ایلون مسک کوہندوستانی الیکشن کمشنر کا جواب. ہندوستان میں نہیں ،امریکہ میں ای وی ایم کو کیا جاسکتا ہے ہیک نئی دہلی ، 7جنوری (ایجنسیز) الیکشن کمیشن نے ان دعوؤں کو خارج کر دیا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو ہیک کیا جا سکتا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ ای وی ایم کے ساتھ…
Category: اہم خبریں
تعلیم کے بغیر قوم کی ترقی ناممکن،تعلیمی وظائف کا اعلان اہم قدم: مولانا ارشد مدنی
تعلیم کے بغیر قوم کی ترقی ناممکن،تعلیمی وظائف کا اعلان اہم قدم: مولانا ارشد مدنی نئی دہلی،6جنوری (ایجنسیز) صدرجمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر میں تعلیمی سال 2024-25 کے لئے باضابطہ طور پر تعلیمی وظائف کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے بغیر آج کی دنیامیں کوئی…
ایچ ایم پی وی ہندوستان میں داخل۔ کرناٹک کے بعد گجرات میں دو ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق
احمد آباد،6جنوری (ایجنسیز) چین سے شروع ہونے والا ہیومن میٹاپنیووائرس (ایچ ایم پی وی) اب ہندوستان میں بھی داخل ہو گیا ہے۔ اب ملک میں تین کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان میں سے دو کیس بنگلورو، کرناٹک اور ایک احمد آباد، گجرات میں پایا گیا ہے۔ بنگلورو میں تین ماہ اور آٹھ ماہ کے…
ممبئی میں جشن اردو کا جمعہ سے آغاز ـ عظیم الشان انتظات ـ مشاعرہ اور مختلف ادبی پروگرامس
ممبئی میں جشن اردو کا جمعہ سے آغاز ـ عظیم الشان انتظات ـ مشاعرہ اور مختلف ادبی پروگرامس ممبئی یونیورسٹی میں تیاریاں جاری ـ طلباء ‘ اساتذہ’ شعرا ‘ ادباء ‘مصنفین بڑی تعداد میں شریک ہوں گے ـ "قمر صدیقی " ممبئی 7- مئی – ممبئی میں سہ روزہ جشن اردو کا جمعہ 10- جنوری…
پرینکا گاندھی کیخلاف اہانت آمیز بیان پربھاجپاامیدوار رمیش بدھوڑی نے مانگی معافی
پرینکا گاندھی کیخلاف اہانت آمیز بیان پربھاجپاامیدوار رمیش بدھوڑی نے مانگی معافی نئی دہلی،5جنوری (آئی این ایس انڈیا ) راجدھانی دہلی میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ بی جے پی کے سابق ایم پی رمیش بدھوڑی کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی کے خلاف قابل اعتراض بیان دینے پر مشکل میں پھنس گئے۔ دہلی کے کالکاجی…
بھاجپا – آپ ہمزاد،دونوں آر ایس ایس کی پروردہ ہے : اسد الدین اویسی
بھاجپا – آپ ہمزاد،دونوں آر ایس ایس کی پروردہ ہے : اسد الدین اویسی دہلی،5جنوری (آئی این ایس انڈیا ) دہلی میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی پارہ گرم ہے۔ دہلی اسمبلی انتخابات 2025 سے پہلے عام آدمی پارٹی، بی جے پی اور کانگریس کے درمیان لڑائی تیز ہوگئی ہے۔ تینوں جماعتیں ایک دوسرے…
بھاجپا جدیو کے ۱۰ ایم پی کو اپنے خیمے میں لانے کی کوشش میں ہے : سنجے راوت
بھاجپا جدیو کے ۱۰ ایم پی کو اپنے خیمے میں لانے کی کوشش میں ہے : سنجے راوت ممبئی ،5جنوری ( آئی این ایس انڈیا ) شیوسینا (یو بی ٹی) کے سینئر لیڈر سنجے راوت نے کل ہفتہ کوایک بڑا دعویٰ کیاتھا۔ انہوں نے کہا کہ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمارکی قیادت والی جنتا…
بغیر نقشہ پاس کئے تعمیر کا مسئلہ، سنبھل کے ایم پی ضیاء الرحمن برق کو نوٹس
بغیر نقشہ پاس کئے تعمیر کا مسئلہ، سنبھل کے ایم پی ضیاء الرحمن برق کو نوٹس سنبھل،4جنوری (ایجنسیز) یوپی کے سنبھل سیٹ سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمن برق کو نقشہ پاس کیے بغیر مکان بنانے کے معاملے میں اب 16 جنوری تک نوٹس کا جواب دینا ہوگا۔ ایس ڈی ایم وندنا…
امریکہ کے قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان کریں گے ہندوستان کا دورہ
امریکہ کے قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان کریں گے ہندوستان کا دورہ نئی دہلی،4جنوری (ایجنسیز) امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان اگلے ہفتے 5-6 جنوری 2024 کو ہندوستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے امریکی این ایس اے کے دورہ ہند کے حوالے سے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ اپنے دورے کے…
کانگریس-بھاچبا کوساتھ مل کردہلی الیکشن لڑنا چاہئے، کجریوال کا طنز
نئی دہلی،4جنوری (ایجنسیز) دہلی میں الیکشن قریب آگئے ہیں۔ اسی درمیان سبھی پارٹیاں الیکشن میں جیت حاصل کرنے کے لئے اپنی پوری طاقت جھونک رہی ہیں۔ ساتھ ہی ایک دوسرے پر الزام تراشی اورجوابی الزام تراشی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ عام آدمی پارٹی کے کنوینراروند کجریوال نے آج 4 جنوری کو پریس کانفرنس کی۔…










