قدس کی آگ فطرت کا احتجاج یا تاریخ کا انتقام؟ 🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 وَاِنَّ كُلًّا لَّمَّا لَيُوَفِّيَنَّهُمۡ رَبُّكَ اَعۡمَالَهُمۡ ؕ اِنَّهٗ بِمَا يَعۡمَلُوۡنَ خَبِيۡرٌ (القرآن – سورۃ هود: 111) اور (اے نبی !) آپ کا ربّ ان سب کو ان کے اعمال کا لازماً پورا پورا بدلہ دے گا یقیناً وہ باخبر ہے…
Category: مضامین
تہذیب کے دامن پر تعصب کا دھبہ: اسلاموفوبک جرائم کا المیہ
تہذیب کے دامن پر تعصب کا دھبہ اسلاموفوبک جرائم کا المیہ 🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 یہ حجاب، یہ کلمہ، یہ مسجد کا نور نہیں مٹ سکتا، ہے یہ ربّ کا سرور جب مذہب کسی کی پہچان بن جائے، اور یہی پہچان جرم قرار پائے، تو مسئلہ صرف کسی اقلیت کا نہیں رہتا—یہ انسانیت کے…
پہلگام اور مودی : میں اِ دھر جاوں یا اُدھر جاوں؟
پہلگام اور مودی : میں اِ دھر جاوں یا اُدھر جاوں؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان پہلگام کے بعد مودی بھگت پریشان تھے کہ آخر وزیر اعظم کچھ کر کیوں نہیں رہے ہیں؟ وہ دورے کو مختصر کرکے لوٹتے ہیں تو لوگ سرجیکل اسٹرائیک کی امید باندھتے ہیں مگراس کے برخلاف موصوف بہار کی انتخابی مہم پر…
حکومت کی طرف سے ذات پر مبنی مردم شماری پر رضامندی . سماجی انصاف کی تاریخی فتح اور راہل گاندھی کی قیادت
حکومت کی طرف سے ذات پر مبنی مردم شماری پر رضامندی . سماجی انصاف کی تاریخی فتح اور راہل گاندھی کی قیادت ازقلم:شیخ سلیم،ممبئی مودی حکومت نے اچانک پورے ملک میں ذات پر مبنی مردم شماری کرانے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ یہ فیصلہ بھارتی سیاست میں ایک اہم موڑ ہے اور بھارتی جنتا پارٹی…
جب سوال پوچھنا ملک دشمنی ٹھہرے !
جب سوال پوچھنا ملک دشمنی ٹھہرے ! ازقلم: ڈاکٹر محمّد عظیم الدین جموں و کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے، جس میں 26 افراد کی المناک موت ہوئی، نے نہ صرف قومی سلامتی پر سوالات اٹھائے بلکہ بھارت میں اظہار رائے کی آزادی اور حکومتی احتساب کی حدود پر…
نیہاسنگھ راٹھور: سل گئے ہونٹ کوئی زخم سلے یا نہ سلے؟
نیہاسنگھ راٹھور: سل گئے ہونٹ کوئی زخم سلے یا نہ سلے؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ظالم حکمراں اوپر سے جو بھی نظر آئے مگر اندر نہ صرف کمزوربلکہ بزدل بھی ہوتا ہے۔ اپنےدل کا خوف چھپانے کی خاطر وہ دوسروں کو ڈراتا ہے ۔ تمام تربلند بانگ دعووں کے باوجود وہ کبھی نیہا سنگھ راٹھور جیسی…
فیس بک ایک جدید سماجی انقلاب یا اخلاقی زوال؟
فیس بک ایک جدید سماجی انقلاب یا اخلاقی زوال؟ ═══•○ ا۩۩ا ○•═══ 🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 اللّٰہ تعالیٰ نے انسان کو "اشرف المخلوقات” بنایا اور اسے عقل و شعور کی دولت عطاء کی، تاکہ وہ اپنی زندگی کو حقیقت اور سچائی کے اصولوں پر گزارے۔ اسلام ہمیں اجتماعیت، اخوت، اور سچائی کی تلقین کرتا…
ہندوستاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے
ہندوستاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان زبان کے حوالے سے آج کل ملک میں عجب افرا تفری کا ماحول ہے ایک طرف یوگی اردو کے خلاف نفرت انگیزی کرتے ہیں اور دوسری جانب راجستھان میں اردو کے بجائے سنسکرت تھوپنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ تمل ناڈو میں تو ہندی…
جہاں نماز جرم ہے، دوسرے مذاہب کے خلاف نفرت کا عمل ہے
جہاں نماز جرم ہے، دوسرے مذاہب کے خلاف نفرت کا عمل ہے تحریر: جناب ہرش مندر صاحب ترجمہ: خورشید عالم داؤد قاسمی سن2022 کے موسم خزاں میں، ایک خاتون نے اتر پردیش کے پریاگراج (جو پہلے الہ آباد کے نام سے جانا جاتا تھا) کے ایک عوامی اسپتال کے وارڈ کے باہر، نماز کے لیے…
سوشل میڈیا، سیاست اور منافرت: بھارت میں میٹا کے ہاتھوں مسلم مخالف بیانیے کا پھیلاؤ
سوشل میڈیا، سیاست اور منافرت: بھارت میں میٹا کے ہاتھوں مسلم مخالف بیانیے کا پھیلاؤ (قسط پنجم ) ازقلم : ڈاکٹر محمّد عظیم الدین ——— گزشتہ سے پیوستہ …. 7. قانونی و ریگولیٹری جوابات بھارتی حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا کو ضابطے میں لانے کی کاوشیں: فیس بک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو…










