اتر کاشی،2دسمبر (ایجنسیز) کل گزشتہ اتوار کو اترکاشی، اتراکھنڈ میں بھاری پولس سیکورٹی کے درمیان ہندوتوا گروپوں کی طرف سے ایک مہاپنچایت کا انعقاد کیا گیا۔ دریں اثنا، شہر میں کئی دہائیوں پرانی مسجد کے خلاف ضلع گیر احتجاج کے منصوبوں کا اعلان کیا گیا، جس کے بارے میں ہندو گروپوں کا دعویٰ ہے کہ…
Category: اہم خبریں
سنبھل میں باہر سے آنے والوں اور سیاسی نمائندوں پر 10 دسمبر تک کیلئے پابندی
سنبھل میں باہر سے آنے والوں اور سیاسی نمائندوں پر 10 دسمبر تک کیلئے پابندی سنبھل؍نئی دہلی،30 نومبر (ایجنسیز) یوپی کے سنبھل میں 24 نومبر کو ہونے والی تشدد کے بعد حالات اب قدرے پرامن ہیں، تاہم انتظامیہ نے باہر کے افراد کے شہر میں داخلے پر 10 دسمبر تک پابندی لگا دی ہے۔ ضلع…
بنگلہ دیش :اسکان سے وابستہ16ہندو لیڈروں کے بینک کھاتے منجمد کردیئے گئے
ڈھاکہ ،30 نومبر (ایجنسیز) بنگلہ دیش کی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ (29 نومبر) کو بنگلہ دیش حکام نے ایک ہندو رہنما اور اسکان سے وابستہ 16 ارکان کے بینک اکاؤنٹس 30 دن کے لیے منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسکون کے 16 ارکان میں سابق رکن چنموئے کرشنا داس برہمچاری کا نام بھی…
انتخابات میں کوئی بے ضابطگی نہیں ہوئی، الیکشن کمیشن کی وضاحت
نئی دہلی ،30 نومبر (ایجنسیز). ہریانہ کے بعد کانگریس نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج میں ہیرا پھیری کا الزام لگاتے ہوئے سوال اٹھائے تھے۔ ان سوالات کے بعد الیکشن کمیشن نے کانگریس کے وفد کو 3 دسمبر کو مدعو کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کانگریس پارٹی کے وفد کو شام 5 بجے بحث کے…
اجمیر:مسجدڈھائی دن کا جھونپڑا پر بھی مندر ہونے کا دعویٰ
اجمیر،30 نومبر (ایجنسیز) ملک کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک، مسجد ڈھائی دن کا جھونپڑا کے نام پر بھی تنازعہ شروع کردیاگیاہے۔ اس بار تنازعہ نماز کو لے کر ہے۔ دراصل، پچھلے کچھ دنوں سے، ہندو اور جین مذہبی رہنماؤں نے یہاں آکر نماز پڑھنے کی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ اس کی وجہ…
محض دوسو روپے کیلئے پاکستان کو حساس معلومات شیئر کرنے والادیپیش گرفتار
احمد آباد،30 نومبر (ایجنسیز) گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے انکشاف کیا ہے کہ گجرات کے ساحلی شہر میں ایک نجی کمپنی میں کام کرنے والا مزدور 200 روپے یومیہ کے عوض پاکستان کے لیے جاسوسی کرتا تھا۔ دیپیش گوہل، جو گجرات کے دوارکا میں کام کرتا ہے، فیس بک پر…
انتخابی نظام کو کنٹرول کرنے کے لئے طاقت اور پیسے کا استعمال ہوا: شردپوار
ممبئی،30 نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں مہاوکاس اگھاڑی کو مہا یوتی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اپوزیشن اب اس شکست کا الزام ای وی ایم پر لگا رہی ہے۔ این سی پی-ایس پی سربراہ شرد پوار نے بھی اس پر ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا کہ پورے…
مسجدوں، درگاہوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں،پی ایم مودی کے نام ممتازشہریوں کا خط
دہلی،30 نومبر (ایجنسیز) سابق سرکاری ملازمین، فوجی افسران اور صحافیوں سمیت سترہ نامور شہریوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا ہے کہ وہ اجمیر شریف درگاہ پر آثار قدیمہ کے سروے کے لیے عدالت کے سامنے دائر کیے گئے حالیہ مقدمے کی روشنی میں فوری طور پر بین مذاہب اجلاس بلائیں۔ خط میں پی…
مسلمانوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کا مطالبہ کرنے والے سوامی کیخلاف ایف آئی آر
بنگلور، 29نومبر ( ایجنسیز) مہنت کمار چندر شیکھر ناتھ سوامی جی کے خلاف مسلمانوں کو حق رائے دہی سے محروم کرنے کے ان کے ریمارکس پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پولیس نے جمعہ کو یہ جانکاری دی۔ چندر شیکھر سوامی جی نے یہ بیان کرناٹک وقف بورڈ کے نوٹس کے خلاف بھارتیہ…
سنبھل جامع مسجد معاملہ: مسلم فریق ہائی کورٹ جائے:سپریم کورٹ
نئی دہلی ، 29نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے یوپی کی سنبھل شاہی مسجد معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے نچلی عدالت سے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کی مزید سماعت نہ کرے۔ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہاکہ جب تک الہ آباد ہائی کورٹ کوئی حکم جاری نہیں کرتا، نچلی عدالت کو…










