عدالت عظمیٰ کا سوال ، طلاقِ ثلاثہ کے موضوع پر کتنی ایف آئی آر ہوئی؟ نئی دہلی، 29جنوری (الہلال میڈیا) تین طلاق کو جرم قرار دینے والے قانون کو چیلنج کرنے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے حکومت سے پوچھا ہے کہ تین طلاق قانون کے تحت مسلم مردوں کے خلاف کتنی ایف آئی آر…
Category: اہم خبریں
مہاکمبھ بھگدڑ پرپی ایم مودی کا اظہارتعزیت ،کہا واقعہ افسوسناک ہے
نئی دہلی، 29جنوری (الہلال میڈیا) پی ایم مودی نے مہا کمبھ میں بھگدڑ کے واقعہ پر غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے کہاکہ پریاگ راج مہا کمبھ میں پیش آنے والا حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔ ان عقیدت مندوں سے میری گہری تعزیت ہے جنہوں نے اس میں اپنے پیاروں…
وقف کمیٹی اپنی سفارشات اور ترمیم شدہ بل اپنائے گی: جگدمبیکا پال
نئی دہلی، 29جنوری (الہلال میڈیا) وقف ترمیمی بل کی جانچ کرنے والی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے کہا کہ آج 29 تاریخ کو ہونے والی میٹنگ میں کمیٹی کی مسودہ رپورٹ اور مجوزہ قانون کے ترمیم شدہ ورژن کو اپنایا جائے گا۔یہ بات انہوں نے کمیٹی کے ممکنہ حتمی اجلاس کی صدارت…
کم از کم 3.76 لاکھ فلسطینی غزہ کی پٹی کے شمال میں واپس آ چکے ہیں : اقوام متحدہ
غزہ،29جنوری(ایجنسیز) انسانی امور سے متعلق اقوام متحدہ کے دفتر کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح سے لے کر منگل کی دوپہر تک 3.76 لاکھ سے زیادہ فلسطینی غزہ پٹی کے شمال میں واپس آ چکے ہیں۔ دفتر نے واضح کیا کہ ان بے گھر افراد میں پچاس فی صد مرد ہیں جب کہ پچیس…
بریکنگ نیوز: کمبھ میلہ میں بھگدڑ… 17 افراد ہلاک؟
پریاگ راج 29جنوری(ایجنسیز ) بریکنگ نیوز۔۔کمبھ میلہ میں بھگدڑسے سترہ افراد کے ہلاکت کی خبر ہے ایسا لگتا ہے کہ یوپی کے پریاگ راج میں کمبھ میلے میں بھگدڑ مچ گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ تروینی سنگم گھاٹ پر اس واقعہ میں 17 عقیدت مندوں کی موت ہوگئی۔ زخمیوں کو سینٹرل ہسپتال منتقل کر دیا…
صحافی رانا ایوب کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم
صحافی رانا ایوب کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم نئی دہلی ،28جنوری (ایجنسیز) صحافی رانا ایوب کو دہلی کی عدالت سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے دہلی پولیس کو ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ صحافی رانا ایوب پر 2016-2017 میں مبینہ طور پر کچھ توہین آمیز…
مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار طاہر حسین کو ملا مشروط کسٹڈی پیرول
مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار طاہر حسین کو ملا مشروط کسٹڈی پیرول نئی دہلی ،28جنوری (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اور مصطفی آباد سیٹ کے امیدوار طاہر حسین کو دہلی اسمبلی انتخابات میں مہم چلانے کے لیے 29 جنوری سے 3 فروری تک حراستی پیرول دے دیا ہے۔ طاہر حسین…
وقف ترمیمی بل پر جے پی سی نےجمہوری اقدار اور حدود سے تجاوز کیا ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور مسلم تنظیمیں اس کے خلاف ملک گیر تحریک چلائیں گی۔
وقف ترمیمی بل پر جے پی سی نےجمہوری اقدار اور حدود سے تجاوز کیا ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور مسلم تنظیمیں اس کے خلاف ملک گیر تحریک چلائیں گی۔ نئی دہلی، 28 جنوری 2025 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور مسلمانوں کی تمام دینی و ملی جماعتوں نےاتراکھنڈ میں یونیفارم سول…
غزہ کی مزاحمت اور عالمی رائے عامہ
غزہ کی مزاحمت اور عالمی رائے عامہ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان 7؍ اکتوبر 2023کے بعد شروع ہونے والی مزاحمت نے کیا کھویا اور کیا پایا کا جائزہ لیا جائے تو یقیناً غزہ میں انسانی جانوں کا نقصان اور شہری سہولیات کی تباہی و بربادی ناقابلِ تلافی خسارہ ہے لیکن اس کے ساتھ اور بھی بہت کچھ…
یکساں سول کوڈمسلمانوں کو ہرگز منظور نہیں : مولانا محمود اسعد مدنی
یکساں سول کوڈمسلمانوں کو ہرگز منظور نہیں : مولانا محمود اسعد مدنی نئی دہلی ۲۷؍ جنوری: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اتراکھنڈ میں نافذکردہ یونیفارم سول کوڈ کو آئین میں موجود مذہبی آزادی کے خلاف بتاتے ہوئے کہا کہ یہ ایکٹ مسلمانوں کو ہرگز منظور نہیں ہے ۔ مولانا مدنی…










