ممبئی،23جنوری (ایجنسیز) سیف علی خان پر حملہ کیس میں آئے روز نئی اپ ڈیٹس آ رہی ہیں۔ پولیس نے ملزم محمد شریف الاسلام کو چند روز قبل گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد پولیس نے سیف کے گھر پر کرائم سین کریٹ کیا تھا۔ پولیس نے چاقو کا تیسرا ٹکڑا بھی برآمد کر لیا ہے…
Category: اہم خبریں
کانگریس کی اتحادی پارٹی وقف بل کی حمایت کرے گی
نئی دہلی،23جنوری (آئی این ایس انڈیا) کیرالہ سے یو ڈی ایف کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ وہ وقف (ترمیمی) بل 2024 کی حمایت کریں گے جسے بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے۔ کیرالہ کانگریس (جوزف) پارٹی کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں اس کے واحد…
یکساں سول کوڈ کے بعد ایک سے زائدشادیوں کے متعلقہ قوانین میں تبدیلی
دہرادون،23جنوری (ایجنسیز) اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ امکان ہے کہ اسے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر ہی نافذ کر دیا جائے گا۔ یو سی سی نہ صرف اتراکھنڈ کے تمام علاقوں میں لاگو ہوگا بلکہ اتراکھنڈ سے باہر رہنے والے ریاست کے…
جموں کشمیر : پراسرار بیماری پر مرکزی وزیر نے کہا،’نہ کوئی وائرس نہ کوئی بیکٹیریا‘
جموں کشمیر : پراسرار بیماری پر مرکزی وزیر نے کہا،’نہ کوئی وائرس نہ کوئی بیکٹیریا‘ سری نگر ،23جنوری (ایجنسیز) جموں و کشمیر میں ایک پراسرار بیماری نے اب تک کم از کم 17 لوگوں کی جان لے لی ہے۔ بیماری کی جاری تحقیقات سے متعلق مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے صورتحال کے بارے میں کچھ…
مہاراشٹر کے جلگاؤں میں تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر 11 افراد ہلاک ہوگئے
نئی دہلی:23جنوری( ایجنسیز) مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ کی شام کم از کم 11 مسافروں کی موت ہو گئی جب انہوں نے آگ لگنے کے واقعے کی خبر سن کر پشپک ایکسپریس سے چھلانگ لگا دی، اور ملحقہ ٹریک پر مخالف سمت سے آنے والی ایک اور ٹرین کی زد میں آ گئے۔ شام…
سنبھل کی شاہی جامع مسجد میں پھر پہنچا بلڈوزر
سنبھل ،22جنوری (ایجنسیز) جامع مسجد کی تین خستہ حال دکانوں کو منہدم کرنے کے بعد بلدیہ کا بلڈوزر موقع پر پڑا ملبہ ہٹانے پہنچ گیا۔ بلڈوزر کو چلتا دیکھ کر جامع مسجد کے سربراہ موقع پر پہنچے اور بلڈوزر کو روک کر ایس ڈی ایم کو بلایا۔ پھر انہوں نے ملبہ خود ہٹانے کی بات…
متھراشاہی عید گاہ مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ کی پابندی جاری
نئی دہلی ،22جنوری (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے عدالتی نگرانی کے سروے کے کام پر روک میں توسیع کردی۔درحقیقت، عدالت نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک میں توسیع کر دی ہے جس میں متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے عدالت کی نگرانی میں سروے…
ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن آرڈر: 20 ہزار سے زائد ہندوستانی اس امیگریشن آرڈر سے متأثر ہو سکتے ہیں
نئی دہلی ،22جنوری (ایجنسیز ) امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی امیگریشن کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن کے خلاف کریک ڈاؤن کے فیصلے پر بے چینی پائی جاتی ہے۔ ہندوستانیوں کو H-1Bویزا ملتا ہے اور امریکہ میں ایک اندازے کے مطابق 300,000…
مرکزی حکومت نے کسانوں کو دیا بڑا تحفہ
نئی دہلی ،22جنوری (ایجنسیز) بدھ کو پی ایم مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ ہوئی۔ اس دوران کئی بڑے فیصلے لیے گئے۔ مرکزی حکومت نے کچے جوٹ کے لیے کم از کم سپورٹ پرائس (ایم ایس پی) میں 315 روپے کا اضافہ کیا ہے، جس سے اسے 2025-26 کے مارکیٹنگ سیزن کے لیے…
این سی پی لیڈر نواب ملک کو کلین چٹ دینے کی تیاری
این سی پی لیڈر نواب ملک کو کلین چٹ دینے کی تیاری ممبئی،21جنوری (ایجنسیز) ممبئی پولیس نے سمیر وانکھیڈے کی جانب سے این سی پی لیڈر نواب ملک کیخلاف درج کیس میں کلوزر رپورٹ داخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی پولیس نے بمبئی ہائی کورٹ کو بتایا کہ ہم نے ایٹروسیٹیز ایکٹ کیس کی…










