص طور پر خالصتان حامی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے حوالے سے ہندوستان پر کینیڈا کے نئے الزامات کے بعد…
مسجد میں جے شری رام کا اشتعال انگیز نعرہ لگانے والے بَری
مسجد میں جے شری رام کا اشتعال انگیز نعرہ لگانے والے بَری جج کا تبصرہ، ہم اِس نکتے کونہیں سمجھ سکیں کہ جے شری رام نعرہ لگانا بھڑکاؤ عمل ہے بنگلورو،16اکتوبر (ایجنسیز ) کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے مسجد میں جئے شری رام کے نعرے لگا کر مذہبی جذبات بھڑکانے…
پاکستان- چین کو ایک ساتھ وزیرخارجہ جے شنکر نے دِکھایا آئینہ. کہا-اگررشتے خراب ہیں، تو گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے
پاکستان- چین کو ایک ساتھ وزیرخارجہ جے شنکر نے دِکھایا آئینہ. کہا-اگررشتے خراب ہیں، تو گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے اسلام آباد؍نئی دہلی ،16اکتوبر ( ایجنسیز ) پڑوسی ملک پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کا آغاز ہوچکا ہے۔ اجلاس کی صدارت پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کررہے ہیں۔ جناح کنونشن…
کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ افسوسناک:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ افسوسناک:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی:16؍ اکتوبر 2024 کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ ایک مسجد میں ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگانے والوں پر سے مقدمہ خارج کرنا انتہائی افسوس ناک ہے، جس سے نہ صرف فرقہ پرست عناصر کی حوصلہ افزائی ہوگی، بلکہ اس طرح کی مذموم…
باباصدیقی کے قتل کے سلمان خان کو ملی وائی پلس سکیورٹی
باباصدیقی کے قتل کے سلمان خان کو ملی وائی پلس سکیورٹی ممبئی ،16اکتوبر (ایجنسیز) بابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ باندرہ میں اپنے گلیکسی اپارٹمنٹ کے ارد گرد سیکورٹی بڑھانے کے ساتھ ساتھ سلمان خان کو وائی پلس سیکورٹی بھی دی گئی ہے۔ کافی عرصے سے سلمان…
اکاسا ایئر کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی
اکاسا ایئر کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی نئی دہلی،16اکتوبر (ایجنسیز) دہلی سے بنگلور جانے والی اکاسا ایئر کی پرواز پر بم کی دھمکی ملی ہے۔ اس کی وجہ سے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے والی پرواز فوراً واپس دہلی لوٹ گئی۔ پرواز میں 184 افراد سوار تھے۔ آکاسا…
سری نگر: وزیر اعلی بننے کے بعد عمر عبداللہ نے وی آئی پی کلچر کو کیا ختم
سری نگر: وزیر اعلی بننے کے بعد عمر عبداللہ نے وی آئی پی کلچر کو کیا ختم سری نگر،16اکتوبر (ایجنسیز ) عمرعبداللہ نے بدھ کو مرکزی خطہ جموں و کشمیر کے پہلے وزیراعلی کا حلف لیا۔ نئی ذمہ داری کے ساتھ عمر عبداللہ نے اب اہم فیصلے کئے ہیں،جن میں ایک وی آئی پی کلچر…
آخر لارنس بشنوئی کیسے جیل سے چلا رہا ہے گینگ؟سوالیہ نشان قائم
آخر لارنس بشنوئی کیسے جیل سے چلا رہا ہے گینگ؟سوالیہ نشان قائم نئی دہلی ،15اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) ممبئی میں بابا صدیقی کے قتل کے بعد ہر طرف گینگسٹر لارنس بشنوئی کا چرچا ہو رہا ہے۔ صرف 31 سالہ گینگسٹر لارنس بشنوئی، جو جیل میں ہے، 700شوٹروں کے ساتھ ایک گینگ چلا…










