بہت جلد احتجاج ہوگا ۔۔ آخر جلد کب؟ از قلم مدثر احمد شیموگہ ۔ 9986437327 بھارت کے مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم مانی جانے والی مسلم پرسنل لاء بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ وقف ترمیم بل کے خلاف جلد ہی احتجاج کا فیصلہ کرینگے اسکے لئے مسلمان تیار رہیں ۔ اس وقت مسلم پرسنل…
Category: مضامین
سپریم کورٹ سے بروقت فیصلہ—مسلمانوں کے وقف حقوق کے تحفظ کی اُمید
سپریم کورٹ سے بروقت فیصلہ—مسلمانوں کے وقف حقوق کے تحفظ کی اُمید ازقلم: شیخ سلیم کانگریس، ڈی ایم کے اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے وقف ترمیمی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر کے ملک میں اقلیتوں کے مذہبی و فلاحی اداروں کے تحفظ کا مسئلہ ایک بار پھر قومی سطح پر نمایاں کر دیا…
ظریفانہ: ٹرمپ کا ٹیرف اور وقف کا بل ، یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے؟
ظریفانہ: ٹرمپ کا ٹیرف اور وقف کا بل ، یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن سورتی نے کلن بنارسی سے کہا یار کمال ہے اُدھر ٹرمپ بھارت پر ٹیرف لگا رہا تھا تو اِدھر ہم ایوان پارلیمان میں وقف بل پر بحث کررہے تھے ۔ کلن بولا جی ہاں اس موقع پر…
سراب کے پیچھے، حقیقت سے دور
سراب کے پیچھے، حقیقت سے دور 🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 •┈┈•⊰✿✿✿⊱•┈┈• "پھر کیا یہ زمین میں چلے پھرے نہیں ہیں کہ ان کو ان لوگوں کا انجام نظر آتا جو ان سے پہلے گزر چکے ہیں؟” (القرآن – سورۃ غافر: 82) تاریخ ان قوموں کے لیے ایک کھلی کتاب کی مانند ہے جو بصیرت…
اورنگ زیب عالمگیرؒ انصاف کی ترازو میں!
اورنگ زیب عالمگیرؒ انصاف کی ترازو میں!(۱) 2025.04.04 ازقلم:مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی اورنگ زیب ؒکے بارے میں جدوناتھ سرکار جیسے تنگ نظر ، متعصب، فرقہ پرست اور حقیقت بے زار مصنف کو بھی یہ کہنا پڑا کہ اورنگ زیب ؒکے اقتدار نے مغل حکومت کے ہلال کو بدر کامل بنا دیا ، اب اگر…
جمعہ نامہ: وَاللهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ
جمعہ نامہ: وَاللهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’ پس ﴿یہ حقیقت ہے کہ﴾ جسے اللہ ہدایت بخشنے کا ارادہ کرتا ہے اُس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے‘‘ ۔ کائنات ِہستی میں خالقِ کائنات کی سب سے بڑی عنایت شرحِ صدر ہے۔ اسلام کی صداقت پر شکوک و…
وقف ترمیمی بل پر جنتا دل یونائیٹڈ اور تیلگو دیشم کا دھوکہ
وقف ترمیمی بل پر جنتا دل یونائیٹڈ اور تیلگو دیشم کا دھوکہ ازقلم:شیخ سلیم ویلفیئر پارٹی آف انڈیا گزشتہ روز لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل 2024 کو منظور کیا گیا، جس کے حق میں 279 ووٹ جبکہ مخالفت میں صرف 154 ووٹ آئے۔ حیرت انگیز طور پر تیلگو دیسم پارٹی اور جنتا دل یونائیٹڈ،…
ظریفانہ: کنال کامرا کا چھوٹا فانٹا اوربِگ کولا
ظریفانہ: کنال کامرا کا چھوٹا فانٹا اوربِگ کولا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن نے کلن سے پوچھا یار یہ بتاو کہ فی الحال ہندوستان میں سب سے بڑا جوکر کون ہے؟ کلن بولا کنال کامرا اور کون ؟ اس نے پوری حکومتِ مہاراشٹر کو ہلا رکھا ہے ۔ کوئی اس کا بال بیکا نہیں کرسکا ۔…
بے حسی کا عہد: انسانیت خسارے میں
بے حسی کا عہد: انسانیت خسارے میں ✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی) 📱09422724040 اللّٰہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں انسان کی حقیقت کو نہایت جامع الفاظ میں بیان کیا ہے: "وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ” (سورۃ العصر: 1-3)۔ "زمانے کی قسم! بے شک انسان خسارے…
اورنگ زیب سے ٹپکے تو رانا سانگا میں اٹکے
اورنگ زیب سے ٹپکے تو رانا سانگا میں اٹکے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان مرکز کے اندر فی الحال ہندوتوانواز مودی حکومت اور اترپردیش میں وزارت عظمیٰ کے طاقتور دعویدار راجپوت یوگی ادیتیہ ناتھ کی سربراہی میں ڈبل انجن سرکار ہے۔ اس کے باوجود یوپی کا ایک دلت سماجوادی رکن پارلیمان رام جی لال سُمن ایوان پارلیمان…









