جموں کے کئی علاقے میں دہشت گردی کے خلاف این آئی اے کی چھاپہ ماری جموں،21 نومبر (ایجنسیز) ا نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کی صبح جموں کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے۔ یہ چھاپے ایک نئے درج کیے گئے کیس سے متعلق ہیں جس میں پاکستان سے دہشت گردوں کی…
Category: اہم خبریں
باہمی تعلقات خطرے میں، ہندوستان کی کینیڈا کو وارننگ
نئی دہلی، 21 نومبر (ایجنسیز) َہندوستان نے کینیڈاکو خبردار کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے کشیدہ تعلقات کو مزید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ہندوستان کا یہ بیان ٹورنٹو کے روزنامہ گلوب اینڈ میل میں چھپنے والی رپورٹ کے ردعمل میں آیا ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی ایم مودی…
ہند- چین تنازعہ: نقشے کو صحیح طریقے سے نہ سمجھنے کا نتیجہ : سی ڈی ایس انل چوہان
ہند- چین تنازعہ: نقشے کو صحیح طریقے سے نہ سمجھنے کا نتیجہ : سی ڈی ایس انل چوہان نئی دہلی،21 نومبر ( ایجنسیز) چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نے ہندوستان اور چین کے درمیان طویل عرصے سے جاری سرحدی تنازع پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ سی ڈی ایس نے بدھ کے روز…
امریکہ میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں : اڈانی گروپ
امریکہ میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں : اڈانی گروپ ممبئی، 21 نومبر(ایجنسیز) اڈانی گروپ نے امریکی محکمہ انصاف اور ایس ای سی کی طرف سے اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی اور ان کی کمپنی اڈانی گرین انرجی کے ڈائریکٹرز کے خلاف لگائے گئے الزامات پر صفائی پیش کی ہے۔ گروپ کی جانب…
وزارتِ داخلہ کی ڈیجیٹل گرفتاری اور سائبر فراڈ پر بڑی کارروائی
وزارتِ داخلہ کی ڈیجیٹل گرفتاری اور سائبر فراڈ پر بڑی کارروائی نئی دہلی، 21 نومبر (ایجنسیز) سائبر فراڈ اور ڈیجیٹل گرفتاری کے واقعات آئے روز منظر عام پر آ رہے ہیں۔ ان واقعات کی وجہ سے لوگوں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اس پر قابو پانے کے لیے طرح طرح کے اقدامات کیے…
چھتیس گڑھ وقف بورڈ کا فیصلہ غیر دستوری، ناقابل قبول: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی،( 21؍ نومبر 2024) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے چھتیس گڑھ وقف بورڈ کا فرمان کہ ائمہ مساجد کو جمعہ کے خطبات کی حکومت سے قبل از وقت منظوری اور توثیق لینی ہوگی کو انتہائی غلط، دستور ہند کے منافی اور ناقابل قبول قرار دیا ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بaورڈ…
متھرا شاہی عیدگاہ مسجد :روزانہ کی بنیاد پرسماعت سے متعلق ہندو فریق کی عرضی خارج
متھرا شاہی عیدگاہ مسجد : روزانہ کی بنیاد پرسماعت سے متعلق ہندو فریق کی عرضی خارج الٰہ آباد(پریاگ راج) ، 20نومبر (ایجنسیز) متھرا شاہی عیدگاہ مسجد اور کرشن جنم بھومی تنازعہ سے متعلق ہندو فریق کی ایک عرضی کو الٰہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کر دیا۔ کورٹ نے سوٹ نمبر 4 کے فریق آشوتوش…
مبینہ بٹ کوائن اسکام: بھاجپاکے الزام کے بعد سپریا سولے اور اجیت پوارکی باہمی الزام تراشی
مبینہ بٹ کوائن اسکام: بھاجپاکے الزام کے بعد سپریا سولے اور اجیت پوارکی باہمی الزام تراشی ممبئی ، 20نومبر (ایجنسیز) آج مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ایسے میں ایک بڑا تنازعہ سامنے آیا ہے۔ درحقیقت سابق آئی پی ایس افسر رویندر ناتھ پاٹل نے این سی پی (شرد پوار)…
آسام: کریم گنج ضلع کا نام تبدیل، اب نیا نام شری بھومی ہوگا
گوہاٹی،20نومبر (ایجنسیز ) آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے ریاست کے کریم گنج ضلع کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے منگل کو بتایا کہ کریم گنج ضلع اب شری بھومی کے نام سے جانا جائے گا۔ یہ فیصلہ منگل کو آسام کابینہ کی میٹنگ میں لیا گیا۔ آسام کے…
یوپی: ہری ہر مندر ہونے کے دعوے پر اب سنبھل جامع مسجد کا سروے
سنبھل،20نومبر (ایجنسیز) اتر پردیش کے سنبھل میں جامع مسجد کو لے کر تنازعہ سامنے آیا ہے۔ ہندو فریق نے مسجد کو سری ہری ہر مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ہندو فریق اس معاملے کو لے کر عدالت پہنچ گیا۔ عدالت نے پورے کمپلیکس کے سروے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے 29 نومبر تک رپورٹ…










