مرشد آباد: اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان مرکزی حکومت اور عدالتِ عظمیٰ کے درمیان جاری سرد جنگ مختلف بہانوں سے سر ابھارتی ہے۔ بی جے پی کے ہمنوا وکیل وشنو شنکر جین نے مرشد آباد میں وقف (ترمیمی) ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران فرقہ وارانہ اور…
Category: مضامین
یوگی ٹھاکر کے راج میں ٹھاکروں کی مہابھارت
یوگی ٹھاکر کے راج میں ٹھاکروں کی مہابھارت ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اتر پردیش کے آگرہ میں رانا سانگا کا یوم پیدائش منانے کے لیے راجپوتوں کو متحد کرنے کی قوائد کے بیچ فتح پور میں دن دہاڑے ٹرپل مرڈر کا ایک ایسا واقعہ رونما ہوگیا جس سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔ ہتھگام…
جہالت کی کالک: نفرت کے شعلے اور بھارت کا مستقبل
جہالت کی کالک: نفرت کے شعلے اور بھارت کا مستقبل ازقلم: ڈاکٹر محمّد عظیم الدین (اکولہ،مہاراشٹر) ————– غازی آباد ریلوے اسٹیشن کی دیوار پر پینٹ سے لکھی گئی چند تحریریں اور جنگِ آزادی 1857 کے ہیرو، مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی تصویر پر پھینکی گئی سیاہی، ایک بظاہر معمولی واقعہ ہونے کے باوجود، درحقیقت…
ہندوتوانوازوں پر برسا سپریم جوتا
ہندوتوانوازوں پر برسا سپریم جوتا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وقف کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے سےمودی سرکار کو جو مرچی لگی اس کا اندازہ نائب صدرجگدیپ دھنکر کے عدالتِ عظمیٰ پر حملے سے کیا جاسکتا ہے۔ سپریم کورٹ نےپچھلے دنوں اپنے کسی نامعلوم فیصلےمیں صدر جمہوریہ کے لیے ۳؍ماہ کے اندرایوان سے منظور ہوکر…
ممتا بنرجی : لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
ممتا بنرجی : لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ہندو عوام کو مسلمانوں سے ڈرا کر اپنے ساتھ رکھنے کی حکمتِ عملی کا بنیادی نعرہ’ ہندو خطرے میں ہے‘ ۔بی جے پی کے اس جعلی بیانیہ کو تقویت پہنچانے کی خاطر ایک ٹھوس واقعہ کی ضرورت تھی تاکہ ہندو…
قانون ِوقف ۲۰۲۵ء کے بعد!
بسم اللہ الرحمن الرحیم قانون ِوقف ۲۰۲۵ء کے بعد! شمع فروزاں 18.04.2025 ازقلم:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ایک اردو شاعر کا شعر ہے: بدلتی ہے جس وقت ظالم کی نیت نہیں کام آتی دلیل اور حجت اس وقت ہمارے ملک کی فرقہ پرست حکومت کی یہی صورت حال ہے، مسلمانوں کو تکلیف پہنچانا، ان کی…
جمعہ نامہ:یہ چمن معمور ہوگا نغمۂ توحید سے
جمعہ نامہ:یہ چمن معمور ہوگا نغمۂ توحید سے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’ یہ لوگ اس بات پر بھی تلے رہے ہیں کہ آپ کے قدم اِس سر زمین سے اکھاڑ دیں اورآپ کو یہاں سے نکال باہر کریں‘‘۔ غلبۂ حق کی راہ میں یہ مرحلہ بھی آتا ہے کہ جب مخالفین اسلام عاجز…
وقف ترمیمی قانون اور بہار کا انتخاب ؟
وقف ترمیمی قانون اور بہار کا انتخاب ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان نتیش کمار نے اپنے طویل مدت کار میں ایک سیکولر شبیہ بناکر مسلم رائے دہندگان کے اندر سیندھ لگائی۔ وہ اپنے رائے دہندگان اور جے ڈی یو سے منسلک مسلم رہنماوں کو خوش کرنے کے لیے بی جے پی کے ساتھ رہنے کے باوجود…
جرأ ت و بیباکی سے محروم بھارتی مسلمان. سچ بولنے سے کیوں گھبراتے ہیں ہم
جرأ ت و بیباکی سے محروم بھارتی مسلمان. سچ بولنے سے کیوں گھبراتے ہیں ہم ازقلم:عبدالغفار صدیقی 9897565066 اسلام واحد دین ہے جو انسانوں کو حقیقی آزادی عطا کرتا ہے۔وہ اس پر خیر و شر کے راستے واضح کرنے کے بعد یہ اختیار دیتا ہے کہ جس راستے کو اپنے لیے مناسب سمجھے قبول کرلے۔اسلام…
ظریفانہ:مسکان خان سے مسکان رستوگی اور شیوانی سنگھ تک
ظریفانہ:مسکان خان سے مسکان رستوگی اور شیوانی سنگھ تک ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن مشرا نے کلن شرما سے کہا کہ یار سمجھ میں نہیں آتا کہ آخر یہ کیسا ہندو راشٹر بن رہا ہے؟ کلن بولا اس میں سمجھنے کی کیا بات ہے؟ جیسا ہندو راشٹر منو مہاراج بنانا چاہتے تھے ویسا ہی بن رہا…










