ایس ڈی پی آئی قومی سکریٹر یٹ میٹنگ میں ذات پات کی مردم شماری اور حلقوں کی حد بندی کے متعلق قرارداد منظور بنگلور۔29مئی (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آ ف انڈیا (ٔSDPI) کی قومی سکریٹریٹ میٹنگ مئی 2025کو بنگلور میں منعقد ہوئی جس میں ملک کے موجودہ سیاسی منظر نامے جیسے ذات پات کی…
Category: قومی خبریں
ٓایس ڈی پی آئی کے وفد نے علی گڑھ ہجومی تشدد حملہ متاثرین سے ملاقات کی اور انصاف کا مطالبہ کیا
ٓایس ڈی پی آئی کے وفد نے علی گڑھ ہجومی تشدد حملہ متاثرین سے ملاقات کی اور انصاف کا مطالبہ کیا لکھنئو 28مئی(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPIٌ)، اتر پردیش کے ایک وفد نے ریاستی نائب صدر مہنئدر سنگھ کی قیادت میں کل علی گڑھ میڈیکل اسپتال میں ہجومی تشدد حملے کے متاثرین…
وزیر اعظم آپ صرف وعدے کرتے ہیں – پروفیسر کے ایم قادر محی الدین
پالا کاڈ۔18مئی(پریس ریلیز)انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے قومی صدر پروفیسر کے قادر محی الدین نے کہا کہ مسلم کمیونٹی ملک کے اتحاد اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی حفاظت کرتی ہے اور آئین پر پختہ یقین رکھتی ہے۔ وہ سوتنترا کسان سنگم کی گولڈن جوبلی تقریبات کے اختتام پر نمائندوں کے…
چنئی میں انڈین یونین مسلم لیگ نیشنل کونسل اجلاس کا انعقاد اور نئے قومی عہدیداران کا انتخاب
چنئی۔17مئی (پریس ریلیز)۔ انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل ) کا نیشنل کونسل اجلاس ، جمعرات 15 مئی کو صبح 11 بجے ای وی آر پریار روڈ میں واقع ہوٹل ابو پیالس، نیلگیری ہال ، چنئی میںقومی صدر پروفیسر کے ایم قادر محی الیدن کی صدارت اور قومی سیاسی مشاورتی کمیٹی کے چیئرمین…
کچھ یہ ہے کہ دربار میں سنوائی بھی کم ہے
کچھ یہ ہے کہ دربار میں سنوائی بھی کم ہے از قلم عبدالواحد شیخ، ممبئی 8108188098 آج ہم سپریم کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے کے بارے میں بات کریں گے جس میں قتل کے کیس سے ۳ لوگوں کو باعزت بری کر دیا گیا۔ فہیم احمد نے 25 جون 1988 کو مقبرہ پولیس اسٹیشن کوٹا…
چھامو شاستری کے اسناد کو حکومت کیوں چھپا رہی ہے؟۔ ایس ڈی پی آئیBBS کے آزادانہ آڈٹ کا مطالبہ کرتی ہے
چھامو شاستری کے اسناد کو حکومت کیوں چھپا رہی ہے؟۔ ایس ڈی پی آئیBBS کے آزادانہ آڈٹ کا مطالبہ کرتی ہے نئی دہلی ،8مئی (پریس ریلیز)سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(SDPI)ن ‘دی ٹیلی گراف’ کی طرف سے دائر کی گئی آر ٹی ائی درخواست پر مرکزی حکومت کے مبہم اور ٹال مٹول کے انداز والے جواب…
شیخ الحدیث مولانا سید محمد عاقل ؒ اور مولانا غلام محمد وستانویؒ کا انتقال ایک روحانی و ملی خلاء
شیخ الحدیث مولانا سید محمد عاقل ؒ اور مولانا غلام محمد وستانویؒ کا انتقال ایک روحانی و ملی خلاء سہارنپور ، 5 مئی 2025(پریس ریلیز) وحدت اسلامی ہند کے امیر ضیاء الدین صدیقی نے جامعہ مظاہرہ علوم کے ناظم اعلیٰ شیخ الحدیث مولانا سید محمد عاقل رح اور جامعہ اشاعت علوم اکل کوا کے بانی…
وقف ترمیمی قانون نہ صرف مسلمانوں بلکہ پوری انسانیت کے مفاد کے خلاف ہے: حضرت امیر شریعت
وقف ترمیمی قانون نہ صرف مسلمانوں بلکہ پوری انسانیت کے مفاد کے خلاف ہے: حضرت امیر شریعت تاریخی شہر مونگیر کے ٹاؤن ہال میں "وقف بچاؤ، جمہوریت بچاؤ” کانفرینس کا شاندار انعقاد، امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کا ولولہ انگیز صدارتی خطاب مونگیر 5 مئی پریس ریلیز تاریخی شہر مونگیر کے ٹاؤن…
وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف 5 مئی 2025 کو مونگیر کی سرزمین پر ہوگا تاریخ ساز احتجاج
مونگیر ،3مئی(پریس نوٹ)الحاج مولانا محمد عارف رحمانی صاحب ناظم جامعہ رحمانى و کنوینر تحفظ اوقاف کمیٹی مونگیر نے اپنے پریس بیانیہ میں کہا کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور پر امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ، جھارکھنڈ و مغربی بنگال کے کال پر تحفظ اوقاف کمیٹی مونگیر کے زیر اہتمام امیر شریعت حضرت مولانا احمد…
رکشہ ڈرائیور کی بیٹی ادیبہ انعم مہاراشٹر کی پہلی مسلم خاتون آئی اے ایس آفیسر بن گئیں۔
مہاراشٹر ،29اپریل(ایجنسیز)ادیبہ انعم، یوتمال، مہاراشٹر کے ایک رکشہ ڈرائیور کی بیٹی، نے بہت زیادہ مشکلات کے باوجود UPSC سول سروسز امتحان 2024 میں آل انڈیا رینک 142 حاصل کرکے ایک ناقابل یقین کارنامہ انجام دیا ہے۔ مسلم میررکے مطابق، اس سے وہ اپنی ریاست کی پہلی مسلم خاتون ہیں جنہیں معزز انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (IAS)…










