نوجوانوں کی ترقی میں سماج کا کردار از قلم: مدثر احمد شیموگہ ۔کرناٹک کچھ سال قبل تک اس بات پر ڈسکشن ہوتے تھے کہ سماج کی ترقی میں نوجوانوںکا کردار کیسے ہونا چاہئے ، سماج کے لئے نوجوان کیا کچھ کرسکتے ہیں ، لیکن اب حالات بدل چکے ہیں ، اب سماج کو اس بات…
Category: مضامین
خطرناک معاشی بحران کی جانب بڑھتا ہوا معاشرہ
خطرناک معاشی بحران کی جانب بڑھتا ہوا معاشرہ ازقلم:پروفیسر عرفان شاھد دنیا ایک عظیم تبدیلی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ ترقی کے نام پر انسانیت نے مصنوعی ذہانت، خودکار نظام اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو اپناتے ہوئے معاشرتی ڈھانچے کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ یہ پیش رفت جہاں سہولت، تیزرفتاری اور جدت کا پیغام…
غزہ کا ماتم اور مہذب دنیا کا دوغلاپن: مغربی تہذیبی دیوالیہ پن کی نقاب کشائی
غزہ کا ماتم اور مہذب دنیا کا دوغلاپن: مغربی تہذیبی دیوالیہ پن کی نقاب کشائی ازقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین،اکولہ،مہاراشٹر غزہ کی سرزمین، جہاں ہر سانس درد کی چیخ بن چکی اور ہر گلی خون سے لبریز ہے، نہ صرف فلسطینیوں کے مظالم کی دردناک داستان رقم کر رہی ہے بلکہ مغرب کی خود ساختہ…
ثاقب بھائی :رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
ثاقب بھائی :رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ثاقب بھائی پچھلے تین دنوں سے علیل تھے ان کے رحلت کی غیر مصدقہ خبر بھی آگئی مگر دل نہیں مانا آج تصدیق ہوگئی تو قلم سکتہ میں ہے۔ویسے تو ہر کسی کی موت کا ملال ہوتا ہے مگر جب کوئی…
اسرائیل ایران جنگ اور ذرائع ابلاغ
اسرائیل ایران جنگ اور ذرائع ابلاغ ازقلم:اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی ذرائع ابلاغ کے بغیر موجودہ دور کا تصور ہی محال ہے۔ یہ ذرائع ابلاغ ہی ہے جو موجودہ جمہوری دور میں طاقتوروں کو ذمہ دار ٹہرا کر جوابدہی کے لئے مجبور کر سکتا ہے۔ عوام کو سچائیوں سے آگاہ کرنے سے لےکر انہیں تعلیم…
فارم ہاؤس کلچر: نمود و نمائش کا نیا فتنے
فارم ہاؤس کلچر نمود و نمائش کا نیا فتنے ✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 گزشتہ چند برسوں سے مسلم معاشرہ جس تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے، اس میں ایک نمایاں اور فکر انگیز پہلو وہ تیز رفتار تبدیلی ہے جسے عرفِ عام میں "فارم ہاؤس کلچر” کہا جا رہا ہے۔ خوشیوں کی محفلیں، شادیوں…
جہیز: ایک رواج، ایک لعنت، ایک معاشرتی دھوکہ
جہیز: ایک رواج، ایک لعنت، ایک معاشرتی دھوکہ ═══•○ ا۩۩ا ○•═══ ✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 الحمدُ للّٰہ! تمام تعریفیں اُس ربِّ ذوالجلال کے لیے جس نے نکاح کو نہ صرف ایک عبادت قرار دیا بلکہ اُسے سادگی، محبت، اور باہمی رضا پر قائم فرمایا۔ درود و سلام اُس نبیِ کریمﷺ پر، جنہوں نے اپنے…
ایران اسرائیل جنگ .ہماری صفوں کو بکھرنے نہیں دے!
ایران اسرائیل جنگ ہماری صفوں کو بکھرنے نہیں دے! شمع فروزاں 27.06.2025 ازقلم:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے انسانیت کے لئے جو دین ِحق بھیجا ہے، اس کی بنیادی خصوصیت ہے :عدل، عدل کے معنی ہیں: ہر ایک کے ساتھ انصاف، حق کو قبول کرنا اور ظلم سے نفرت، چاہے وہ کسی انسان…
جمعہ نامہ:یہ صلح امیں ، صبح یقیں ،فتح مبیں ہے
جمعہ نامہ:یہ صلح امیں ، صبح یقیں ،فتح مبیں ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’بیشک ہم نے تمہارے لیے روشن فتح دی‘‘۔ صلح حدیبیہ کے بعد نازل ہونے والی اس آیت کا تاریخی تناظر یہ ہے کہ ہجرت سے قبل مکہ مکرمہ کے دگر گوں حالات اور نبی کریم ﷺ پر حملے کی سازش…
موجودہ تعلیمی بحران اور اسکا سد باب
موجودہ تعلیمی بحران اور اسکا سد باب ازقلم:پروفیسر عرفان شاھد حالیہ برسوں میں بھارت میں اسکولی تعلیم شدید تنقید کی زد میں ہے۔ نہ صرف تعلیمی اخراجات میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے بلکہ تعلیم کا معیار بھی دن بہ دن گرتا جا رہا ہے۔ ایک تشویشناک رجحان یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ…










