ممبئی ،3 دسمبر (ایجنسیز) ممبئی کے پوائی علاقے میں 13 سالہ لڑکی کی عصمت دری کاسنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے بیان کی بنیاد پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ، کہا جاتا ہے کہ ملزم متأثرہ کا رشتہ دار ہی ہے۔پوائی پولیس نے بتایا…
Category: اہم خبریں
کسانوں کا احتجاج: کسان مظاہرین کو حراست میں لینے پر ہنگامہ
نوئیڈا ،3 دسمبر (ایجنسیز) نوئیڈا کے دلت پریرنا استھل پر کسان احتجاج کر رہے ہیں۔ تاہم احتجاج کرنے والے کسانوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ کسانوں کو یہاں سے زبردستی ہٹایا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے سڑک پر طویل جام لگ گیا۔ جیسے ہی کسانوں کو پولس نے حراست میں…
وارانسی میں واقع ادے پرتاپ کالج میں مسجدکے پس منظر میں وقف بورڈ کے نوٹس کیخلاف ہندوطلبہ کا احتجاج
وارانسی ،3 دسمبر (ایجنسیز) وارانسی کے ادے پرتاپ کالج کیمپس میں ایک مسجد اور اس کے سامنے کی زمین پر وقف بورڈ کے دعوے کو لے کر تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ کالج میں آج زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی اور کشیدگی کا ماحول رہا۔ طلباء نے کیمپس میں واقع مسجد اور مقبرے میں داخل ہو…
بنگلہ دیش نے ہندوستانی ہائی کمشنر کوطلب کرکے سخت سرزنش کی
نئی دہلی ،3 دسمبر (ایجنسیز) بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ نے اگرتلہ میں بنگلہ دیش کے سفارتی مشن میں توڑ پھوڑ کے واقعے پر ہندوستانی ہائی کمشنر کو طلب کر لیا۔ہندوستانی ہائی کمشنر پرنے ورما تقریباً 4 بجے بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ پہنچے۔ تاہم بنگلہ دیش میں ہندوؤں کیخلاف مسلسل حملے ہو رہے ہیں…
’انڈیاتجربہ گاہ ہے، جہاں تجربات کیے جا سکتے ہیں‘، بل گیٹس کے تبصرے پر تنقید
واشنگٹن، 3 دسمبر (ایجنسیز) دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شمار کیے جانے والے بل گیٹس کو انڈیا سے متعلق تبصرے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔خبرکے مطابق مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے حال ہی میں ریڈ ہوف مین کے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اس میں ہونے والی…
بھارت میں مسلمان غیر محفوظ ، انہیں سمندر میں نہیں پھینکا جا سکتا: فاروق عبداللہ
سری نگر،2دسمبر (ایجنسیز) نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ بھارت میں مسلمان غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں، مزید کہا کہ مرکزی حکومت ملک کی 24 کروڑ مسلم آبادی کے حقوق کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ غور طلب ہے کہ ایک روز قبل سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی…
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بغیر پیشگی منظوری احتجاج، دھرنا یا نعرہ بازی پر پابندی
نئی دہلی،2دسمبر (ایجنسیز) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بغیر اجازت کسی بھی مظاہرے یا دھرنے و نعرہ بازی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ حکام نے اتوار کو ایک نوٹس جاری کی،جس میں اس کا اعلان کیا گیا ہے۔ کیمپس میں ہونے والے مظاہروں کے خلاف پابندی کے پیچھے ایک حالیہ مظاہرہ ہے۔یاد رہے کہ کچھ…
نوح میوات میں سنسنی خیز واقعہ ، تین سالہ بچی سے زیادتی، خون آلود لاش برآمد
نوح،2دسمبر ( ایجنسیز) ہریانہ کے نوح ضلع سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک ساڑھے تین سال کی بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں جانکاری دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش پھینکنے سے پہلے ملزمان نے…
کسان ہائی وے بند نہ کریں، عوام کو کسی قسم کی پریشانی نہیں ہونی چاہیے: سپریم کورٹ
نئی دہلی ،2دسمبر ( ایجنسیز) کسانوں کے مظاہرے کو لے کر سپریم کورٹ نے اہم تبصرہ کیا ہے۔ پنجاب اور ہریانہ کے درمیان کھنوری سرحد پر بیٹھے کسانوں کو مشورہ دیتے ہوئے عدالت نے کہا ہے کہ ان کے احتجاج سے عام لوگوں کو کسی قسم کی پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔ اس کے علاوہ مظاہرے…
مشہور ٹیچر اودھ اوجھا عام آدمی پارٹی میں ہوئے شامل
نئی دہلی ،2دسمبر (ایجنسیز) تعلیمی میدان میں ایک بڑا نام اودھ پرتاپ اوجھا عام آدمی پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے انہیں رکنیت دی ہے۔ اس دوران دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا بھی موجود تھے۔ پارٹی کی جانب سے منیش سیسودیا نے کہا…










