دہلی میں آلودگی کو لے کرعدالت عظمیٰ کی ’سپریم ‘ پھٹکار . ہمیں دہلی کو دُنیا کا سب سے آلودہ شہر نہیں بننے دینا چاہیے نئی دہلی،18نومبر (ایجنسیز) دہلی میں آلودگی کو لے کر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ اس معاملہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ کورٹ…
Category: اہم خبریں
ائمہ کرام کیلئے خطبہ کیلئے چھتیس گڑھ وقف بورڈ کی ہدایات جاری . کیادین ہمیں بھاجپاوالوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے، اویسی کا سوال
ائمہ کرام کیلئے خطبہ کیلئے چھتیس گڑھ وقف بورڈ کی ہدایات جاری . کیادین ہمیں بھاجپاوالوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے، اویسی کا سوال ؒنئی دہلی،18نومبر (ایجنسیز) چھتیس گڑھ وقف بورڈ کی جانب سے ریاست کے تمام مساجد کے متولیوں کو یہ ہدایت دی گئی ہے کہ نماز جمعہ کے موقع پر خطبہ دینے سے…
جیلوں میں قیدی کیوں سڑ رہے ہیں، جسٹس بی آر گوئی نے بتایا سچ
جیلوں میں قیدی کیوں سڑ رہے ہیں، جسٹس بی آر گوئی نے بتایا سچ نئی دہلی،18نومبر ( ایجنسیز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس بی آر گوئی نے کہا کہ پسماندہ شہریوں کو بااختیار بنانا صرف قانونی یا مالی مدد کا معاملہ نہیں ہے، بلکہ انہیں اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے قابل بنایا جانا چاہیے۔…
رجوانہ کی رحم کی درخواست صدرجمہوریہ کے سامنے پیش کی جائے: سپریم کورٹ
رجوانہ کی رحم کی درخواست صدرجمہوریہ کے سامنے پیش کی جائے: سپریم کورٹ نئی دہلی،18نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے پیر کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے سیکرٹری کو ہدایت دی کہ وہ 1995 میں پنجاب کے اس وقت کے وزیر اعلیٰ بینت کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے بلونت سنگھ رجوانہ کی رحم…
ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا،راج ناتھ سنگھ نے پیش کی مبارکبار
ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا،راج ناتھ سنگھ نے پیش کی مبارکبار نئی دہلی، 17نومبر (ایجنسیز) ہندوستان نے ہفتے کے روز لمبی دوری تک مار کرنے والے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے دفاعی ٹیکنالوجی میں ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا۔ ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO) کی طرف سے ملک میں تیار کردہ…
ادھو ٹھاکرے کا الیکشن کمیشن سے سوال. کیا ’ووٹوں کا دھرم یدھ‘ والا بیان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ؟
ادھو ٹھاکرے کا الیکشن کمیشن سے سوال. کیا ’ووٹوں کا دھرم یدھ‘ والا بیان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ؟ ممبئی،17نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے تحت 288 سیٹوں پر 20 نومبر کو ووٹنگ ہونے والی ہے۔ اس لیے جیسے جیسے ووٹنگ کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے یہاں سیاسی سرگرمیاں اپنے عروض…
منی پورمیں دوبارہ تشدد پر ملکا ارجن کا اظہارِ تشویش، کہا :منی پور غیرمحفوظ ہے
منی پورمیں دوبارہ تشدد پر ملکا ارجن کا اظہارِ تشویش، کہا :منی پور غیرمحفوظ ہے امپھال، 17نومبر ( ایجنسیز) منی پور کے حالات پر کانگریس صدر کھرگے کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ منی پور میں لاپتہ ہونے والے چھ میں سے تین افراد کی لاشیں دریا کے قریب برآمد ہونے کے بعد ریاست میں ایک…
نونیت رانا کے عوامی جلسہ میں بھیڑ ہوئی مشتعل، نعرے بازی
نونیت رانا کے عوامی جلسہ میں بھیڑ ہوئی مشتعل، نعرے بازی امراوتی ،17نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر کے امراوتی میں بی جے پی کی اسٹار تشہیر کار اور سابق رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کے عوامی جلسہ میں زبردست ہنگامہ ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ معاملہ ہفتہ کا ہے جب امراوتی ضلع کے دریا پور تعلقہ کے کھلّار…
منی پور میں پھر تشدد: امت شاہ دہلی لوٹے، سی آر پی ایف کے ڈی جی امپھال روانہ
منی پور میں پھر تشدد: امت شاہ دہلی لوٹے، سی آر پی ایف کے ڈی جی امپھال روانہ نئی دہلی،17نومبر (ایجنسیز) منی پور میں حالات مسلسل کشیدہ ہو رہے ہیں۔ اتوار کے روز منی پور کی صورتحال کے پیش نظر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مہاراشٹر کے ودربھ میں اپنی طے شدہ ریلیاں منسوخ…
دہلی: توہین رسالت کا الزام،ملزم نوجوان ارمان گرفتار
دہلی: توہین رسالت کا الزام،ملزم نوجوان ارمان گرفتار نئی دہلی، 17نومبر (ایجسنسیز) جامعہ نگر میں کل ہفتہ کی رات اس وقت کشیدگی پھیل گئی؛ جب سوشل میڈیا پر ایک مبینہ مسلمان نوجوان کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کئے گئے قابل اعتراض ریمارکس کا ویڈیو وائرل ہوا۔ اس واقعہ…










