دہلی میں ڈبل انجن والی سرکاربنے گی،دھامی کا دعویٰ نئی دہلی،25جنوری (آئی این ایس انڈیا) اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ہفتہ کے روز دعویٰ کیا کہ اس بار دہلی میں بی جے پی کے جیت کے رتھ کو آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکے گا اور ’ڈبل انجن والی حکومت‘ بنے…
Category: اہم خبریں
یوم جمہوریہ کے دن اسروتاریخ رقم کرے گا
یوم جمہوریہ کے دن اسروتاریخ رقم کرے گا نئی دہلی،25جنوری (آئی این ایس انڈیا) اسرو نے کہا کہ 100 واں ایف جی ایس ایل وی 15 مشن 29 جنوری کو ستیش دھون خلائی مرکز، سری ہری کوٹا سے لانچ کیا جائے گا۔یہ راکٹ مقامی کرائیوجینک اسٹیج کے ساتھ این وی ایس -02 سیٹلائٹ کو جیو…
مرکز کی مودی سرکار کے بجٹ 2025میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
نئی دہلی ،24جنوری (ایجنسیز) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 1 فروری کو مودی حکومت کی تیسری مدت کا پہلا مکمل بجٹ پیش کریں گی۔ ملک کی اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی اور طلب اور کھپت میں کمی کے درمیان صنعت کے ساتھ ساتھ متوسط طبقے کو بھی اس بجٹ سے بہت زیادہ توقعات وابستہ…
دہلی ہائی کورٹ نے اے آئی ایم آئی ایم کو سیاسی پارٹی کے طور پر تسلیم نہ کرنے کی عرضی کو مسترد کردیا۔
دہلی ہائی کورٹ سے اے آئی ایم آئی ایم کو سیاسی جماعت تسلیم نہ کرنے کی عرضی مسترد نئی دہلی ،24جنوری (ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کو سیاسی جماعت کے طور پر تسلیم نہ کرنے کی درخواست کو خارج کر دیا ہے۔…
حج 2025: رقم جمع کرانے کی تاریخ میں 31 جنوری تک توسیع
حج 2025: رقم جمع کرانے کی تاریخ میں 31 جنوری تک توسیع نئی دہلی ،24جنوری (ایجنسیز) حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت حج 2025 کے لیے ووٹنگ لسٹ سے منتخب عازمین کو حج اخراجات کی رقم جمع کرانے کے لیے 31 جنوری تک سہولت دے دی گئی ہے۔ واضح رہے حج خرچ کی پہلی اور…
بیٹیوں کو زمین نہ دینے پر سپریم کورٹ کے جج برہم
بیٹیوں کو زمین نہ دینے پر سپریم کورٹ کے جج برہم نئی دہلی ،24جنوری (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعہ کو ایک شخص کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ وہ اپنی بیٹیوں کا صحیح خیال نہیں رکھتا تھا۔ عدالت نے کہا کہ ہم آپ جیسے ظالم آدمی کو اپنی عدالت میں کیسے داخل ہونے دیں گے۔…
وقف پر جے پی سی میٹنگ میں ہنگامہ. نشی کانت اور کلیان بنرجی میں مباحثہ، 10 اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ معطل
وقف پر جے پی سی میٹنگ میں ہنگامہ. نشی کانت اور کلیان بنرجی میں مباحثہ، 10 اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ معطل نئی دہلی،24جنوری (ایجنسیز) وقف بل کے حوالے سے تشکیل دی گئی پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کا جمعہ کے روز میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں ٹی ایم سی ایم پی کلیان بنرجی اور بی جے پی ایم…
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی ڈاؤن، ہندوستانی صارفین بھی پریشان
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی ڈاؤن، ہندوستانی صارفین بھی پریشان نئی دہلی،23جنوری (ایجنسیز) آرٹی فیشیل انٹیلی جنس سے چلنے والا مقبول ChatGPT جمعرات کو تکنیکی مسئلے کی وجہ سے ڈاؤن ہوگیا۔ اس سے دنیا بھر کے لاکھوں صارفین متاثر ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے OpenAI کی API اور دیگر سروسز بھی متاثر…
خلائی ڈاکنگ میں ہندوستان کی کامیابی، عالمی قیادت کی طرف ایک اڑان
خلائی ڈاکنگ میں ہندوستان کی کامیابی، عالمی قیادت کی طرف ایک اڑان نئی دہلی ،23جنوری (ایجنسیز) 16 جنوری2025 کوہندوستان نے بغیر پائلٹ کے خلائی جہازوں کی ڈاکنگ کو کامیابی سے انجام دے کر خلائی تحقیق میں ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا۔ یہ کامیابی ہندوستان کو خلائی جہازوں کی ڈاکنگ پیچیدہ ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کرنے والے…
غیرقانونی ہندوستانی تارکین وطن کی قانونی واپسی کیلئے ہندوستان تیار:جے شنکر
غیرقانونی ہندوستانی تارکین وطن کی قانونی واپسی کیلئے ہندوستان تیار:جے شنکر واشنگٹن،23جنوری (ایجنسیز) امریکی صدر ٹرمپ اقتدار سنبھالتے ہی ایکشن موڈ میں آ گئے ہیں۔ انہوں نے امریکہ میں مقیم غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ جن لوگوں کے پاس ویزا کی مکمل دستاویزات نہیں ہیں وہ خوفزدہ ہیں۔ دریں اثنا،…










