ظلم کے خلاف احتجاج اور اس کے طریقے شمع فروزاں 09.05.2025 مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنا صرف ایک قومی اور سماجی ضرورت نہیں ہے؛ بلکہ ایک شرعی فریضہ بھی ہے، اور بحیثیت مسلمان ہماری ذمہ داری ہے کہ اپنی طاقت اور صلاحیت کے مطابق نیز ماحول اور…
Category: مضامین
کیا سرجیکل اسٹرائیک دہشت گردی کا علاج ہے
کیا سرجیکل اسٹرائیک دہشت گردی کا علاج ہے؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان دو ہفتوں کا طویل انتظارکرنے کے بعد بالآخر ہندوستان نے پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کا انتقام لےہی لیا ۔ اس بار’ آپریشن سندور‘ نامی سرجیکل اسٹرائیک کے بعد ذرائع ابلاغ میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان کی سرزمین پر ہونے والے…
اے ظلم کے ماتو لب کھولو چپ رہنے والو چپ کب تک
اے ظلم کے ماتو لب کھولو چپ رہنے والو چپ کب تک ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اتر پردیش کے اندر بھارتیہ جنتا پارٹی کی سرکار کے تحت دلت سماج پر مسلسل مظالم میں اضافہ ہورہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال سماجوادی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن رام جی لال سمن کے خلاف کرنی سینا…
"اگر پولیس ایف آئی آر درج نہ کرے تب کیا کرنا چاہئے؟
بسم اللہ الرحمن الر حیم "اگر پولیس ایف آئی آر درج نہ کرے تب کیا کرنا چاہئے؟ از قلم: عبدالواحد شیخ ممبئی، 8108188098 اکثر لوگ پولیس کے رویے کو لے کر پریشان رہتے ہیں اور کسی معاملے میں جب وہ پولیس کے پاس ایف آئی آر درج کرنے جاتے ہیں تو اکثر یہ دیکھا…
پہلگام حملہ کے مجرمین کو کیفر کردار تک پہنچانے میں تاخیر کیوں؟
پہلگام حملہ کے مجرمین کو کیفر کردار تک پہنچانے میں تاخیر کیوں؟ دہشت گردی کسی بھی رنگ میں ہو انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے ازقلم:عبدالغفارصدیقی 9897565066 پہلگام حملہ کی چو طرفہ مذمت کی گئی ہے اورکی جارہی ہے ۔یہاں تک کہ ہمسایہ ملک کی تنظیموں کے ذمہ داران اور باثر افراد بھی اس کی…
وقف قانون ۔سپریم کورٹ سے جو امیدیں تھیں پوری نہیں ہوئی
وقف قانون ۔سپریم کورٹ سے جو امیدیں تھیں پوری نہیں ہوئی ازقلم:شیخ سلیم (ویلفیئر پارٹی آف انڈیا) آج ملک کے مسلمانوں کی نظریں سپریم کورٹ پر جمی ہوئی تھیں۔ سب کو اُمید تھی کہ عدالت عظمیٰ وقف ایکٹ 2025 کے خلاف دائر درخواستوں پر کوئی دوٹوک فیصلہ دے گی یا کم از کم مسلمانوں کو…
راکیش ٹکیت: سب کی پگڑی کو ہواؤں میں اچھالا جائے
راکیش ٹکیت: سب کی پگڑی کو ہواؤں میں اچھالا جائے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم نریندر مودی کے بھگتوں پر ’جیسا مالک ویسا گھوڑا، کچھ نہیں تو تھوڑا تھوڑا‘ والا محاورہ صادق آتاہے۔ خودکو تنقید سے بالا سمجھنے کا نقص ان کے پیروکاروں میں بھی سرائیت کرچکا ہے۔ بی جے پی نےعدم برداشت کی ابتداء…
کیا امن کے لئے جنگ ضروری ہے؟
کیا امن کے لئے جنگ ضروری ہے؟ ازقلم:عبدالعزیز خاکسار جب درجہ دہم میں تھا تو ہمارے اسکول کی ’بزم اردو ادب‘ کی جانب سے ایک انٹر اسکول ڈیبیٹ (مباحثہ) منعقد ہوا تھا۔ اس ڈیبیٹ میں میں نے پہلی بار حصہ لیا تھا۔ دیگر اسکولوں کے کئی طلبہ بھی مباحثے میں شریک تھے۔ یہ میرا پہلا…
پہلگام سے مالیگاوں تک دہشت ہی دہشت
پہلگام سے مالیگاوں تک دہشت ہی دہشت ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان پہلگام حملے کے شور شرابے میں این آئی اے عدالت کے اندر جاری مالیگاوں بم دھماکے کا مقدمہ دب کر رہ گیا۔ دہلی کے اندر مودی سرکار اور ممبئی میں فڈنویس کے برسرِ اقتدار ہوتے ہوئے مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں بی جے پی کی…
پاکستان پر حملے سے ذات پر مبنی مردم شماری تک
پاکستان پر حملے سے ذات پر مبنی مردم شماری تک ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان نتیش کمار کا سب سے بڑا سیاسی ہتھیار منڈل ہے اور اس کو صحیح معنیٰ میں نافذ کرنے کے لیے ذات کی بنیاد پر مردم شماری لازمی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے دو سال قبل جب اس مردم شماری کے…










