امرتسر- ممبئی ٹرین کو بم سے اڑانے کی دھمکی چنڈی گڑھ،4دسمبر (ایجنسیز) امرتسر اور ممبئی کے درمیان چلنے والی ٹرین نمبر 11058 کی پارسل وین میں بم کی کال ملنے پر جی آر پی کنٹرول روم میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ جب مکمل چھان بین کی گئی تو جی آر پی کو پٹاخے ملے۔…
Category: اہم خبریں
راہل-پرینکا گاندھی کو سنبھل جانے سے پولس نے روک دیا
نئی دہلی ،4دسمبر ( ایجنسیز) سنبھل میں تشدد کے بعد اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے حکومت پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں۔ اس دوران لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی سنبھل جانے کے لیے بدھ کو دہلی سے روانہ ہوئے۔ کانگریس قائدین کو جانے سے روکنے کے لئے…
پارلیمنٹ کے اجلاس میں لوک سبھا میں الاٹ شدہ نشست پر جھگڑا
نئی دہلی ،4دسمبر ( ایجنسیز) پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس کے دوران منگل کو لوک سبھا میں سوالات کے دوران، تیلگو دیشم پارٹی کے سینئر ممبر پارلیمنٹ ماگنتا سری نواسولو ریڈی نے ایوان میں انہیں الاٹ کی گئی نشست پر مایوسی کا اظہار کیا۔ ریڈی کا کہنا ہے کہ وہ پانچویں بار ایم پی ہیں…
سنبھل تشدد کے بعد اب بلڈوزر کارروائی، 12 دکانیں مسمار
سنبھل ،4دسمبر ( ایجنسیز) یوپی کے سنبھل ضلع میں تشدد کے بعد جہاں پولس انتظامیہ کی جانچ تیز ہوگئی ہے وہیں اب چندوسی میں بلڈوزر کاروائی کی گئی ہے۔انتظامیہ نے چندوسی کی تمام مبینہ غیر قانونی دکانوں کو بلڈوزر سے مسمار کر دیا۔غور طلب ہے کہ سنبھل میں 24 نومبر کو ہوئے تشدد کے بعد…
ہائی کورٹ نے انسانی حقوق کے کارکن ندیم خان کی گرفتاری پرلگائی روک
نئی دہلی ،4دسمبر (ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے انسانی حقوق کے کارکن ندیم خان کو راحت دی ہے۔ جسٹس جسمیت سنگھ نے ندیم خان کو اگلے احکامات تک گرفتاری سے بچانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے۔ کیس کی اگلی سماعت 6 دسمبر کو…
ایل اے سی کے کچھ حصوں پر چین کے ساتھ اختلاف: جے شنکر
نئی دہلی،4دسمبر (ایجنسیز) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بدھ کو راجیہ سبھا میں ہندوستان اور چین کے تعلقات کے بارے میں ایک بیان دیا۔ اس دوران انہوں نے ہندوستان اور چین کے درمیان لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ جے شنکر نے کہا کہ…
مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلیٰ نام آیا سامنے ،فڑنویس سنبھالیں گے عہدہ
ممبئی ،4دسمبر (ایجنسیز) بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ دیویندر فڑنویس کے نام کو منظوری دے دی گئی ہے۔ بدھ کو دیویندر فڑنویس کو بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا۔ جبکہ ایکناتھ شندے اور اجیت پوار کو مہاراشٹر کا نائب وزیر اعلیٰ بنانے پر…
جنوبی کوریا میں مارشل لا نافذ کردیا گیا .
جنوبی کوریا ،3دسمبر( ایجنسیز) جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے ملک میں ‘ایمرجنسی مارشل لا’ نافذ کر دیا ہے۔صدر یون نے منگل کو ٹیلی ویژن پر مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس آئین کے تحفظ کے لیے اس طرح کا قدم اٹھانے کے سوا کوئی چارہ…
عشق کی فقیدالمثال یادگار تاج محل کو ملی بم سے اڑانے کی دھمکی
آگرہ ،3 دسمبر (ایجنسیز) آگرہ کے تاج محل کو بم کی دھمکی ملی ہے۔ جس کی وجہ سے محکمہ پولیس میں ہلچل مچ گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایک نامعلوم شخص نے میل کے ذریعے تاج محل کو اڑانے کی دھمکی دی، جس کے بعد انتظامیہ فوراً حرکت میں آئی۔اے سی پی تاج…
سوچی سمجھی سازش کے تحت سنبھل کے بھائی چارے کو ختم کیا گیا : اکھلیش یادو
سنبھل،3 دسمبر (ایجنسیز) یوپی میں سنبھل ضلع میں ہوئے تشدد پر سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ ضلع کے بھائی چارے کو گولی ماری گئی ہے۔ یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر سے کھدائی کی خبریں ملک کی ہم آہنگی کو خراب کر…










