انجینئر رشید کوایم پی کیلئے حلف لینے کی ملی اجازت نئی دہلی ، 2جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں لوک سبھا الیکشن جیتنے والے انجینئر رشید کو عدالت سے رکن پارلیمنٹ کے طور پر حلف لینے کی اجازت مل گئی ہے۔ وہ 5 جولائی کو حلف اٹھائیں گے۔…
Category: اہم خبریں
ممبئی کے کالج میں حجاب کے بعد غیر مہذب جینز ٹی شرٹ پر بھی لگا دی گئی پابندی
ممبئی کے کالج میں حجاب کے بعد غیر مہذب جینز ٹی شرٹ پر بھی لگا دی گئی پابندی ممبئی ، 2جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے چیمبور کے ستوتی آچاریہ اور مراٹھی کالج میں حجاب کے بعد اب جینز اور ٹی شرٹ پر بھی پابندی لگانے کا فیصلہ کیا…
یوپی : منعقدہ ستسنگ میں بھگدڑسے40 عقیدتمند ہلاک،150زخمی، کئی کی حالت سنگین
یوپی : منعقدہ ستسنگ میں بھگدڑسے40 عقیدتمند ہلاک،150 زخمی، کئی کی حالت سنگین ہاتھرس، 2جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع سے ایک افسوسناک خبر آگئی ہے۔ یہاں ایک ستسنگ میں شرکت کے لیے آئے ہوئے 40 لوگوں کی بھگدڑ میں موت ہو گئی۔ اس کی تصدیق ایٹا کے چیف…
یوپی کے ہاتھرس میں ‘ست سنگ میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 27 افراد ہلاک
یوپی کے ہاتھرس میں ‘ست سنگ میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 27 افراد ہلاک ہاتھرس (یوپی) (ایجنسیز) ہاتھرس ضلع کے ایک گاؤں میں منگل کو ایک مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، پولیس نے بتایا۔اتر پردیش کے ہاتھرس میں 2 جولائی…
نوآبادیاتی دور کے قوانین ختم، نئے فوجداری قوانین آج سے نافذ العمل
نوآبادیاتی دور کے قوانین ختم، نئے فوجداری قوانین آج سے نافذ العمل نئی دہلی ،یکم جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) تین نئے فوجداری قوانین آج سے نافذ ہو گئے ہیں۔ ایسے میں بہت سے قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں، جوڈیشل افسران اور قانونی ماہرین کے سامنے بڑے…
قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کے بیان پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی
قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کے بیان پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی نئی دہلی ،یکم جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) پیر کو پارلیمنٹ کے جاری اجلاس کے دوران راہل گاندھی کے ہندو سماج کو پرتشدد قرار دینے کے بیان پر ہنگامہ ہوا۔ اس دوران پی ایم مودی نے راہل گاندھی کے اپوزیشن کے…
امیت شاہ نے نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر کیا کہا؟
امیت شاہ نے نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر کیا کہا؟ نئی دہلی ،یکم جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) ملک میں آج یعنی 1 جولائی سے نئے فوجداری قوانین کا نفاذ ہو گیا ہے۔ ان کے بارے میں، آج مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک پریس کانفرنس میں عام لوگوں کے سامنے…
راہل گاندھی کے دفاع میں آئیں پرینکا گاندھی. ، کہا- انہوں نے کبھی ہندوؤں کے جذبات مجروح نہیں کئے
راہل گاندھی کے دفاع میں آئیں پرینکا گاندھی. ، کہا- انہوں نے کبھی ہندوؤں کے جذبات مجروح نہیں کئے نئی دہلی ،یکم جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) آج لوک سبھا میں صدرجمہوریہ کے خطاب پر بحث ہوئی۔ اس دوران راہل گاندھی نے ایسا بیان دیا جس نے ہنگامہ کھڑا کردیا۔ پی ایم مودی…
بی جے پی، مودی اور آر ایس ایس پورا ہندو سماج نہیں ہے: راہل گاندھی
بی جے پی، مودی اور آر ایس ایس پورا ہندو سماج نہیں ہے: راہل گاندھی نئی دہلی ،یکم جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے حکمراں بی جے پی پر سخت حملہ کیا، اور زور دے کر کہا کہ ہندو مذہب خوف، نفرت اور جھوٹ پھیلانے…
ہندوستانی قانون ’آئی پی سی‘میں تبدیلی باعث ِتشویش ہے : جماعت اسلامی ہند
ہندوستانی قانون ’آئی پی سی‘میں تبدیلی باعث ِتشویش ہے : جماعت اسلامی ہند نئی دہلی، 30جون (آئی این ایس انڈیا ) حکومت ِ ہند کی جانب سے موجودہ تعزیری اور فوجداری قوانین کو ختم کرکے اس کی جگہ نئے قوانین نافذ کرنے کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے…










