بیورو کریسی میں ’خفیہ‘ تقرری سے بھاجپا آئینی اصولوں کی خلاف ورزی کر رہی ہے: کانگریس نئی دہلی،20اگست (آئی این ایس انڈیا) کانگریس لیڈر پون کھیرا نے منگل کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی بیوروکریسی میں لیٹرل انٹری کے ذریعہ تقررات سے آئینی اصولوں کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ جس سے دلت، آدی باسی…
Category: اہم خبریں
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات نئی دہلی: 20 اگست 2024 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے جس کی قیادت بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجدی نے کی ،تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ عزت مآب ایم کے اسٹالن…
کولکاتہ عصمت دری کیس: بنگال حکومت سے سپریم کورٹ کے تلخ ترین سوال
کولکاتہ عصمت دری کیس: بنگال حکومت سے سپریم کورٹ کے تلخ ترین سوال نئی دہلی،20اگست (آئی این ایس انڈیا) کولکاتہ عصمت دری-قتل کیس کی سماعت منگل (20 اگست) کو سپریم کورٹ میں ہوئی۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے کا ازخود نوٹس لیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے وزیر اعلیٰ…
ریزرویشن بچاؤ سنگھرش سمیتی کا 21 اگست (آج) بھارت بند کا اعلان
ریزرویشن بچاؤ سنگھرش سمیتی کا 21 اگست (آج) بھارت بند کا اعلان نئی دہلی ،20اگست (آئی این ایس انڈیا) ریزرویشن بچاؤ سنگھرش سمیتی نے بدھ (21 اگست)یعنی آج بھارت بند کا اعلان کیا ہے۔ یہ ملک گیر احتجاج درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل (ایس سی /ایس ٹی) کے لیے ریزرویشن پر سپریم کورٹ…
جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے، مگر کوئی جانی نقصان نہیں
جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے، مگر کوئی جانی نقصان نہیں سری نگر ،20اگست (آئی این ایس انڈیا) جموں و کشمیر میں صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ معلومات کے مطابق یہ زلزلہ صبح تقریباً 6.45 بجے آیا۔شدید جھٹکوں سے لوگ جاگ اٹھے۔ لوگ گھروں سے نکل کر محفوظ مقامات پر پہنچ…
مسلمانوں کی سیاسی بصیرت جاگی تو حالات بہتر ہو جائیں گے: پرشانت کشور
مسلمانوں کی سیاسی بصیرت جاگی تو حالات بہتر ہو جائیں گے: پرشانت کشور گیا،19اگست ( آئی این ایس انڈیا) گیا شہر میں واقع ایک نجی ہوٹل میں سیاسی اجلاس کااہتمام کیا گیا،جس میں مہمان خصوصی اور مقرر خاص کی حیثیت سے جن سوراج کے بانی اور مشہور انتخابی پالیسی ساز پرشانت کشور شامل ہوئے۔ اس…
مرکز کا سپریم کورٹ میں نیا حلف نامہ : طلاقِ ثلاثہ نے مسلم خواتین کی حالت کو قابل رحم بنا دیا
مرکز کا سپریم کورٹ میں نیا حلف نامہ : طلاقِ ثلاثہ نے مسلم خواتین کی حالت کو قابل رحم بنا دیا نئی دہلی،19اگست ( آئی این ایس انڈیا) تین طلاق سے متعلق آج سپریم کورٹ میں سماعت ہو رہی ہے۔ مرکزی حکومت نے اس معاملے میں سپریم کورٹ میں اپنی دلیل پیش کرتے ہوئے کہا…
آئین کو تباہ کرنا اور بہوجنوں سے تحفظات چھیننا بھاجپا حکومت کا وژن ہے: راہل گاندھی
آئین کو تباہ کرنا اور بہوجنوں سے تحفظات چھیننا بھاجپا حکومت کا وژن ہے: راہل گاندھی نئی دہلی،19اگست ( آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے سوموار کو بیوروکریسی میں لیٹرل انٹری کے تنازعہ پر بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا…
کولکاتہ عصمت دری وقتل کیس: بی جے پی لیڈر لاکٹ چٹرجی سمیت دو ڈاکٹروں کو نوٹس
کولکاتہ عصمت دری وقتل کیس: بی جے پی لیڈر لاکٹ چٹرجی سمیت دو ڈاکٹروں کو نوٹس کولکاتہ،18اگست ( آئی این ایس انڈیا) سی بی آئی کولکاتہ ٹرینی ڈاکٹر ریپ-قتل کیس کی تحقیقات کر رہی ہے، لیکن بنگال پولیس بھی اپنی سطح پر اس کیس کی تحقیقات کر رہی ہے۔ بنگال پولیس نے بی جے پی…
ہردوگھنٹے پرامن وامان کی رپورٹ دیں،مرکزی حکومت کا ریاستوں کو حکم
ہردوگھنٹے پرامن وامان کی رپورٹ دیں،مرکزی حکومت کا ریاستوں کو حکم نئی دہلی ،18اگست ( آئی این ایس انڈیا) کولکاتہ کے ایک اسپتال میں ڈیوٹی کے دوران ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل پر ملک گیر احتجاج اور غم و غصہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ دریں اثنا، وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں…









