وقف قانون،اٹھ کہ اب بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے!! ازقلم:سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ: 8099695186 وقف ایکٹ کےذریعے مسلمانوں کی مذہبی آزادی اور وقف املاک کے انتظامی حقوق میں واضح مداخلت کی جا رہی ہے،جو نہ صرف آئینی اصولوں کے خلاف ہے، بلکہ مسلمانوں کے مذہبی عقائد پر براہ راست ایک بڑا حملہ ہے یہ…
Category: مضامین
کانپور تشدد: جنگل راج میں چیتے کی سواری
کانپور تشدد: جنگل راج میں چیتے کی سواری ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان سنگھ پریوار نے جب سے مریادہ پرشوتم رام کو شری رام بناکر ایک جارح حکمراں کے طور پر پیش کرنا شروع کیا، رام نومی کے تہوار پر تشدد کے واقعات کا رونما ہونا عام سی بات ہوگئی۔ ان ریاستوں میں یہ تشدد زیادہ ہوتا…
احمد آباد میں کانگریس کا اجلاس۔ مسلمانوں پر نا انصافی پر خاموشی
احمد آباد میں کانگریس کا اجلاس۔ مسلمانوں پر نا انصافی پر خاموشی ازقلم: شیخ سلیم (ویلفئیر پارٹی آف انڈیا) 8 اور 9 اپریل 2025 کو احمد آباد میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی (AICC) کا اجلاس بڑی شان سے منعقد ہوا۔ پارٹی کے سرکردہ لیڈران جیسے ملکارجن کھڑگے، سونیا گاندھی اور راہول گاندھی اس میں شریک…
بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلوں پر مسلمانوں میں بڑھتے ہوئے خدشات اور اعتماد کا تزلزل
بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلوں پر مسلمانوں میں بڑھتے ہوئے خدشات اور اعتماد کا تزلزل ازقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین ————————– دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں، بھارت کی سپریم کورٹ کو آئینی طور پر تمام شہریوں کے بنیادی حقوق کا حتمی محافظ قرار دیا گیا ہے، قطع نظر ان کے مذہب…
غزہ میں قتل عام کا 22 واں روز، مزید کئی خاندان شہید کردیے گئے
غزہ میں قتل عام کا 22 واں روز، مزید کئی خاندان شہید کردیے گئے غزہ،۸؍اپریل(ایجنسیز) قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی جامع جارحیت کا سلسلہ آج 22 ویں روز بھی جاری رکھا ہے۔ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیے اور گھروں کو مسمار کیا،…
ڈونلڈ ٹرمپ پر چینی سرخ آنکھوں کا قہر
ڈونلڈ ٹرمپ پر چینی سرخ آنکھوں کا قہر ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے دوسری بار امریکہ میں اقتدار کی باگ ڈور سنبھالی ہے آتنک مچائے ہوئے ہیں۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ نیا شوشا نہ چھوڑا جائے اور ہنگامہ نہ کھڑا کیا جائے۔ اس طرح وہ مسلسل میڈیا پر…
عالمی تجارتی جنگ اور ٹرمپ کا ٹیرف
عالمی تجارتی جنگ اور ٹرمپ کا ٹیرف 🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 ┈┈•⊰✿✿✿⊱•┈┈ ┄─═✧═✧✧═✧═─┄ اسلام ایک ایسا مکمل ضابطۂ حیات پیش کرتا ہے جو صرف عبادات و اخلاق تک محدود نہیں بلکہ معاشرت، سیاست اور معیشت کے پیچیدہ ترین مسائل کا بھی جامع حل پیش کرتا ہے۔ قرآنِ مجید اور سنتِ نبویؐ کی تعلیمات ہمیں…
بیڑ مسجد دھماکہ :ہندو دہشت گردوں پر یو اے پی اے
بیڑ مسجد دھماکہ :ہندو دہشت گردوں پر یو اے پی اے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان مہاراشٹر کےاندر ناگپور فسادات کے بعد ریاستی حکومت نے وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے دہشت گردوں کے ساتھ جس نرمی کا معاملہ کیا اس سے ہندو انتہا پسندوں کے حوصلے اس قدر بلند ہوگئے کہ انہوں نے بیڑ کی…
سنجے نروپم کا کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچنا
سنجے نروپم کا کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچنا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان شیوسینا کے سنجے نروپم پر ہندوتوا کا بخارسر چڑھ کر بول رہا ہے۔اس ہذیانی کیفیت میں من کی بات ازخود زبان پر آگئی۔ وقف ترمیم بل پر دھمکی آمیز لہجے میں انہوں نے کہہ دیا ’ شاہین باغ بنا تو جلیانوالا باغ بنادیں…
وقف ترمیمی بل :نہ خوش باغباں اورنہ صیاد راضی؟
وقف ترمیمی بل :نہ خوش باغباں اورنہ صیاد راضی ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بی جے پی اچھا کیا جو کسی شاہنواز کو اقلیتی امور کی وزارت سے نہیں نوازہ ورنہ اس بیچارے کوامیت شاہ کے اشارے پر کرن رجیجو کی مانند وقف بل پیش کرکے اسے جائز ٹھہرانا پڑتا تھا۔ بی جے پی کے اگر…










