مہاوکاس اگھاڑی کا انتخابی منشور جاری : 500 روپے میں سلنڈر، خواتین کے لئے 3 ہزار روپے اور ذات پر مبنی مردم شماری کا وعدہ ممبئی ،10نومبر ( آئی این ایس انڈیا) مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لئے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے۔ اس منشور میں مختلف…
Category: اہم خبریں
مہاراشٹر: بھاجپا کا منشور جاری: کانگریس سوچ سمجھ کر وعدے کرے، وہ وعدہ وفا نہیں کرتی: امت شاہ
مہاراشٹر: بھاجپا کا منشور جاری: کانگریس سوچ سمجھ کر وعدے کرے، وہ وعدہ وفا نہیں کرتی: امت شاہ ممبئی،10نومبر ( ایجنسیز) بی جے پی نے اتوار کو مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا منشور (سنکلپ پترا) جاری کیا۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے منشور کا اجرا کیا۔ڈپٹی سی ایم دیویندر فڑنویس نے کہا کہ ہم…
قید یاسین ملک کا عدالت سے درخواست جج صاحب، میں کوما میں جا سکتا ہوں
قید یاسین ملک کا عدالت سے درخواست جج صاحب، میں کوما میں جا سکتا ہوں نئی دہلی،10نومبر ( ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کی درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے تہاڑ جیل کے حکام سے کہا کہ وہ یاسین ملک سپر اسپیشلٹی اسپتال میں…
دہلی:کینیڈا ہائی کمیشن کے سامنے ہندو، سکھ تنظیموں کا احتجاج
نئی دہلی،10نومبر (ایجنسیز) ہندو اور سکھ تنظیموں کے کارکنوں نے اتوار (10 نومبر 2024) کو نئی دہلی میں کینیڈین ہائی کمیشن کے سامنے زبردست مظاہرہ کیا۔ یہ احتجاج کینیڈا کے شہر برامپٹن میں ایک ہندو مندر پر حملے کے بعد کیا گیا، جس میں خالصتان کے حامی گروپ نے توڑ پھوڑ کی اور مندر کے…
نواب ملک کے بیان سے مچائی سیاسی ہلچل. کہا، نتائج کے اعلان کے بعد کوئی نہیں بتا سکتا کون کس کے ساتھ ہوگا
نواب ملک کے بیان سے مچائی سیاسی ہلچل. کہا، نتائج کے اعلان کے بعد کوئی نہیں بتا سکتا کون کس کے ساتھ ہوگا ممبئی ، 10نومبر (ایجنسیز) این سی پی اجیت پوار گروپ کے سینئر لیڈر نواب ملک مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں خبروں میں ہیں۔ ایک بار پھر ان کا بڑا بیان سامنے…
کانگریس نے دھوکے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے. پی ایم مودی نے مہاراشٹر کی ریلی میں راہل گاندھی کو بنا یا نشانہ
کانگریس نے دھوکے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے. پی ایم مودی نے مہاراشٹر کی ریلی میں راہل گاندھی کو بنا یا نشانہ ممبئی،9نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2024 کو لے کر سیاسی حملے جاری ہیں۔ کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی لال رنگ کی آئین کی کتاب کو لے کر…
پدرانہ نظام خواتین کو خوابوں کی تعبیر سے نہیں روک سکتا: نرملا سیتا رمن
پدرانہ نظام خواتین کو خوابوں کی تعبیر سے نہیں روک سکتا: نرملا سیتا رمن نئی دہلی،9 نومبر (ایجنسیز) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتہ کے روز کہا کہ اگر پدرانہ نظام ہندوستان میں خواتین کو ان کے خوابوں کو پورا کرنے سے روکتا تو اندرا گاندھی ملک کی وزیر اعظم کیسے بن سکتی…
مسلمانوں کیلئے بہت کام کیا، انہیں ادھر ادھر نہیں جانا چاہیے: وزیر اعلی نتیش کمار
مسلمانوں کیلئے بہت کام کیا، انہیں ادھر ادھر نہیں جانا چاہیے: وزیر اعلی نتیش کمار نئی دہلی،9نومبر (ایجنسیز) بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہفتہ کو آراہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مسلمانوں کے لیے بہت کام کیا ہے جبکہ اپوزیشن نے انہیں صرف ووٹ کے لیے…
جب تک بھاجپا ہے، مسلمانوں کو ریزرویشن نہیں ملے گا: امت شاہ
جب تک بھاجپا ہے، مسلمانوں کو ریزرویشن نہیں ملے گا: امت شاہ پلامو؍رانچی، نومبر (ایجنسیز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو مسلمانوں کے لیے ریزرویشن کے حوالے سے خبردار کیا۔جھارکھنڈ کے پلاموں میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے سوال کیا کہ اگر مذہب کی…
منی پورکے وزیر اعلیٰ کی مبینہ آڈیو ٹیپ میں تشدد بھڑکانے کا دعویٰ، جانچ کا حکم
نئی دہلی ،8نومبر (ایجنسیز) کوکی آرگنائزیشن فار ہیومن رائٹس ٹرسٹ کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش ہوئے ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن نے منی پور میں تشدد کے حوالے سے اہم بیان دیا۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ منی پور کے وزیر اعلیٰ این برین سنگھ کا ایک آڈیو ٹیپ منظر عام پر آیا ہے،…










