جے پور،9دسمبر (ایجنسیز) پی ایم مودی نے پیر کو راجستھان رائزنگ سمٹ کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں صنعت کے کئی بڑے صنعت کار موجود تھے۔ اسے راجستھان کی ترقی کا بہت اہم پہلو مانا جا رہا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی اس کے لیے راجستھان کے لوگوں کو مبارکباد دی۔ افتتاح…
Category: اہم خبریں
راجیہ سبھا چیئرمین کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرے گی اپوزیشن
نئی دہلی ،9دسمبر ( ایجنسیز) راجیہ سبھا میں آج کافی ہنگامہ ہوا اور ہنگامے کی وجہ بی جے پی کا وہ الزام جس میں سونیا گاندھی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بی جے پی نے الزام لگایا کہ کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کے جارج سوروس فاؤنڈیشن کی مالی امداد سے چلنے والی ایک…
مسلم بی جے پی لیڈرپرلوجہاد کا الزام۔ غیرمسلم لڑکی پراسلام قبول کرنے کا مبینہ دباؤ کا الزام، ایف آئی آردرج
لکھنؤ،9دسمبر ( ایجنسیز) اترپردیش کے نوئیڈا سے ایک لوجہاد کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں امروہہ کے نوگاواں سادات کے باشندہ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے رکن تابش اصغرپرخود کووشال بتا کرایک ہندولڑکی سے شادی کرنے کا الزام لگا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ لڑکے نے شادی کے بعد لڑکی پر دباؤڈال…
سنبھل ، جونپور کے بعدمظفرنگر کی مسجد کیلئے بھی تنازعہ شروع
مظفر نگر، 8دسمبر ( ایجنسیز ) ابھی سنبھل کا معاملہ سرد نہیں ہوا ہے کہ مظفر نگر کی ایک مسجد کا تنازعہ شروع ہوگیا ہے۔ نہ صرف مظفر نگر کی مسجد بلکہ چار دکانیں بھی اس تنازعہ میں شامل ہیں، جنہیں وزارت داخلہ نے دشمن کی جائیداد قرار دیا ہے۔ اس معاملے میں سرکاری دستاویزات…
ہندومذہب کا استعمال اقلیتوں کو مارنے کے لیے کیا جا رہا ہے:التجا مفتی
سری نگر ، 8دسمبر ( ایجنسیز) پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کے ہندوتوا کے حوالے سے دیے گئے اس بیان پر سیاست رکی بھی نہیں تھی کہ انہوں نے دوبارہ ہندو مزہب کے حوالے سے ایکس پر پوسٹ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ میری ٹویٹس اور اسلام…
کسان احتجاج: شمبھو بارڈر پر کسانوں کو روکنے کے لیے خصوصی تیاریاں
کسان احتجاج: شمبھو بارڈر پر کسانوں کو روکنے کے لیے خصوصی تیاریاں نئی دہلی، 8دسمبر (ایجنسیز) کسانوں کی تحریک کے لحاظ سے آج کا دن اچھا ہے کیونکہ آج کسان شمبھو بارڈر سے ہلی کی طرف مارچ کریں گے۔ شمبھو بارڈر پر 300 دنوں سے بیٹھے کسان اب دہلی جا کر احتجاج کرنے کا ارادہ…
روس سے تیل کا خرید سستا سودا نہیںہے: جے شنکر
نئی دہلی، 8دسمبر ( ایجنسیز ) روس یوکرین جنگ کے دوران امریکہ سمیت مغربی ممالک نے یوکرین کی مکمل حمایت کی۔ اس ساری کشیدگی میں ہندوستان نے توازن برقرار رکھا اور نہ صرف مغربی ممالک بلکہ روس کے ساتھ بھی دوستی برقرار رکھی۔ہندوستان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا کیونکہ وہ روس سے تیل خرید…
عبادت گاہوں کے تحفظ کے قانون پر سپریم کورٹ کی خصوصی بنچ کرے گی سماعت
نئی دہلی،8دسمبر (ایجنسیز ) سنبھل سانحہ اوراجمیردرگا ہ پرہندوؤں کے دعوے کے پس منظرمیں جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے عبادت گاہوں کے تحفظ کے قانون کے تعلق سے داخل پٹیشن پر12 دسمبرکودوپہرساڑھے تین بجے چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی والی تین رکنی خصوصی بینچ سماعت کرے گی۔ اس بینچ میں جسٹس سنجے کماراورجسٹس…
شام :عظیم انقلاب فتح سے ہم کنار،بشارالاسد کی مجرمانہ حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا
شام :عظیم انقلاب فتح سے ہم کنار،بشارالاسد کی مجرمانہ حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا عوام خوشی سے سرشار، مسلم دنیا میں خوشی کی لہر، بشار نامعلوم مقام پر فرار شام،8دسمبر( ایجنسیز) شام کے ٹیلی ویژن نے عظیم انقلاب کی فتح اور صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔سرکاری ٹیلی…
جی ایس ٹی سلیب پر راہل گاندھی کاایک بار پھر سخت ردعمل کہا: مودی سرکار گبر سنگھ ٹیکس سے مزید وصولی کی تیاری کر رہی ہے
نئی دہلی ،7دسمبر(ایجنسیز ) کیا مرکزی حکومت جی ایس ٹی سلیب بڑھانے کی تیاری کر رہی ہے؟ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھی ایسے ہی اشارے دیتے ہوئے حکومت پر حملہ کیا۔ ایکس پر پوسٹ میں راہل گاندھی نے لکھا کہ سرمایہ داروں کو چھوٹ دینے اور عام لوگوں کو لوٹنے کی ایک اور مثال…










