حزب اللہ سے نمٹنے کے لیے سب آپشنز موجود ہیں: اسرائیلی فوج مقبوضہ بیت المقدس،20 جون(آئی این ایس انڈیا) اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے کہا کہ حزب اللہ سے نمٹنے کے لیے ہر چیز میز پر ہے اور اسرائیل تمام حالات کے لیے تیار ہے۔ ہگاری نے کہا کہ حزب اللہ لبنانی عوام…
Author: Maqsood
امریکی- اسرائیلی انٹیلی جنس کا ایرانی جوہری ہتھیاروں کا انکشاف
امریکی- اسرائیلی انٹیلی جنس کا ایرانی جوہری ہتھیاروں کا انکشاف واشنگٹن،20جون ( آئی این ایس انڈیا ) دو امریکی حکام کے ساتھ ساتھ ایک موجودہ اور سابق اسرائیلی اہلکاروں نے امریکی ویب سائٹ Axios کو بتایا کہ امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسیاں ایرانی سائنس دانوں کے کمپیوٹر ماڈلنگ کے بارے میں نئی معلومات کی…
عدم تحفظ کی وجہ سے بلجیم-اسرائیل فٹبال میچ کی میزبانی ناممکن ہے: برسلز سٹی
عدم تحفظ کی وجہ سے بلجیم-اسرائیل فٹبال میچ کی میزبانی ناممکن ہے: برسلز سٹی برسلز،20 جون(آئی این ایس انڈیا) بلجیم اور اسرائیل کے درمیان برسلز میں آئندہ یو ای ایف اے فٹ بال میچ کا انعقاد عدم تحفظ اور ممکنہ مظاہروں کی وجہ سے ناممکن ہو گا۔ یہ بات بلجیم کے دارالحکومت کی بلدیہ حکومت…
میک گل یونیورسٹی: فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات ختم
میک گل یونیورسٹی: فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات ختم اوٹاوہ ،20جون ( آئی این ایس انڈیا ) کینیڈا کی میک گل یونیورسٹی نے غزہ میں اسرائیلی جنگ کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات ختم کر دیے ہیں۔میک گل یونیورسٹی کے جنوبی…
اسرائیلی وزیر اعظم کا امریکہ پر ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا الزام
اسرائیلی وزیر اعظم کا امریکہ پر ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا الزام مقبوضہ بیت المقدس ،20جون ( آئی این ایس انڈیا ) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکی جا رہی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ رفح…
افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ: خواتین پر پابندیاں جرائم کے زمرے میں آتی ہیں: اقوام متحدہ
افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ: خواتین پر پابندیاں جرائم کے زمرے میں آتی ہیں: اقوام متحدہ جینوا،20جون ( آئی این ایس انڈیا ) افغاستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ نے طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایسی پابندیاں ہٹائیں جو خواتین کے بنیادی حقوق…
جلدی واپس لوٹنے والے حجاج کرام کی درِ رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری
جلدی واپس لوٹنے والے حجاج کرام کی درِ رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری ریاض،20جون ( آئی این ایس انڈیا ) فریضہ حج کی ادائی کے بعد جلدی واپس لوٹنے والے حجاج کرام مسجد نبویﷺ اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے کے لیے پہنچنے لگے ہیں۔ آج بدھ کو حجاج کا پہلا…
اسلام آبادسمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آبادسمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد،20جون ( آئی این ایس انڈیا ) اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے جبکہ ریختر سکیل پر اس کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پشاور، مردان، نوشہرہ، شمالی وزیرستان، ملاکنڈ, پاراچنار، لوئر دیر،…
این سی ای آر ٹی نے بابری مسجد انہدام کو نصاب سے ہٹایا. کیرالہ نے اس موضوع کو اپنےنصاب میں شامل کرنے کاکیا فیصلہ
این سی ای آر ٹی نے بابری مسجد انہدام کو نصاب سے ہٹایا. کیرالہ نے اس موضوع کو اپنےنصاب میں شامل کرنے کاکیا فیصلہ ترواننت پورم ،19جون ( آئی این ایس انڈیا ) کیرالہ کی حکومت نے بابری مسجد کے انہدام کے واقعے کو ریاست کی نصابی کتاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے…
کویت آتشزدگی سانحہ: کویت حکومت:12.5 لاکھ روپے معاوضہ فراہم کرے گی
کویت آتشزدگی سانحہ: کویت حکومت:12.5 لاکھ روپے معاوضہ فراہم کرے گی کویت؍نئی دہلی ،19جون ( آئی این ایس انڈیا ) کویتی حکومت جنوبی احمدی صوبے کے المنقف کے علاقے میں آتشزدگی کے متاثرین کے لواحقین کو 15,000 امریکی ڈالر (12.5 لاکھ روپے) کا معاوضہ فراہم کرے گی۔ اس آگ میں 50 لوگوں کی موت ہو…










