ریلائنس جیو نے’ ہیپی نیو ایئر 2026 ‘ پلانس لانچ کئے ممبئی۔ 15؍ دسمبر۔ 2025۔ جیو نے ہندوستان میں اپنے پری پیڈ صارفین کے لیے ’ہیپی نیو ایئر پلان2026‘ کا اعلان کیا ہے۔ پلان میں 28 دن کی میعاد ہے اور یہ 5 جی ڈاٹا کے2 جی بی فی دن پیش کرتا ہے۔ اس ماہانہ…
Author: Maqsood
جامع مسجد یلندو ضلع کوتہ گوڑم، میں ایس آئی آر کے پس منظر میں دستاویز کی تیاری پر ورکشاپ کا کامیاب انعقاد، ضلع اور آس پاس کے منڈلوں کے ذمہ داروں کی شرکت
جامع مسجد یلندو ضلع کوتہ گوڑم، میں ایس آئی آر کے پس منظر میں دستاویز کی تیاری پر ورکشاپ کا کامیاب انعقاد، ضلع اور آس پاس کے منڈلوں کے ذمہ داروں کی شرکت کوتہ گوڑم،15دسمبر(الہلال میڈیا) محبوب العلماء عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی سرپرستی میں آج بتاریخ 14/…
“مسلم خاتون کے حجاب سے چھیڑ چھاڑ ناقابلِ قبول، نتیش کمار فوری معافی مانگیں: مولانا محمد ریاض احمد قادری حسامی”
“مسلم خاتون کے حجاب سے چھیڑ چھاڑ ناقابلِ قبول، نتیش کمار فوری معافی مانگیں: مولانا محمد ریاض احمد قادری حسامی” حیدرآباد،15دسمبر(الہلال میڈیا) بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے پٹنہ میں ایک سرکاری تقریب کے دوران ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کے چہرے سے بُرقہ/حجاب ہٹانے کے واقعہ پر شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے…
ظریفانہ: دہلی کے ضمنی انتخابات
ظریفانہ: دہلی کے ضمنی انتخابات ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن نے کلن سے کہا دیکھا تم نے دہلی اسمبلی کے بعد بلدیہ میں بھی ہم نے عآپ پر اپنی برتری ثابت کردی ۔ کلن بولا ہاں یار دہلی ہمارا پرانا گڑھ جوہے ۔وہ تو بیچ میں جھاڑو چل گیا ورنہ یہاں ہمیں کوئی ہرا نہیں سکتا…
علم و ادب کی شمع فروزاں رکھنے والوں کی خدمات کا اعتراف ضروری ہے. جشن ڈاکٹرمحسن جلگانوی سے صدرنشین تلنگانہ اقلیتی کمیشن طارق انصاری و دیگر کا خطاب
علم و ادب کی شمع فروزاں رکھنے والوں کی خدمات کا اعتراف ضروری ہے. جشن ڈاکٹرمحسن جلگانوی سے صدرنشین تلنگانہ اقلیتی کمیشن طارق انصاری و دیگر کا خطاب حیدرآباد۔15ڈسمبر ( پریس نوٹ)ممتاز شاعر،ادیب وصحافی ڈاکٹرمحسن جلگانوی کو ان کی ادبی خدمات پر حکومت تلنگانہ کی جانب سےاردو اکیڈیمی کے باوقار مولانا ابوالکلام آزاد نیشنل ایوارڈ…
آئین کی بالادستی اور مدارس کا تحفظ
آئین کی بالادستی اور مدارس کا تحفظ ازقلم: احمدافتخارقادری ہندوستان کی جمہوریت کی بنیاد آئین پر استوار ہے اور آئین کی روح وہ توازن ہے جو اکثریت اور اقلیت، ریاست اور شہری، طاقت اور حق کے درمیان قائم کیا گیا ہے۔ مگر دور حاضر کی سیاست میں یہ توازن بارہا آزمائش سے دو چار نظر…
حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی ؒکی رحلت امت کا عظیم خسارہ. مولانا جعفر پاشاہ کا تعزیتی بیان
حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی ؒکی رحلت امت کا عظیم خسارہ مولانا جعفر پاشاہ کا تعزیتی بیان حیدرآباد 15دسمبر (راست) امت مسلمہ ایک ایسے عبقری اور مخلص مصلح سے محروم ہو گئی ہے جنہوں نے اپنی پوری زندگی امت کے تزکیہ نفس، اصلاحِ معاشرہ اور روحانی تربیت کے لیے وقف کر دی۔ حضرت پیر صاحب کی…
’ظلم جب حد سے گزرتا ہے تومٹ جاتاہے!‘
’ظلم جب حد سے گزرتا ہے تومٹ جاتاہے!‘ ازقلم:عبدالعزیز اس بات میں کوئی دورائے نہیں کہ معاشرے کی صلاح وفلاح کامدار اور سماج کے عروج و ارتقاء کی بنیاد اس بات پر ہے کہ اس معاشرے میں بسنے والے تمام افراد کو ادنیٰ اور اعلیٰ کے امتیاز،رنگ ونسل کی تفریق اور مذہب وملت کی ترجیح…
ایس ڈی پی آئی نے کرناٹک کے جرات مندانہ نفرت انگیز تقریر روک تھام بل کا خیر مقدم کیا اور اس قانون کو ملکی سطح پر بنانے کا مطالبہ کیا
نئی دہلی،15دسمبر (پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے قومی نبائب صدر محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ پارٹی کرناٹک حکومت کی جانب سے نفرت انگیز تقریر اور نفرت انگیز جرائم کی روک تھام بل کو ایک اہم اور بروقت قدم کے طور پر متعارف کرانے کا خیرمقدم…
کوئی چلا جرمنی تو کوئی چلا ایتھوپیا؟
کوئی چلا جرمنی تو کوئی چلا ایتھوپیا؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان سرمائی اجلاس کے دوران جب راہل گاندھی کے غیر ملکی دورے کا اعلان ہوا تو بی جے پی والوں نے یہ شورمچانا شروع کردیا کہ ملک کو ایک سیاح حزب اختلاف کا رہنما ملا ہے جو منہ اٹھائے غیر ملکی دورے پر نکل جاتا ہے۔…










