گودی میڈیا کا واشنگٹن پوسٹ کے ذریعہ پوسٹ مارٹم ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم نریندر مودی نےہندوستان میں بھی بی بی سی، گارجین ،سی این این ، واشنگٹن پوسٹ اور الجزیرہ جیسے مقبول عام اورمعتبر میڈیا ہاوس کا خواب دیکھا تھا مگر اس کوشرمندۂ تعبیر کرنے کے لیے انہوں نے ارنب گوسوامی کا انتخاب کیا…
Category: مضامین
نیتن یاہو: شکار کرنے کو آئے فرار ہوکے چلے
نیتن یاہو: شکار کرنے کو آئے فرار ہوکے چلے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اندرونی و بیرونی دباو میں آکر غلط وقت پر غلط حریف سے پنگا لے لیا۔ ملک کے اندرنیتن یاہو پربدعنوانی کے سنگین الزامات ہیں ۔ ۔ اقتدار کی جس بنیاد پر وہ اپنے آپ کو سزا سے…
رئیل اسٹیٹ ایجنسی: ایک معاشی اور سماجی بحران :
رئیل اسٹیٹ ایجنسی: ایک معاشی اور سماجی بحران : ازقلم: پروفیسر عرفان شاھد تعارف اسلام ایک مکمل اور الہامی نظامِ حیات ہے جو عدل، عقل اور رحم پر مبنی ہے۔ یہ صرف نماز، روزہ اور مخصوص رسومات تک محدود نہیں بلکہ فرد اور معاشرے کی ہر جہت کو محیط ہے۔ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان…
تم نے چھپ کر محاذ کھولا ہے،تم سے کھل کر مقابلہ ہوگا
تم نے چھپ کر محاذ کھولا ہے،تم سے کھل کر مقابلہ ہوگا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اسرائیل کی اساس دہشت گردی پر رکھی گئی وہ گزشتہ 75؍سالوں سے اپنے مقصدِ وجود کو پورا کرنے میں مصروفِ عمل ہے۔ایران پر حالیہ اسرائیلی حملہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس حملے کا ہدف ایران کی فوجی قیادت…
مزاحمت کا فلسفہ یا خاموشی کی قیمت؟ ایران کا فیصلہ کن لمحہ
﷽ مزاحمت کا فلسفہ یا خاموشی کی قیمت؟ ایران کا فیصلہ کن لمحہ ══•○ ا۩۩ا ○•══ 🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 اللّٰہ تعالیٰ نے قرآنِ حکیم میں ارشاد فرمایا: "وَاَعِدُّوۡا لَهُمۡ مَّا اسۡتَطَعۡتُمۡ مِّنۡ قُوَّةٍ وَّمِنۡ رِّبَاطِ الۡخَـيۡلِ تُرۡهِبُوۡنَ بِهٖ عَدُوَّ اللّٰهِ وَعَدُوَّكُمۡ وَاٰخَرِيۡنَ مِنۡ دُوۡنِهِمۡ ۚ لَا تَعۡلَمُوۡنَهُمُ ۚ اَللّٰهُ يَعۡلَمُهُمۡؕ”۔ (القرآن – سورۃ…
ایرپورٹ کے قریب گھر خریدنا ایک ایسا فیصلہ جو زندگی بھر پچھتاوے میں ڈال سکتا ہے
ایرپورٹ کے قریب گھر خریدنا ایک ایسا فیصلہ جو زندگی بھر پچھتاوے میں ڈال سکتا ہے. ازقلم:پروفیسر عرفان شاھد بہت سے لوگ جائیداد خریدنے کے دوران ہوائی اڈے کے قریب پراپرٹی لینے کو بہترین سرمایہ کاری سمجھتے ہیں۔ رئیل اسٹیٹ ایجنٹس دعویٰ کرتے ہیں کہ ہوائی اڈے کے نزدیک مکانات کی قیمت بڑھتی ہے، سفری…
وحدت ِدین نہ کہ وحدت ِادیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم وحدت ِدین نہ کہ وحدت ِادیان شمع فروزاں 13.06.2025 ازقلم: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کے لئے ایک راستہ بنایا ہے، اسی راستہ سے اس چیز کو حاصل کرنے میں انسان کی بھلائی ہے اور اس راستہ کو چھوڑ دینے میں اور اپنی طرف سے نئے…
جمعہ نامہ: کیا ڈر ہے جو ہو ساری خدائی بھی مخالف
جمعہ نامہ: کیا ڈر ہے جو ہو ساری خدائی بھی مخالف ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے اے رسولؐ:’’ آپ جس حال میں بھی ہوں اور قرآن میں سے جو کچھ بھی پڑھ کر سنائیں اور (اے لوگو) تم بھی جو کوئی کام کرتے ہو ہم ضرور تم پر ناظر ہوتے ہیں‘‘۔نبی کریم ﷺ اور…
شیکھر یادو اور یشونت ورما : ایک کلنک اور دوسرا تاج؟
شیکھر یادو اور یشونت ورما : ایک کلنک اور دوسرا تاج؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وشو ہندو پریشد کے خطاب عام میں شریک ہوکر مسلمانوں کو’کٹھ ملا‘ جیسے قابل اعتراض لقب سے یاد کرنے والے اور ملک کو اکثریت کی مرضی سے چلانے کی وکالت فرمانے والے جسٹس شیکھر یادو کے خلاف تفتیش کا کام بزورِ…
حالات کی تبدیلی کچھ کہ رہی ہیں۔
حالات کی تبدیلی کچھ کہ رہی ہیں۔ ازقلم: ذوالقرنین احمد 2020 میں جس طرح سے کرونا کے خوف کے نام پر عوام کو لاک ڈاؤن کیا گیا تھا اور ظلم و ستم کیا گیا وہ ہم سب کو معلوم ہے اتنا ہی نہیں بلکہ کرونا وائرس کو پھیلانے کا چھوٹا الزام مسلمانوں پر لاد دیا…










