یوکرین: گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان روس یوکرین کی حالیہ جنگ اس ہفتہ1200؍دن مکمل کرلے گی۔ ۶؍ ماہ قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دن میں جنگ بند کرنے کادعویٰ کرکے اقتدار سنبھالا تھا ۔ ۶؍ دن قبل دونوں متحارب ممالک استنبول میں امن مذاکرات کررہے تھے…
Category: مضامین
زہر اور تریاق
زہراورتریاق ازقلم:سید عباس، پونہ آج ہمارے ملک میں لوگوں کے دلوں کی زمین پر زہر کی فصلیں اگائی جارہی ہیں۔ دل کی زمین جو زرخیز بھی ہوتی ہے اور بنجر بھی !ز رخیز زمین پرتو محبت کی فصلیں لہلہاتی ہیں، ان فصلوں کی آبیاری تمام تعصبات سے پرے خالص انسانی تقاضوں کے پیش نظر بھائی…
مسلمان اور اردو سے نفرت کے ساتھ اب بھارت میں اردو نظم پر بغاوت کا کیس درج
مسلمان اور اردو سے نفرت کے ساتھ اب بھارت میں اردو نظم پر بغاوت کا کیس درج "فیض کی ‘ہم دیکھیں گے’ نظم ‘بغاوت’ ہے: ناگپور پولیس نے ویرا ساتیدھر میموریل کے منتظمین پر کیس درج کیا۔ از قلم : عبدالواحد شیخ 8108188098 گزشتہ ماہ ثقافتی کارکنوں کے ایک گروپ نے فیض کی مشہور نظم”…
میلونی اور مودی کی میلوڈی : مرا خون جگر سیندور بن جائے تو اچھا ہو
میلونی اور مودی کی میلوڈی : مرا خون جگر سیندور بن جائے تو اچھا ہو ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم نریندر مودی پر ایسا برا وقت آئے گا یہ ان کے بھگتوں نے تو دور دشمنوں نے بھی نہیں سوچا تھا۔ عالمی تنہائی کے اس عالم میں موصوف سوچ رہے ہوں گے کہ…
امیر بھارت ۔۔غریب بھارت. ایک ہی شہر میں دو بھارت
امیر بھارت ۔۔غریب بھارت ایک ہی شہر میں دو بھارت ازقلم:شیخ سلیم.ویلفیئر پارٹی آف انڈیا بھارت بی جے پی کے دورِ حکومت میں تیزی سے بدل رہا ہے (نفرت انگیزی مسلم دشمنی کے علاوہ)۔ لگژری مارکیٹ عروج پر ہے، اور ملک میں سپر امیروں کی تعداد دنیا کے بیشتر ممالک سے زیادہ تیزی سے بڑھ…
"قافلہ کیوں لٹا؟” تنقیدی مطالعہ
"قافلہ کیوں لٹا؟” تنقیدی مطالعہ 🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 تاریخ نگاری صرف واقعات کی فہرست نہیں بلکہ ایک مخصوص زاویہ نگاہ کی آئینہ دار بھی ہوتی ہے۔ "کتاب "قافلہ کیوں لٹا؟” افغان نژاد امریکی مورخ تمیم انصاری کی انگریزی تصنیف Destiny Disrupted: A History of the World Through Islamic Eyes کا اردو ترجمہ ہے،…
ظریفانہ: آنکھوں میں نور، رگوں میں سیندور؟
ظریفانہ: آنکھوں میں نور، رگوں میں سیندور؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن نے کلن سے پوچھا یار ’خون اور سیندور‘ کا’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘؟ کلن بولا بھائی ان دونوں کا رنگ اپنے پردھان جی کی آنکھوں کی طرح سرخ ہے ۔ اچھا اب سمجھ میں آیا کہ پردھان جی کی آنکھوں سے چین کیوں تھر…
مجھے رہزنوں سے غرض نہیں تیری رہبری کا سوال ہے
مجھے رہزنوں سے غرض نہیں تیری رہبری کا سوال ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم نریندر مودی نے پچھلے دنوں اپنے عہدے پر 11 سال مکمل کرلیے ۔ اس موقع پر اپنی آبائی ریاست کے سوراشٹر میں انہوں نے ایک جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے یہ خوشخبری سنائی کہ جاپان کو پیچھے چھوڑتے ہوئےہندوستان…
مودی کی گولی اور گالی کے مقابلے واجپئی کا گلے لگانا
مودی کی گولی اور گالی کے مقابلے واجپئی کا گلے لگانا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان پہلگام کا دہشت گردانہ حملہ اور اس کے بعد آپریشن سیندور نے ملک کے سیاسی افق کو سرخ زار کردیا ۔ اس کی مدد سےاب سیاسی مانگ میں سیندور بھرنے کا کام بھی زور و شور سے جاری ہے۔ وزیر اعظم…
ظریفانہ: مانگ میں لہو اور رگوں میں سیندور
ظریفانہ: مانگ میں لہو اور رگوں میں سیندور ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان یار للن تمہیں پتہ ہے ایک زمانے میں ہمارے پردھان جی رگوں میں ویاپار یعنی تجارت دوڑتی تھی۔ اچھا ! یہ تمہیں کس بیوقوف نے بتادیا ؟ دیکھو زبان سنبھال کے بات کرو ۔ بھائی برا کیوں مان رہے ہو؟ میں تو بس ایک…










