جودھ پور ،7دسمبر( ایجنسیز ) عدالت میں بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بیانات قلمبند کر لیے گئے ہیں۔ بشنوئی اس وقت سابرمتی جیل میں بند ہیں۔ اس لیے یہ بیانات سابرمتی جیل سے ہی ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ بشنوئی کا بیان چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ نمبر 7 ہرشیت ہاڈا کی عدالت میں دیا گیا۔بشنوئی نے…
Category: اہم خبریں
مہادیو سٹے بازی ایپ : ای ڈی کی کارروائی، 387 کروڑ روپے کے اثاثوں کو ضبط
رائے پور ،7دسمبر( ایجنسیز ) مہادیو بیٹنگ ایپ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بڑی کارروائی کی ہے اور 387 کروڑ روپے کے اثاثوں کو ضبط کیا ہے۔ای ڈی رائے پور نے مہادیو آن لائن بک کیس میں 387.99 کروڑ روپے کے اضافی اثاثوں کو ضبط کرتے ہوئے پی ایم ایل اے کے تحت ایک عارضی…
پی ایم مودی کو بم سے اڑانے کی دھمکی۔ ممبئی پولیس کو پیغام موصول، پیغام میں سلمان خان کا بھی ذکر
ممبئی ،7دسمبر(ایجنسیز ) ممبئی پولیس کو ہفتہ (7 دسمبر 2024) کو ایک دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ یہ پیغام راجستھان کے اجمیر میں رجسٹرڈ نمبر سے بھیجا گیا تھا، جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے فوری طور پر…
بنگلہ دیش میں ہندوؤں پرمبینہ تشدد فاروق عبداللہ کا بیان کہا: ’’ما نمی دانیم، پی ایم مودی سے اِس ضمن میں سوال کریں !
نئی دہلی،7دسمبر( ایجنسیز) بنگلہ دیش میں بغاوت کے بعد سے وہاں اقلیتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر مسلسل حملوں کی اطلاعات ہیں۔اس معاملے کو لے کر ایک مخصوص برادری میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ اس پس منظر میں فاروق عبداللہ نے بیان دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے…
یوپی آئی کے متعلق آر بی آئی کافیصلہ، لائٹ والیٹ پر ٹرانزیکشن کی حد میں اضافہ
یوپی آئی کے متعلق آر بی آئی کافیصلہ، لائٹ والیٹ پر ٹرانزیکشن کی حد میں اضافہ ممبئی ،6دسمبر(ایجنسیز) ریزرو بینک آف انڈیا نے یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس یعنی UPI کے حوالے سے بڑا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت یوزر کے لیے ٹرانزیکشن کی لمٹ بڑھا دی گئی ہے۔ جی ہاں، آر بی آئی کے گورنر…
سنبھل تشدد کے بعد دوسرے جمعہ کی نماز پرامن طریقے سے شاہی مسجد میں ادا
سنبھل،6دسمبر(ایجنسیز) سنبھل میں 6 دسمبر کو جمعہ کی نماز کے دوران سخت چوکسی رکھی گئی ہے۔ سنبھل میں 30 مجسٹریٹ کی تعیناتی کے ساتھ ڈرون کیمروں کے ذریعے علاقے کی نگرانی کی گئی۔ سنبھل جو ہائی الرٹ پر ہے، ڈی ایم ایس پی کی نگرانی میں نماز جمعہ پرامن طریقے سے ادا کی گئی ہے۔…
وقف بورڈ پر جے پی سی کی 500 صفحات کی رپورٹ تیار
نئی دہلی ،6دسمبر (ایجنسیز) وقف ترمیمی بل پر تشکیل دی گئی جے پی سی کی 28ویں میٹنگ جمعرات کو پارلیمنٹ میں ہوئی۔ اجلاس میں جے پی سی کے تمام ممبران کو 887 صفحات پر مشتمل ایک خفیہ رپورٹ دی گئی۔ اس رپورٹ میں جے پی سی ممبران کی جانب سے اقلیتی وزارت کے عہدیداروں سے…
بابری مسجد انہدام کی برسی: میرواعظ عمر فاروق گھر میں پھر نظر بند
سری نگر،6دسمبر(ایجنسیز) جموں و کشمیر میں حکام نے سرینگر میں سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما میرواعظ عمر فاروق کو مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ سے قبل خطاب عام کی اجاز ت نہیں دی۔ میرواعظ کو انکی نگین میں واقع رہائش گاہ سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ حریت چیئرمین میر واعظ عمر…
ہاشم پورہ قتل عام کیس میں 8مجرموں کوملی ضمانت
نئی دہلی،6دسمبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے 1987 کے ہاشم پورہ قتل عام کیس میں آٹھ لوگوں کو ضمانت دے دی۔ جب کہ اس کے علاوہ، دوسرے کیس3,600 کروڑ روپے کے آگسٹا ویسٹ لینڈ گھوٹالہ معاملے میں، عدالت نے جمعہ کو مبینہ ثالث کرسچن مشیل جیمز کی طرف سے دائر ضمانت کی درخواست پر سی بی…
بابری مسجد انہدام کی برسی یوپی میں جمعہ کی نماز کے دوران پولیس انتظامیہ متحرک، 26 اضلاع میں الرٹ
بابری مسجد انہدام کی برسی یوپی میں جمعہ کی نماز کے دوران پولیس انتظامیہ متحرک، 26 اضلاع میں الرٹ لکھنؤ،6دسمبر(ایجنسیز) یوپی پولیس نے بابری مسجد کے انہدام کی برسی کے موقع پر سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا ہے۔ نمازِ جمعہ کے دوران خاص طور پر حساس علاقوں میں الرٹ جاری کیا گیا ہے اور…










