لکھنؤ ،20نومبر (ایجنسیز ) یوپی میں ضمنی انتخابات کے لیے جاری ووٹنگ کے عمل کے درمیان، ایس پی نے الزام لگایا کہ کچھ حلقوں میں پولس والے ووٹروں کو ووٹ ڈالنے سے روک رہے ہیں۔اترپردیش کی 9 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کے درمیان ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے پریس کانفرنس…
Category: اہم خبریں
ایئر انڈیا کی فلائٹ میں جنسی زیادتی، ایک گرفتار
نئی دہلی،20نومبر (ایجنسیز ) دہلی سے گوا جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں خاتون مسافر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دہلی کی ایک خاتون مسافر نے شکایت درج کرائی ہے کہ اسے طیارے میں ایک مرد مسافر نے جنسی طور پر ہراساں کیا۔ خاتون مسافر کی شکایت کے…
اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان 29 سال بعد علیحدگی
ممبئی،20نومبر (ایجنسیز) بالی وڈ کے مشہور موسیقی کار اور عالمی شہرت یافتہ موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو میں تقریباً تین دہائیوں بعد علیحدگی ہو گئی ہے۔ یہ خبر بالی ووڈ پر بجلی بن کر گری ہے،دراصل سائرہ بانو کے وکیل وندانا شاہ نے منگل کو جوڑے میں 29…
بلڈوزر سے کی گئی انہدامی کاروائی انتظامیہ کی زیادتی کی واضح مثال :جسٹس بی وی ناگرتھنا
نئی دہلی ،20نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس بی وی ناگرتھنا نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کی ستائش کی جس میں ریاستی حکام کی طرف سے ملزمین کے خلاف تعزیری اقدام کے طور پر بلڈوزر سے انہدام کی مذمت کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے سے قبل ملزمان کی جائیدادوں کی…
نقدی تقسیم کرنے کامعاملہ، ونود تاؤڑے کیخلاف ایف آئی آر، 9 لاکھ نقدی ضبط
ممبئی ،19نومبر ( ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی الیکشن کی ووٹنگ سے ٹھیک پہلے بی جے پی کے جنرل سکریٹری ونود تاؤڑے کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پیسے تقسیم کرنے کے الزام میں الیکشن کمیشن کی شکایت پر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ وسئی ورار کے تُلنج پولیس اسٹیشن میں یہ…
بائیس سال کے تعلقات کے بعد لیو ان پارٹنر کیخلاف عصمت دری کا الزام،عرضی مسترد
بنگلور،19نومبر ( ایجنسیز) کرناٹک ہائی کورٹ نے حال ہی میں ایک شخص کے خلاف اس کے 22 سال کے رہنے والے ساتھی کی طرف سے دائر عصمت دری کا مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ 14 نومبر کو دیے گئے حکم میں، جسٹس ایم ناگاپراسنا نے کہا کہ شکایت میں کوئی غیر جانبداری نہیں ہے کیونکہ…
وجے مالیا-نیرو مودی کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ. پی ایم مودی نے برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات کر اٹھایا یہ مسئلہ
وجے مالیا-نیرو مودی کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ. پی ایم مودی نے برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات کر اٹھایا یہ مسئلہ برازیلیا،19نومبر ( ایجنسیز) دوطرفہ تعلقات میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے، دونوں وزرائے اعظم نے معیشت، تجارت، نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، تحقیق اور اختراع، گرین فائنانس اور…
کشمیر کے سیاسی پہلو کے حل کے لئے بات چیت لازمی ہے: میر واعظ عمر فاروق
سری نگر،19نومبر ( ایجنسیز) میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ کشمیر کے سیاسی پہلو کے حل کے لئے معنی خیز بات چپت کو آگے بڑھانا لازمی ہے۔انہوں نے ساتھ ہی کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ اس مسئلے کو حل ہی طرف لے جایا جائے، ہم غیر یقینی صورتحال میں نہیں رہنا چاہتے ہیں…
ابوعاصم اعظمی اور سلمان ازہری کی ملاقات،بی جے پی کا اعتراض
ابوعاصم اعظمی اور سلمان ازہری کی ملاقات،بی جے پی کا اعتراض ممبئی،19نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے پہلے، سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما ابو عاصم اعظمی نے عالم دین اور دینی جلسوں کے مقرر مفتی سلمان ازہری سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران ازہری نے ایس پی مہاراشٹر یونٹ کے سربراہ سے مطالبہ…
سیاسی پشت پناہی میں مہاراشٹر میں بندوق کلچر اور غنڈہ گردی کا آغاز ہوا: سرجے والا
سیاسی پشت پناہی میں مہاراشٹر میں بندوق کلچر اور غنڈہ گردی کا آغاز ہوا: سرجے والا ممبئی ، 18نومبر (ایجنسیز) بی جے پی کی شندے حکومت کے دوران ممبئی اور مہاراشٹر میں غنڈہ گردی بڑھ گئی ہے اور بدنام زمانہ مجرم آزاد گھوم رہے ہیں۔ لارنس بشنوئی سابرمتی جیل سے بالی ووڈ کو دھمکیاں دے…










