سنبھل،11دسمبر (ایجنسیز) سنبھل میں 24 نومبر کو تشدد ہوا تھا۔ اس کے بعد پولیس سخت ہو گئی ہے اور شرپسندوں کو پکڑنے کے لیے سرچ آپریشن چلا رہی ہے۔اس سلسلے میں پولیس نے سنبھل میں تلاشی مہم چلائی اور تیزی سے چھاپے مارے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ پولیس کی یہ کارروائی ایس پی…
Category: اہم خبریں
لالو نے کانگریس کو دیا جھٹکا،کہا: ممتابنرجی کو انڈیا اتحاد کا لیڈر ہونا چاہیے
لالو نے کانگریس کو دیا جھٹکا،کہا: ممتابنرجی کو انڈیا اتحاد کا لیڈر ہونا چاہیے پٹنہ،10دسمبر (ایجنسیز) انڈیا الائنس کی قیادت کو لے کر آپس میں اختلاف ہے۔ اس دوران آر جے ڈی لیڈر لالو یادو نے کہا کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو انڈیا الائنس کا لیڈر منتخب کیا جانا چاہیے۔ یہی…
فتح پور: تجاوزات کی آڑ میں 180 سال پرانی مسجدکیخلاف بلڈوزر کاروائی
فتح پور،10دسمبر (ایجنسیز) یوپی کے فتح پور ضلع میں یوگی حکومت نے تجاوزات کے نام پر بلڈوزر کارروائی کی ہے۔ اطلاع کے مطابق180 سال پرانی نوری جامع مسجد کا غیر قانونی حصہ مسمار کر دیا گیا ہے۔ اس دوران بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔ محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے ایک ماہ…
حکومت روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر توجہ دے: عدالت ِ عظمیٰ
نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے مفت راشن اور دیگر مفت اسکیموں پر سوالات اٹھائے ہیں۔ سپریم کورٹ نے سخت لہجے میں پوچھا کہ کب تک لوگوں میں ریوڑی مفت تقسیم کی جائے گی۔ کورونا کے دور میں مہاجر مزدوروں کو مفت راشن تقسیم کرنا وقت کی ضرورت تھی لیکن لوگوں کے لیے روزگار…
مرکزی وزیر کرن رجیجو کا راہل گاندھی پر ’حملہ‘ کہا: اُنہیں ڈرامہ کرنے اور دُشنام طرازی میں لطف آتا ہے
نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) مرکزی وزیر کرن رجیجو نے منگل کو اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو نشانہ بنایا۔ کانگریس نے اڈانی کیس کو لے کر پیر کو پارلیمنٹ میں احتجاج کیا تھا۔ جس کے بعد مرکزی وزیر کرن رجیجو نے راہل گاندھی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ راہل گاندھی کو ڈرامہ رچانے اور…
مرکزکا وقف بورڈ کے متعلق ’انکشاف‘ ،994 جائیدادوں پر غیر قانونی قبضے
نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) مرکزی حکومت نے پیر کو ایوان کو مطلع کیا کہ ملک بھر میں وقف کے ذریعہ کل 994 جائیدادوں پر غیر قانونی طور پر قبضہ کئے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ مرکزی اقلیتی وزارت سے پوچھا گیا کہ ملک بھر میں کتنی وقف جائیدادیں ہیں اور کس ریاست میں کتنی وقف…
دسمبر کو دوبارہ دہلی کی طرف مارچ کریں گے کسان
نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) کسان ایک بار پھر دہلی مارچ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، وہ 14 دسمبر کو دوبارہ اپنا مارچ نکالنے جا رہے ہیں۔ دو ناکام کوششوں کے بعد کسان اب تیسری بار دہلی کے لیے روانہ ہوں گے۔ کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھر نے شمبھو بارڈر سے یہ اعلان کیا ہے۔…
سنبھل جامع مسجد: سروے کی رپورٹ آج بھی نہیں ہو سکی پی. ایڈووکیٹ کمشنر نے عدلیہ سے مزید 15 دن کا وقت طلب کیا
سنبھل جامع مسجد: سروے کی رپورٹ آج بھی نہیں ہو سکی پی. ایڈووکیٹ کمشنر نے عدلیہ سے مزید 15 دن کا وقت طلب کیا سنبھل ،9دسمبر (ایجنسیز ) یوپی کے سنبھل واقع شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جانی تھی، لیکن ایڈووکیٹ کمشنر نے یہ رپورٹ پیش نہیں کی۔ انھوں…
منی پور تشدد :ریاستی حکومت سے آگ زنی اوردیگر لوٹ مار کی تفصیلی رپورٹ طلب
منی پور تشدد :ریاستی حکومت سے آگ زنی اوردیگر لوٹ مار کی تفصیلی رپورٹ طلب نئی دہلی ،9دسمبر ( ایجنسیز) سپریم کورٹ نے آج منی پور حکومت کو ہدایت دی ہیکہ ریاست میں ذات پات کے تشدد کے دوران مکمل یا جزوی طور پر جلائے گئے مکانات اور جائیدادوں کی تفصیلات سیل بندلفافے میں فراہم…
ہم فسادات نہیں چاہتے،بلکہ ہم امن چاہتے ہیں:ممتا بنرجی
کولکاتہ،9دسمبر (ایجنسیز) بنگلہ دیش کے معاملے پر ملک بھر میں سیاست خوب ہورہی ہے۔ ادھر مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بیان سامنے آیا ہے۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ بنگلہ دیش میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ٹھیک نہیں ہے۔ اقلیتوں پر ظلم ہو رہا ہے۔ شرپسند ہنگامہ آرائی کر رہے…










