نتیش کیلئے دروازے کھلے ، ان کی تمام غلطیاں معاف کر کے گلے لگائیں گے: لالو یادو پٹنہ،2جنوری (ایجنسیز) راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو نے نئے سال کے موقع پر نتیش کمار کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ بیٹے تیجسوی یادو کے بیان کو پلٹتے ہوئے لالو پرساد یادو نے واضح…
Category: اہم خبریں
بنگلہ دیش کے ہندو مذہبی رہنما چنموئے کرشنا داس کی درخواست ضمانت مسترد
بنگلہ دیش کے ہندو مذہبی رہنما چنموئے کرشنا داس کی درخواست ضمانت مسترد ڈھاکہ ،2جنوری (ایجنسیز) بنگلہ دیش کی چٹاگانگ کی عدالت نے غداری کیس میں اسکون کے پجاری چنموئے کرشن داس کی درخواست ضمانت منسوخ کر دی ہے۔ ہندو مذہبی لیڈر چنموئے کرشن داس کو 25 نومبر کو ڈھاکہ کے حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل…
سنبھل شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ بند لفافے میں عدالت میں پیش
سنبھل شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ بند لفافے میں عدالت میں پیش سنبھل،2جنوری (ایجنسیز) ایڈوکیٹ کمشنر نے جمعرات کو ضلع عدالت میں شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ پیش کی ہے۔ 40-45 صفحات پر مشتمل یہ رپورٹ بند لفافے میں پیش کی گئی ہے۔خیال رہے کہ ہندو فریق نے ضلعی عدالت میں عرضی دائر…
سنبھل شاہی جامع مسجد سے متصل غیر قانونی پولیس چوکی بنائی جا رہی ہے: ایس ٹی حسن
سنبھل شاہی جامع مسجد سے متصل غیر قانونی پولیس چوکی بنائی جا رہی ہے: ایس ٹی حسن مرادآباد ،2جنوری (ایجنسیز) مرادآباد سے سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق ایم پی ایس ٹی حسن نے جمعرات کے روز سنبھل میں واقع شاہی جامع مسجد کے نزدیک پولیس چوکی کیخلاف احتجاج کرتے پولیس چوکی کی…
باہو بلی مختار انصاری کی جیل میں موت پر عدالت عظمیٰ کا فیصلہ .
باہو بلی مختار انصاری کی جیل میں موت پر عدالت عظمیٰ کا فیصلہ . یوپی سرکار کودی ہدایت ، 2ہفتے کے اندر تمام متعلقہ رپورٹس پیش کرے نئی دہلی ،2جنوری (ایجنسیز) آج سپریم کورٹ میں معروف باہو بلی اور سابق ایم پی مختار انصاری کی جیل میں موت پر سوال اٹھانے والی عمر انصاری کی…
یتی نرسمہانند پولیس حراست میں،بعدازاں رِہا، بھاگوت کو بنایا نشانہ
یتی نرسمہانند پولیس حراست میں،بعدازاں رِہا، بھاگوت کو بنایا نشانہ مرادآباد،2جنوری (ایجنسیز) ہندو سماج پارٹی کے ریاستی صدر سے ملنے غازی آباد سے آئے سوامی یتی نرسمہانند سرسوتی کو مرادآباد شہر میں داخل ہونے سے پہلے ہی پولیس نے روک لیا۔ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔ اس دوران آر ایس ایس…
بیوی کا پردہ نہ کرنا طلاق لینے کی کوئی بنیاد نہیں ہوسکتا: الٰہ آباد ہائی کورٹ
پریاگ راج،2جنوری (ایجنسیز ) الہ آباد ہائی کورٹ نے بیوی کے پردہ نہ کرنے کو طلاق کی بنیاد ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے شوہر کی اس دلیل کو ماننے سے انکار کر دیا ہے کہ بیوی کا پردہ نہ کرنا طلاق لینے کا بنیادبن سکتا ہے۔ تاہم، شادی کو ختم کرنے کا…
جی ایس ٹی کلیکشن سے بھرا حکومتی خزانہ، دسمبر میں کلیکش 1.77 لاکھ کروڑ روپے ہوگئی
جی ایس ٹی کلیکشن سے بھرا حکومتی خزانہ، دسمبر میں کلیکش 1.77 لاکھ کروڑ روپے ہوگئی نئی دہلی ، یکم جنوری (ایجنسیز ) دسمبر 2024 میں جی ایس ٹی کی وصولی میں ایک چھلانگ دیکھی گئی ہے۔ یکم جنوری کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی سال…
ایم پی اویسی کی عبادت گاہوں کے قانون کو نافذ کرنے کا مطالبہ پرہوگی عرضی سماعت
ایم پی اویسی کی عبادت گاہوں کے قانون کو نافذ کرنے کا مطالبہ پرہوگی عرضی سماعت نئی دہلی،یکم جنوری ( ایجنسیز) سپریم کورٹ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی کی درخواست پر 2 جنوری کو سماعت کرے گا۔ درخواست میں اویسی نے ملک میں عبادت گاہوں…
جعلی پولیس آپ کے گھر دستک دے سکتی ہے، ڈیجیٹل گرفتاری کا نئے طریقے کا انکشاف
جعلی پولیس آپ کے گھر دستک دے سکتی ہے، ڈیجیٹل گرفتاری کا نئے طریقے کا انکشاف نئی دہلی، یکم جنوری (ایجنسیز) ڈیجیٹل گرفتاری ایک ایسا گھوٹالہ ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی زندگی بھر کی کمائی ایک سیکنڈ میں ضائع ہو جاتی ہے۔جعلساز لوگوں کے بینک اکاؤنٹس کو ایک لمحے میں خالی…










