ڈویژنل تزکیہ اجتماع: "لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا” کے پیغام کے ساتھ روحانی تربیت کا عظیم الشان انعقاد ممبئی،17ستمبر( پریس ریلیز) 15 ستمبر 2024 کو CESA، کرلا میں ڈویژنل تزکیہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس کا مرکزی موضوع قرآن کی آیت "لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا” تھا۔ اس اجتماع میں شرکاء کو دعوت، نماز…
Category: مذہبی خبریں
مکتھل میں جمعیتہ علماء ضلع نارائن پیٹھ کے زیر نگرانی جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کامیاب انعقاد
مکتھل میں جمعیتہ علماء ضلع نارائن پیٹھ کے زیر نگرانی جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کامیاب انعقاد مکتھل17ستمبر( پریس نوٹ) ریاستی جمعیتہ علما تلنگانہ کے زیر اہتمام پچھلے 27/سالوں سے جاری ” عشرہ اصلاح معاشرہ مہم ” جسکی سرپرستی قائد محترم حضرت مولانا حافظ پیر شبیر صاحب مدظلہ صدر جمعیتہ علماء تیلنگانہ…
مدرسۂ اشاعت الخیربازارگارڈ میں محفلِ نعتِ شاہِ اُمم ﷺ کا انعقاد
مدرسۂ اشاعت الخیربازارگارڈ میں محفلِ نعتِ شاہِ اُمم ﷺ کا انعقاد حیدرآباد،15ستمبر( پریس نوٹ) مولانا منیر مظاہری کی اطلاع کے بموجب مولانا احمد عبداللہ طیب القاسمی (خلیفۂ قاری سیدصدیق احمد باندوی علیہ الرحمہ) کی زیر نگرانی مدرسۂ اشاعت الخیر(مسجدِ قطب شاہی) بازارگارڈ میں ایک عظیم الشان محفلِ نعتِ شاہِ اُمم ﷺ کا انعقاد عمل میں…
جماعت اسلامی ہند ممبئی میٹرو شعبۂ خواتین کی جانب سے والدین کی رہنمائی کے لیے "پرورش” پیرنٹنگ سیریز کا آغاز
جماعت اسلامی ہند ممبئی میٹرو شعبۂ خواتین کی جانب سے والدین کی رہنمائی کے لیے”پرورش” پیرنٹنگ سیریز کا آغاز ممبئی 15ستمبر(نمائندہ) – جماعت اسلامی ہند ممبئی میٹرو شعبۂ خواتین نے 14 ستمبر 2024 کو انجمن اسلام بیگم جمیلہ حاجی عبدالحق گرلز ہائی اسکول (یاری روڈ) میں "پرورش” کے عنوان سے پیرنٹل گائیڈنس ورکشاپ سیریز کا…
جنسی تشدد کے واقعات کی بنیادی وجہ اخلاقی اقدار میں سنگین گراوٹ ہے.
جنسی تشدد کے واقعات کی بنیادی وجہ اخلاقی اقدار میں سنگین گراوٹ ہے. جماعت اسلامی ہند، شعبہ خواتین پونے نے جنسی جرائم پر قابو پانے کے لیے مہم برائے اخلاقیات کا آغاز کیا. پونے: 10ستمبر( ایجنسیز) جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ)، شعبہ خواتین پونے نے ایک ماہ پر محیط ملک گیر مہم "اخلاقی…
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے زیراہتمام جھارکھنڈ میں تحفظ اوقاف کانفرنس کااعلان
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے زیراہتمام جھارکھنڈ میں تحفظ اوقاف کانفرنس کااعلان حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کے زیرصدارت رانچی میں 6اکتوبر کو کانفرنس کا فیصلہ مولاناڈاکٹریاسین قاسمی کنوینر ہوں گے،جنرل سکریٹری حضرت مولاناشاہ فضل الرحیم مجددی سمیت ملک بھر کی سرکردہ شخصیات کی شرکت ہوگی رانچی10ستمبر(ایجنسیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈکےزیراہتمام ،مغربی بنگال…
طلبہ اعزاز و رہنمائی پروگرام – ایس آئی او مالونی
طلبہ اعزاز و رہنمائی پروگرام – ایس آئی او مالونی مالونی ،7ستمبر یکم ستمبر 2024 کو اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (SIO) مالونی نے ہیومن اپلفٹمنٹ اینڈ ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن (HUDA) کے تعاون سے "معمارِ جہاں تو ہے” کے عنوان کے تحت ایک طلبہ اعزاز و رہنمائی پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام کا مقصد اکیڈمک ایکسیلنس…
مولانا خالدسیف اللہ رحمانی کے زیرصدارت کولکاتہ میں تحفظ اوقاف کانفرنس کی تیاری جاری. 10ستمبر کو جنرل سکریٹری،اراکین مسلم پرسنل لاء بورڈ اورسرکردہ شخصیات کی شرکت ہوگی
مولانا خالدسیف اللہ رحمانی کے زیرصدارت کولکاتہ میں تحفظ اوقاف کانفرنس کی تیاری جاری 10ستمبر کو جنرل سکریٹری،اراکین مسلم پرسنل لاء بورڈ اورسرکردہ شخصیات کی شرکت ہوگی کولکاتہ 6ستمبر(پریس ریلیز) آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے حسب ہدایت کولکاتہ میں 10ستمبر،بروز منگل کو تحفظ اوقاف کانفرنس کا اہتمام کیاجارہاہے، کانفرنس کی صدارت فقیہ…
ایک شام بیادِ ظفر گورکھپوری
ایک شام بیادِ ظفر گورکھپوری گورکھپور6ستمبر( پریس نوٹ) یکم ستمبر، 2024 کی شام تسمیہ آڈیٹوریم، اوکھلا، نئی دہلی میں سولیٹیئر لیٹریچر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مقبول شاعر خلد مکانی ظفر گورکھپوری کی یاد میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب اور مشاعرہ منعقد ہوا۔ اس یادگار تقریب کی صدارت ڈاکٹر سید فاروق نے فرمائی جبکہ مہمانِ خصوصی…
انسانیت کو اخلاقیات کے ساتھ حقیقی ازادی سے واقف کرانا وقت کی ضرورت ہے-
انسانیت کو اخلاقیات کے ساتھ حقیقی ازادی سے واقف کرانا وقت کی ضرورت ہے- مہاراشٹر،5ستمبر( پریس نوٹ) جماعت اسلامی ہند،مہاراشٹر کی خواتین ونگ نے ستمبر2024 میں ایک ماہ طویل ملک گیر مہم کا آغاز کیا ہے، جس کا موضوع "اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن” رکھا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد آزادی کے حقیقی جوہر…










