خارجہ پالیسی از سر نو ترتیب دینے کی ضرورت ازقلم:شیخ سلیم (ویلفیئر پارٹی آف انڈیا) 2014 میں مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ایک منظم نظریاتی نفرتی مہم شروع ہے۔ تین طلاق پر پابندی، آرٹیکل 370 کی منسوخی، مسلمانوں کے تعلیمی بجٹ میں کٹوتی، مساجد کے سروے،…
Category: مضامین
آئی ایم ایف قرض : ہم کسی کے نہ رہے ، کوئی ہمارا نہ رہا
آئی ایم ایف قرض : ہم کسی کے نہ رہے ، کوئی ہمارا نہ رہا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم نریندر مودی کی گیارہ سالہ سفارتکاری کا ماحصل مجروح سلطانپوری کے ایک مصرع سے ادا ہوجاتا ہے’ ہم کسی کے نہ رہے ، کوئی ہمارا نہ رہا‘ حالانکہ موصوف کا شمار اپنی مدتِ کار میں…
وقف تحریک : عدالت و احتجاج کا امتزاج
وقف تحریک : عدالت و احتجاج کا امتزاج ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وقف ترمیمی قانون کے حوالے سے سپریم کورٹ میں سالیسیٹر جنرل تشار مہتا کے اوٹ پٹانگ دلائل کو سننے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ سرکار ہٹ دھرمی پر اتارو ہے اور وہ اس ہانڈی کو ابلتا رکھ کر اپنے سیاسی رس گلےّ تلنا…
عصرِ حاضر میں صحافت: چیلنجز، تقاضے، اور ایک مثالی صحافی کا کردار
عصرِ حاضر میں صحافت: چیلنجز، تقاضے، اور ایک مثالی صحافی کا کردار ازقلم:ڈاکٹر صدیقی نسرین فرحت ولی محی الدین (اسسٹنٹ پروفیسر، امبا جوگای، بیڑ، مہاراشٹر) ——- صحافت، جو عربی زبان کے لفظ "صحیفہ” سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی کتاب، نامہ، یا رسالہ کے ہیں، محض خبروں کی ترسیل کا ذریعہ نہیں بلکہ ایک…
بھارت میں آن لائن سٹہ بازی اور فینٹسی گیمنگ: نوجوانوں میں بڑھتا ہوا سماجی اور نفسیاتی بحران
بھارت میں آن لائن سٹہ بازی اور فینٹسی گیمنگ: نوجوانوں میں بڑھتا ہوا سماجی اور نفسیاتی بحران ازقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین بھارت میں ڈیجیٹل دور کی آمد نے جہاں بے شمار انقلابی تبدیلیاں لائی ہیں، وہیں مودی سرکار کے دور میں آن لائن سٹہ بازی اور فینٹسی گیمنگ کا بے تحاشا فروغ ایک سنگین…
فیض کی نظم "ہم دیکھیں گے”: ہنگامہ ہےکیوں برپا؟
فیض کی نظم "ہم دیکھیں گے”: ہنگامہ ہےکیوں برپا؟ —— ازقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین —— فیض احمد فیض، بیسویں صدی کے اردو ادب کے ایک ایسے درخشاں ستارے ہیں جن کی روشنی آج بھی نہ صرف برصغیر پاک و ہند بلکہ دنیا بھر میں علم و ادب سے شغف رکھنے والوں اور خصوصاً جبر…
ایک تشویشناک نظیر: پروفیسر علی خان محمودآباد کی مشروط ضمانت اور اختلافِ رائے کا حق
ایک تشویشناک نظیر: پروفیسر علی خان محمودآباد کی مشروط ضمانت اور اختلافِ رائے کا حق ازقلم:شیخ سلیم ،ممبئی سپریم کورٹ کی جانب سے پروفیسر علی خان محمودآباد کو دی گئی مشروط ضمانت نے آئینی اور قانونی دائرے میں اظہارِ رائے کی آزادی اور قانون کے مساوی اطلاق کے حوالے سے کئی اہم سوالات کو جنم…
ایمان کی ابتدائی بنیادیں: کم عمر بچّوں کے لیے اسلامی تربیت کا ڈیزائن
ایمان کی ابتدائی بنیادیں کم عمر بچّوں کے لیے اسلامی تربیت کا ڈیزائن 🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 بچّے پھولوں کی مانند ہوتے ہیں، جن کی کونپلیں اگر سلیقے سے سنوار دی جائیں تو وہ خوشبو بکھیرتے ہیں، اور اگر نظر انداز کر دی جائیں تو مرجھا جاتی ہیں۔ اسلامی معاشرے کی اساس اسی سلیقہ…
اداکاری +مکاری= ر یاکاری
اداکاری +مکاری= ر یاکاری ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اداکاری میں مکاری کا اضافہ اس کو ریاکاری بنادیتا ہے۔ ریاکاری کے مکرو فریب کا اثر تا دیر قائم نہیں رہتا اور جب زائل ہوتا ہے تو لوگ خود کو ٹھگا ہوا محسوس کرتے ہیں۔ آپریشن سندور میں سہاگ اور سندور کےساتھ ویومیکا سنگھ وصوفیہ قریشی کے اشتراک…
خواتین کے خلاف نفرتی ٹولے کی دیدہ دلیری
خواتین کے خلاف نفرتی ٹولے کی دیدہ دلیری ازقلم:شیخ سلیم۔ممبئ گیارہ سال سے مرکز اور صوبوں میں برسرِ اقتدار دنیا کی سب سے بڑی سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے کنور وجے شاہ کا کرنل صوفیہ قریشی کے بارے میں یہ کہنا کہ "یہ دہشت گردوں کی بہن ہے” سننے میں زیادہ عجیب نہیں لگا،…








