تمل ناڈو: خواتین اور بچوں کیخلاف جنسی جرائم کی روک تھام اور سزا میں اضافہ کا بل پاس چنئی،11جنوری (ایجنسیز) تمل ناڈو اسمبلی نے فوجداری قانون (تمل ناڈو ترمیمی) بل، 2025 اور تمل ناڈو پرہیبیشن آف ہراسمنٹ آف ویمن (ترمیمی) بل 2025 منظور کر لیا ہے۔ چیف منسٹر ایم کے اسٹالن نے جمعہ (10 جنوری)…
Category: اہم خبریں
سنبھل مسجد کے کنویں کے مسئلے پر عدالت عظمیٰ نے یوپی سرکار کو کیاطلب . 2 ہفتوں کے اندر اندر جواب دینے کا حکم، اگلی سماعت 21 فروری کو ہوگی
نئی دہلی ،10جنوری (ایجنسیز) سنبھل کی شاہی جامع مسجد کمیٹی کی طرف سے داخل کی گئی نئی درخواست پر سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے۔ عدالت اس معاملے کی اگلی سماعت 21 فروری کو کرے گی۔ سی جے آئی سنجیو کھنہ کی سربراہی…
وقف املاک سے متعلق سی ایم یوگی کا بیان گمراہ کن:مولانا محمود مدنی
نئی دہلی 9 جنوری(پریس ریلیز) یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے وقف املاک سے متعلق بیان پر جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بیان نہ صرف گمراہ کن بلکہ حقیقت سے بعید ہے ۔ مولانا مدنی نے کہا کہ وزیر اعلی…
عباس انصاری کی زمین پر تعمیر سے یوپی سرکار کو سپریم کورٹ نے روک دیا
عباس انصاری کی زمین پر تعمیر سے یوپی سرکار کو سپریم کورٹ نے روک دیا نئی دہلی،9جنوری (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے مختار انصاری مرحوم کے بیٹے عباس انصاری کو بڑی راحت دی ہے۔ دراصل، سپریم کورٹ نے لکھنؤ میں عباس انصاری کی زمین پر پی ایم آواس یوجنا کے تحت غریبوں کے لیے گھر بنانے…
47 سال قبل رونما سنبھل فسادات کی فائل دوبارہ کھولی جائے، یوگی سرکار کا حکم
سنبھل،9جنوری (ایجنسیز) اتر پردیش کا سنبھل ضلع گزشتہ ایک ماہ سے مسلسل سرخیوں میں ہے۔ یوپی حکومت نے 1978 کے سنبھل فسادات کی بند فائل کو دوبارہ کھولنے اور جانچ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سنبھل انتظامیہ اور پولس 47 سال قبل ہوئے اس فساد کی تحقیقات کرکے ایک ہفتہ کے اندر اپنی رپورٹ یوگی…
جموں و کشمیر :900 سرکاری ملازمین بدعنوانی میں ملوث. ایجنسی کی ملزم ملازمین کیخلاف محکمہ جاتی کاروائی کی سفارش
جموں و کشمیر :900 سرکاری ملازمین بدعنوانی میں ملوث. ایجنسی کی ملزم ملازمین کیخلاف محکمہ جاتی کاروائی کی سفارش سری نگر،9جنوری (ایجنسیز) جموں و کشمیر میں جانچ ایجنسیوں نے نو سو سرکاری ملازمین کے خلاف بدعنوانی اور لاپرواہی کے الزام میں قانونی کارروائی کی سفارش کی ہے۔ جس کے بعد ان ملازمین کو کارروائی کا…
تروپتی مندربھگدڑحادثہ،ایسے پیش آیا واقعہ. اب تک 6 افراد ہلاک،40افراد ہوئے زخمی
تروپتی مندربھگدڑحادثہ،ایسے پیش آیا واقعہ. اب تک 6 افراد ہلاک،40افراد ہوئے زخمی حیدرآباد، 9جنوری (ایجنسیز) بدھ (9 جنوری) کی رات تروپتی وشنو نواسم رہائشی کمپلیکس میں بھگدڑ میں چھ عقیدت مند ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب عقیدت مندوں کی بڑی تعداد ویکنٹھ دوار پر درشن کے لیے…
اندرا گاندھی ایک کمزور خاتون تھیں، کنگنا رناوت کا پھر متنازعہ بیان
ممبئی ،9جنوری (ایجنسیز) فلم ’’ایمرجنسی‘‘ میں اندرا گاندھی کا کردار ادا کرنے والی کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم کو بہت مضبوط خاتون سمجھتی تھیں لیکن گہرے مطالعہ کے بعد اب انہیں یقین ہے کہ وہ ’’کمزور‘‘ تھیں۔ ہماچل پردیش کے منڈی سے پہلی بار لوک سبھا کی ممبر کنگنا اکثر اپنے…
بیٹی کو اپنے والدین سے تعلیمی اخراجات کی وصولی کا پورا حق حاصل: سپریم کورٹ
نئی دہلی،9جنوری (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ بیٹی کو اپنی تعلیم جاری رکھنے کا بنیادی حق ہے۔ عدالت نے جمعرات کو ایک جوڑے کے درمیان جھگڑے کی سماعت کرتے ہوئے اہم فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ بیٹی کو اپنی تعلیم کے اخراجات والدین سے وصول کرنے کا پورا حق ہے۔عدالت…
آسارام کوملنی والی ضمانت پر متاثرہ کے والد کا سازش رچنے کا اندیشہ
آسارام کوملنی والی ضمانت پر متاثرہ کے والد کا سازش رچنے کا اندیشہ شاہجہاں پور،8جنوری (آئی این ایس انڈیا) اپنے آشرم کی ایک لڑکی کے جنسی استحصال کے الزام میں جودھپور جیل میں سزا کاٹ رہے مشہور مذہبی پیشوا آسارام کو منگل کو سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت مل گئی۔ سپریم کورٹ نے طبی بنیادوں…









