سنبھل میں وقف اراضی پر پولیس چوکی کی تعمیر، اویسی نے سی ایم یوگی کو بنایا نشانہ نئی دہلی ،31دسمبر (ایجنسیز) یوپی کے سنبھل میں جامع مسجد کے سامنے بن رہی پولیس چوکی کا ہر طرف چرچا ہو رہی ہے۔ معاملے کو لے کر وبال بھی مچا ہوا ہے۔تازہ ترین پیشرفت میں، آل انڈیا مجلس…
Category: اہم خبریں
مہاکمبھ میلہ 2025 سے اترپردیش کی معیشت کو بھی ملے گا فروغ
مہاکمبھ میلہ 2025 سے اترپردیش کی معیشت کو بھی ملے گا فروغ لکھنؤ ،31دسمبر (ایجنسیز) دنیا بھر کے ہندو عقیدت مند مہاکمبھ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، یہ تقریب 12 سال میں ایک بارمنعقد ہوتی ہے، جو 13 جنوری 2025 کو اترپردیش کے پریاگ راج میں شروع ہونے والا ہے۔ وزیراعلیٰ یوگی…
میں آتشی اور سنجے سنگھ ک خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کروں گا: سندیپ دکشت
میں آتشی اور سنجے سنگھ ک خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کروں گا: سندیپ دکشت نئی دہلی ،31دسمبر (ایجنسیز) دہلی میں اسمبلی انتخابات کے اعلان میں صرف چند دن باقی ہیں۔ اس سے پہلے سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر الزامات لگاتی رہی ہیں۔ اب نئی دہلی اسمبلی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار اور سابق…
سال 2030 تک آرٹی فیشل انٹیلی جنس اور سائبر سیکورٹی . کی وجہ سے ایک بلین نوکریاں پیدا ہوں گی:رپورٹ
نئی دہلی ،31دسمبر (ایجنسیز) روزگار کے حوالے سے ایک اچھی رپورٹ منظرعام پر آئی ہے۔دراصل Quess IT Staffing جو کہ ٹیکنالوجی کے عملے کے حل فراہم کرنے والے ایک سرکردہ ادارہ ہے، کی رپورٹ کے مطابق ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، بشمول مصنوعی ذہانت (AI)، سائبرسیکیوریٹی، کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور ڈیٹا سائنس، سے 2030 تک تقریباً 10 لاکھ…
سنبھل شاہی جامع مسجد کے سامنے مندر کامفروضہ دعویٰ: کشیپ برادری نے پوجا کی مانگی اجازت،انتظامیہ کی جانچ شروع
سنبھل ،30دسمبر ( ایجنسیز) سنبھل میں جامع مسجد کے سامنے بنائی گئی پولیس چوکی سے متصل زمین خالی پڑی ہے۔ یہ زمین کئی سالوں سے خالی پڑی ہے۔ اب کشیپ برادری اس زمین پر اپنا دعویٰ کر رہی ہے اور اس برادری کے لوگ بھی سنبھل پہنچ چکے ہیں۔ اس سلسلے میں کشیپ سماج نے…
چھ ماہ سے تنخواہ کی عدم ادائیگی کے خلاف : کجریوال کی رہائش گاہ کے باہر دہلی وقف بورڈ کے ائمہ کرام کا احتجاج
نئی دہلی ،30دسمبر ( ایجنسیز ) تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف دہلی وقف کے اماموں اور مؤذن نے پیر کو عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کی رہائش گاہ کے باہر 5 فیروز شاہ روڈ پر احتجاج کیا۔ آل انڈیا امام ایسوسی ایشن کے صدر مولانا محمد ساجد رشیدی کی قیادت میں احتجاج…
حیدرآباد میں نصب کیا جائے گا آنجہانی وزیر اعظم منموہن سنگھ کا مجسمہ: ریونت ریڈی
حیدرآباد ،30دسمبر ( ایجنسیز ) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے پیر کو ایک بڑا اعلان کیا ہے کہ حیدرآباد مالیاتی ضلع میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا مجسمہ نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سابق وزیر اعظم کا گزشتہ ہفتے انتقال ہو گیا تھا، اور آج تلنگانہ اسمبلی میں انہیں خراج…
پٹنہ لوٹے نتیش کمار، پی ایم مودی اور جے پی نڈا سے نہیں ہوسکی ملاقات
پٹنہ، 30دسمبر (ایجنسیز) صوبہ بہار میں سیاسی گہماگہمی ایک بار پھر سے تیز ہوگئی ہے اور قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے بی جے پی اور جے ڈی یو کے مابین جاری سرد جنگ میں آج ایک نیا موڑ تب آیا جب وہ پرگتی یاترا کو چھوڑ کر اچانک دہلی پہنچے،لیکن دو…
وارانسی میں تجاوزات کیخلاف مہم : مختلف مقامات پر بلڈوزر کارروائی، 100 سے زائد مکان و دکان منہدم
وارانسی میں تجاوزات کیخلاف مہم : مختلف مقامات پر بلڈوزر کارروائی، 100 سے زائد مکان و دکان منہدم وارانسی، 30دسمبر (ایجنسیز) مڑوواڈیہہ چوراہے و چاند پور علاقے میں اتوار کو محکمہ تعمیرات عامہ کے ذریعہ بڑے پیمانے پر تجاوزات ہٹانے کی مہم چلائی گئی۔ اس مہم کے تحت محکمہ کی دو جے سی بی مشینوں…
پشپاہیرواَلّو ارجن کی گرفتاری پر پون کلیان نے کہا تلنگانہ پولیس کی غلطی نہیں
حیدرآباد، 30دسمبر (ایجنسیز) سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ کیس میں اداکار اَلّو ارجن کے خلاف کارروائی کے بارے میں آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ پون کلیان نے کہا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے اور پولیس کو لوگوں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کرنا چاہیے۔ جناسینا پارٹی کے صدر پون کلیان نے…










