دہلی رام لیلا میدان میں مولانا توقیر رضا کو احتجاج کی اجازت نہیں نئی دہلی، 24 نومبر (ایجنسیز) دہلی کے رام لیلا میدان میں مولانا توقیر رضا کے مظاہرے کے پیش نظر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ مظاہرے کے پیش نظر دہلی پولیس کے ساتھ بڑی تعداد میں آر اے ایف کے جوانوں کو تعینات…
Category: اہم خبریں
جھارکھنڈ:ہیمنت سورین نے بتایا، حکومت کی حلف برداری کب ہوگی
رانچی، 24 نومبر (ایجنسیز) جے ایم ایم کے کارگزار صدر ہیمنت سورین نے کہا، نئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب 28 نومبر کو ہوگی۔ انہوں نے کہا، آج ہم (انڈیا اتحاد) نے مخلوط حکومت بنانے کا عمل شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں ہم نے گورنر کے سامنے حکومت بنانے کا دعویٰ…
سنبھل مسجد سروے کے دوران تشدد3 جاں بحق، 30 سے زائد پولیس بھی زخمی
سنبھل،24 نومبر (ایجنسیز) یوپی کے سنبھل میں اتوار کے روزسنبھل کی جامع مسجد کے سروے کی مسلمانوں نے مخالفت کی ، بعد ازاں یہ مخالفت تصادم میں بدل گئی،اور پولیس کے ساتھ جھڑپ ہونے لگی۔ جس سے صورتحال پرتشدد ہو گئی ۔جوابی کارروائی میں پولیس نے بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے…
فرقہ پرستی کے سبب ملک کے مستقبل کو شدید خطرات لاحق: ارشد مدنی
فرقہ پرستی کے سبب ملک کے مستقبل کو شدید خطرات لاحق: ارشد مدنی نئی دہلی ، 24 نومبر (ایجنسیز) یوپی کے سنبھل میں مسجد کے سرکاری سروے کے دوران تشدد کے بعد جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ملک میں بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔…
مہاراشٹر میں جیت گئی بی جے پی اور ہار گئے مودی
مہاراشٹر میں جیت گئی بی جے پی اور ہار گئے مودی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان پارلیمانی انتخاب میں بی جے پی نے 400 پار کا نعرہ لگایا تھا مگر وہ 240 پر اٹک گئی لیکن مہاراشٹر میں اس کے محاذ مہایوتی نے نہ صرف 200 پار کیا بلکہ 228 پر پہنچ گئی ۔ اس زبردست کامیابی…
بابا صدیقی قتل کیس: مرکزی ملزم نے بتایا کیسے کی گئی تھی قتل کی منصوبہ بندی
بابا صدیقی قتل کیس: مرکزی ملزم نے بتایا کیسے کی گئی تھی قتل کی منصوبہ بندی ممبئی ،22نومبر(ایجنسیز ) ممبئی میں این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل کیس میں روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ اس کیس سے جڑی پرتیں سامنے آ رہی ہیں۔ کرائم برانچ کی تفتیش کے دوران پنجاب سے گرفتار…
ووٹ کے بدلے نوٹ کا الزام: بھاجپا لیڈر ونود تاوڑے نے کھرگے، راہل گاندھی کو نوٹس بھیج دیا
ووٹ کے بدلے نوٹ کا الزام: بھاجپا لیڈر ونود تاوڑے نے کھرگے، راہل گاندھی کو نوٹس بھیج دیا ممبئی،22نومبر(ایجنسیز ) مہاراشٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری ونود تاوڑے پر انتخابات سے ایک دن قبل ممبئی کے ایک ہوٹل میں ووٹروں کو 5 کروڑ روپے تقسیم کرنے کا الزام تھا، جسے انہوں…
گیانواپی مسجد انتظامیہ کمیٹی اور اے ایس آئی کو سپریم کورٹ کا نوٹس
گیانواپی مسجد انتظامیہ کمیٹی اور اے ایس آئی کو سپریم کورٹ کا نوٹس نئی دہلی،22نومبر(ایجنسیز ) گیانواپی مسجد معاملہ میں سپریم کورٹ نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) اور مسجد مینجمنٹ کمیٹی کو نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم ہندو عرضی گزاروں کی عرضی پر دیا ہے۔ انہوں نے اے…
ممبئی میں سی این جی کی قیمت میں2 روپے کااضافہ، کانگریس کی تنقید
ممبئی میں سی این جی کی قیمت میں2 روپے کااضافہ، کانگریس کی تنقید ممبئی،22 نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر میں اسمبلی انتخاب ختم ہوئے ابھی 2 روز ہی ہوئے ہیں اور عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ مہانگر گیس لمیٹڈ نے ممبئی میں سی این جی کی قیمت 2 روپے فی کلو بڑھانے…
جنگی جرائم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری
دبئی ۔22نومبر( ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی جرائم کے الزام کے سلسلے میں بین الاقوامی فوجداری عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ وارنٹ گرفتاری زد میں آنے والے اسرائیل کے سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ بھی شامل ہیں۔ جبکہ حماس کے بعض حکام کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے…










