اب سنبھل کے بعد اجمیر کی درگاہ پر بھی دعویٰ. عبادت گاہوں سے متعلق قانون1991 بے معنی ہو کر رہ گیا. سپریم کورٹ نچلی عدالتوں پر روک لگائے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ. نئی دہلی،28 نومبر 2024 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اس بات پر سخت برہمی اور تشویش کا اظہار کر تا…
Category: اہم خبریں
سنبھل شاہی جامع مسجد کی گلیوں میں خوف اور سوگ کا ماحول. دوکانیں مقفل، سڑکیں سنسان،کثیرتعداد میں پولیس نفری تعینات
سنبھل شاہی جامع مسجد کی گلیوں میں خوف اور سوگ کا ماحول. دوکانیں مقفل، سڑکیں سنسان،کثیرتعداد میں پولیس نفری تعینات سنبھل،26 نومبر (ایجنسیز) یوپی کے ضلع سنبھل کی شاہی جامع مسجد میں سروے کے دوران ہوئی ہنگامہ آرائی میں چارمسلم نوجوانوں کی شہادت سے علاقے میں خوف وہراس اور سوگ کا ماحول ہے۔ 48 گھنٹے…
اپوزیشن کا کردار نہیں نبھا سکتی عدالت: سابق چیف جسٹس آف انڈیا چندر چوڑ
نئی دہلی، 26نومبر (ایجنسیز) ملک کے سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے ایک انٹرویو میں عدلیہ کے کردار کے حوالے سے واضح جواب دیا۔ دراصل، چندر چوڑ کے تبصرے سے راہل گاندھی کے اس بیان کا تعلق ہے جس میں کانگریس لیڈر نے کہا تھا کہ اپوزیشن نے عدلیہ کے کام کرنے کی…
بنگلہ دیشی ہندؤں کی مبینہ سلامتی معاملے میں ہندوستان کا اظہار تشویش
نئی دہلی، 26نومبر ( ایجنسیز) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے ہندو تنظیم سمیلیت سناتنی جٹ کے رہنما چنموئے کرشنا داس برہم چاری کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ اس سے قبل بنگلہ دیش میں ہندؤں پر مبینہ مظالم کے خلاف احتجاج کرنے پر اسکون کے چنموئے کرشنا…
یوم دستور پر چیف جسٹس آف انڈیا کا خطاب،کہا: آئین طرز زندگی کا حصہ ہے
نئی دہلی، 26نومبر ( ایجنسیز ) منگل کو یوم آئین کے موقع پر چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میں ایک پروگرام سے خطاب کیا۔اس دوران انہوں نے آئین کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے آزادی کے بعد ہندوستانی جمہوریت میں اس کی اہمیت کا ذکر کیا۔ سی جے…
سنبھل تشدد: جمعیۃ علماء وفد کے حکام سے ملاقات . وشنو جین سمیت ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
سنبھل، 26نومبر ( ایجنسیز) مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمد حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں وفد نے سنبھل کی سرکردہ شخصیات سے ملاقات کی اور پولیس فائرنگ کے حالیہ واقعات پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔وفد نے پولیس افسران سے ملاقات کی اور بے گناہ…
ہندو مذہبی رہنما دھیریندر شاستری کی اشتعال انگیزی: تمہارے مندر ایک ایک کرکے مسجد ہو جائیں گے، اِس لئے گھروں سے نکلو
ںئی دہلی ، 26نومبر (ایجنسیز) بنگلہ دیش میں ہندؤں پر نام نہاد مظالم کے خلاف کئی مظاہروں کی قیادت کرنے والے چنموئے کرشنا داس کو ڈھاکہ پولیس کی جاسوسی برانچ نے 25 نومبر کو گرفتار کیا تھا۔ ان کی گرفتاری کے خلاف ہندؤں نے شدید احتجاج کیا اور کچھ نامعلوم افراد نے ان پر حملہ…
سنبھل جامع مسجد تنازع: پولیس کی بربریت کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے: ضیاء الرحمن برق
سنبھل؍نئی دہلی،24 نومبر (ایجنسیز) سنبھل شاہی جامع مسجد کے عدالتی حکم کے سروے کے دوران مظاہرین کی سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ ہوئی، جس میں تین مظاہرین ہلاک ہوگئے، جبکہ دس کو حراست میں لے لیا گیا۔غور طلب ہے کہ سنبھل میں منگل کے روز اس وقت کشیدگی پیدا ہوئی، جب ایک مقامی عدالت کے…
سنبھل کی جامع مسجد میں دوبارہ سروے کیوں؟ اکھلیش یادو کی برہمی. سنبھل واقعہ بھاجپا اور انتظامیہ کی ملی بھگت کا نتیجہ ، تاکہ انتخابی دھاندلی پر بات نہ ہو !
سنبھل کی جامع مسجد میں دوبارہ سروے کیوں؟ اکھلیش یادو کی برہمی. سنبھل واقعہ بھاجپا اور انتظامیہ کی ملی بھگت کا نتیجہ ، تاکہ انتخابی دھاندلی پر بات نہ ہو ! لکھنؤ،24 نومبر (ایجنسیز) یوپی کے ضلع سنبھل میں جامع مسجد میں دوبارہ سروے کے دوران ہونے والی جھڑپوں اور آگ زنی کے بعد سماجوادی…
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں مسلم اکثریتی حلقوں کے ووٹروں نے چونکادیا
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں مسلم اکثریتی حلقوں کے ووٹروں نے چونکادیا ممبئی، 24 نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر کی 38 سیٹوں پر مسلمانوں کی آبادی 20 فیصد سے زیادہ تھی۔ یہ سیٹیں اس الیکشن میں بڑے سیاسی میدان بن کر ابھریں۔بی جے پی نے ان سیٹوں پر اپنی گرفت مضبوط کی اور 14 سیٹوں پر کامیابی حاصل…










