اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈکا نفاذ جلد. ماہرین کی کمیٹی نے وزیر اعلیٰ کو فائنل ڈرافٹ سونپ دیا دہرادون،18اکتوبر (آئی این ایس انڈیا ) اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی ریاست میں جلد از جلد یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) نافذ کرنے کے لیے پرعزم دکھائی دے رہے ہیں۔ اس تعلق سے ایک…
Category: اہم خبریں
ایسا ہوا تو کوئی کسی کو بھی گولی مار دے گا ، بہرائچ انکاؤنٹر پر اسد الدین اویسی پھرہوئے برہم
ایسا ہوا تو کوئی کسی کو بھی گولی مار دے گا ، بہرائچ انکاؤنٹر پر اسد الدین اویسی پھرہوئے برہم نئی دہلی ، 18اکتوبر (ایجنسیز) اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے بہرائچ میں درگا پوجا وسرجن کے دوران ہوئے تشدد اور اس کے بعد ہونے والے انکاؤنٹر پر اظہار خیال…
بہرائچ فساد کے پانچوں ملزمان کی پیشی ختم، عدالت کا بڑا حکم، پولیس کو ملی بڑی راحت
بہرائچ فساد کے پانچوں ملزمان کی پیشی ختم، عدالت کا بڑا حکم، پولیس کو ملی بڑی راحت لکھنؤ ، 18اکتوبر (ایجنسیز) عدالت نے جمعہ کو بہرائچ فرقہ وارانہ تشدد کیس میں گرفتار پانچ ملزمان کو 14 دن کے پولیس ریمانڈ پر بھیج دیاہے۔ جمعہ کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر پولیس نے پانچوں ملزمان کو…
کم عمری کی شادی روکنے کے قانون پر پرسنل لا اثرانداز نہیں ہوسکتا: سپریم کورٹ
کم عمری کی شادی روکنے کے قانون پر پرسنل لا اثرانداز نہیں ہوسکتا: سپریم کورٹ نئی دہلی، 18اکتوبر (ایجنسیز ) سپریم کورٹ نے جمعہ (18 اکتوبر 2024) کو ملک میں کم عمری کی شادی کے بڑھتے ہوئے معاملات سے متعلق درخواست پر اپنا فیصلہ سنایا۔ 10 جولائی کو سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ…
مسلم اکثریتی علاقے سے گری راج عمداًیاترا نکال رہے ہیں،ماحول بگڑنے کا خدشہ
مسلم اکثریتی علاقے سے گری راج عمداًیاترا نکال رہے ہیں،ماحول بگڑنے کا خدشہ پٹنہ ، 18اکتوبر (ایجنسیز) مرکزی وزیر گری راج سنگھ جمعہ کو بہار کے بھاگلپور سے اپنی ہندو سوابھیمان یاترا شروع کر رہے ہیں۔ یاترا کے پہلے مرحلے میں وہ مسلم اکثریتی علاقے سیمانچل کے کٹیہار، ارریہ، پورنیہ اور کشن گنج اضلاع کا…
بریکنگ نیوز:مفتی سلمان اظہری صاحب کو سپریم کورٹ نے رہا کرنے کا حکم دیا .
بریکنگ نیوز:مفتی سلمان اظہری صاحب کو سپریم کورٹ نے رہا کرنے کا حکم دیا . دہلی،18 اکٹوبر( ایجنسیز) بریکنگ نیوز:گجرات حکومت کے لاکھ دلائل کے باوجود سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا ہی دیا،مفتی سلمان اظہری جیل سے اب باہر آئیں گے، سپریم کورٹ نے رہائی کا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے مفتی سلمان ازہری…
مولانا اجمل کا دعویٰ، وقف کی زمین پر پارلیمنٹ کی نئی عمارت بنائی گئی
مولانا اجمل کا دعویٰ، وقف کی زمین پر پارلیمنٹ کی نئی عمارت بنائی گئی نئی دہلی ،17اکتوبر (الہلال میڈیا ایجنسی) آسام کے اے آئی یو ڈی ایف (آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ) کے رہنما مولانا بدرالدین اجمل نے بڑا بیان دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہندوستان میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت وقف کی زمین پر بنائی…
جعلی بم کی دھمکیوں پر حکومت کا سخت موقف اختیار کرنے پر غور
جعلی بم کی دھمکیوں پر حکومت کا سخت موقف اختیار کرنے پر غور نئی دہلی ،17اکتوبر (الہلال میڈیا ) انڈین ایئر لائنز کی پروازوں پر بم کی جھوٹی دھمکیوں کے پیش نظر شہری ہوا بازی کی وزارت سخت قوانین وضع کرنے پر غور کر رہی ہے۔اس ہفتے موصول ہونے والی دھمکیوں کے پیش نظر، وزارت…
بہرائچ تشدد معاملہ میں پانچ ملزمین گرفتار، دوملزمین کا پولیس نے کیاانکاؤنٹر
بہرائچ تشدد معاملہ میں پانچ ملزمین گرفتار، دوملزمین کا پولیس نے کیاانکاؤنٹر لکھنؤ،17اکتوبر (ایجنسیز) بہرائچ کے مہسی کے مہاراج گنج علاقہ میں حالات اب معمول پر آ گئے ہیں۔ لیکن جمعرات کو پولیس اور ایس ٹی ایف نے رام گوپال مشرا کے قتل کے مبینہ ملزم کا انکاؤنٹر کردیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ دونوں…
خودساختہ جلاوطنی کی شکار شیخ حسینہ کی پریشانی میں ہوا اضافہ
خودساختہ جلاوطنی کی شکار شیخ حسینہ کی پریشانی میں ہوا اضافہ ڈھاکہ،17اکتوبر (الہلال میڈیا) بنگلہ دیش میں تشدد کے بعد وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے والی شیخ حسینہ عجلت میں ہندوستان آگئیں اور اس کے بعد سے وہ ہندوستان میں محفوظ مقام پر ہیںں تاہم کہاں ہیں اس بارے میں عوامی سطح پر…










