ٹی راجہ کی پھر زہر افشانی : 15منٹ میں یوپی کے مسلمان ’صاف‘ہوں گے، تلنگانہ کے مسلمان بھاگیں گے پاکستان حیدرآباد،27جنوری (ایجنسیز) تلنگانہ کے گوشہ محل حلقہ سے بی جے پی کے ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ ایک بار پھر اپنے اشتعال انگیز بیان کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ انہوں نے حیدرآباد کے…
Category: اہم خبریں
سناتن بورڈکا مطالبہ: سادھو سنت میں تقسیم،دھرم سنسد سے اکھاڑا پریشد نے خود کو کیا الگ
سناتن بورڈکا مطالبہ: سادھو سنت میں تقسیم،دھرم سنسد سے اکھاڑا پریشد نے خود کو کیا الگ پریاگ راج ،27جنوری (ایجنسیز) اتر پردیش کے پریاگ راج مہا کمبھ میں آج ایک دھرم سنسد کا انعقاد کیا جانا ہے۔ جس کا بنیادی مقصد سناتن بورڈ کی تشکیل کا مطالبہ کرنا ہے۔ اس دھرم سنسد میں کثیر تعداد…
یوم جمہوریہ پریڈ 2025: دہلی میں عسکری طاقت اور ہندوستانی ثقافت کا شاندار مظاہرہ
یوم جمہوریہ پریڈ 2025: دہلی میں عسکری طاقت اور ہندوستانی ثقافت کا شاندار مظاہرہ نئی دہلی: 27جنوری(ایجنسیز) ہندوستان نے ایک بار پھر یوم جمہوریہ کا جشن منایا حسب روایت راجدھانی میں یوم جمہوریت کے جشن نے ہر کسی کو مسحور کر دیا ،کرتویہ پتھ پر دلکش پریڈ میں جہاں کروڑوں افراد کا دل جیتا…
مخالف حالات میں علماء کی ذمہ داریاں دوگنی ہوجاتی ہیں:
مخالف حالات میں علماء کی ذمہ داریاں دوگنی ہوجاتی ہیں: المعہد العالی الاسلامی کے سالانہ اجلاس میں اہم دینی وفکری موضوعات پرشہراوربیرون کے علماء کرام کے خطابات طلبہ میں تقسیم اسناد اور فضلامعہد کی کتابوں کی رسم اجرا ءانجام دی گئی ۔ حیدرآباد26 جنوری(پریس ریلیز)المعہدالعالی الاسلامی نے مختصر عرصہ میںجس قدر دینی ،علمی اورفکری خدمات انجام دی…
’وائس پیک‘ کے نام پر لوگوں کو لوٹ رہی ہیں ٹیلی کام کمپنیاں، ’ٹرائی‘ نے شروع کی تحقیقات
’وائس پیک‘ کے نام پر لوگوں کو لوٹ رہی ہیں ٹیلی کام کمپنیاں، ’ٹرائی‘ نے شروع کی تحقیقات نئی دہلی ،25جنوری (ایجنسیز) عام لوگوں کی سہولت کے لیے ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (ٹرائی) نے ٹیلی کام کمپنیوں کو حکم دیا تھا کہ ایسے ریچارج پلان لانچ کیے جائیں جو ’وائس پیک‘ ہوں۔ کیونکہ…
مرکز نے تمام ’نظریاتی اہداف‘ حاصل کرلئے، آئندہ اُسی ڈگر پر چلیں گے: امت شاہ
مرکز نے تمام ’نظریاتی اہداف‘ حاصل کرلئے، آئندہ اُسی ڈگر پر چلیںگے: امت شاہ نئی دہلی،25جنوری (آئی این ایس انڈیا) مرکزی حکومت(بی جے پی نے) نے تقریباً تمام نظریاتی مقاصد، بشمول آرٹیکل 370 کی منسوخی حاصل کر لی ہے۔ حکومت اپنی تیسری مدت کار میں بھی اسی راہ پر چلتی رہے گی۔یہ بیان مرکزی وزیر…
امانت اللہ خان کا اویسی پر طنز،دہلی فسادات کے دوران ’صاحب‘ کہاں تھے
امانت اللہ خان کا اویسی پر طنز،دہلی فسادات کے دوران ’صاحب‘ کہاں تھے نئی دہلی ،25جنوری (آئی این ایس انڈیا) دہلی اسمبلی انتخابات میں اوکھلا سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار امانت اللہ خان نے اسد الدین اویسی پر اپنے خلاف امیدوار کھڑا کرنے پر تنقید کی اور کہا کہ وہ بی جے پی کی…
اتراکھنڈ میں 27 جنوری سے یکساں سول کوڈ نافذ
اتراکھنڈ میں 27 جنوری سے یکساں سول کوڈ نافذ دہرا دون،25جنوری (آئی این ایس انڈیا) پی ایم مودی کے دہرادون دورے سے ایک دن قبل 27 جنوری کو اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) نافذ ہونے جا رہا ہے۔ریاستی وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی اسی دن دوپہر 12:30 بجے سکریٹریٹ میں یو سی…
’ ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ کے جذبے سے کام کریں: پی ایم مودی
’ ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ کے جذبے سے کام کریں: پی ایم مودی نئی دہلی،25جنوری (آئی این ایس انڈیا) پی ایم مودی نے ہفتہ کو لوک کلیان مارگ پر واقع اپنی رہائش گاہ پر این سی سی کیڈٹس، این سی سی رضاکاروں، قبائلی مہمانوں اور آئندہ یوم جمہوریہ کی پریڈ میں حصہ لینے والے فنکاروں…
ہم آئندہ5 سالوں میں سیوریج کے مسائل حل کریں گے: کجریوال
ہم آئندہ5 سالوں میں سیوریج کے مسائل حل کریں گے: کجریوال نئی دہلی ،25جنوری (آئی این ایس انڈیا) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے دہلی والوں کو سیور کے مسئلہ سے راحت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 سالوں میں نئے سیوربچھانے کا بہت کام کیا گیا…










