بیلگاوی ،26؍دسمبر( ایجنسیز)کانگریس کی ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کا اجلاس جمعرات کو کرناٹک کے بیلگاوی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد کانگریس جنرل سیکرٹری کے سی وینوگوپال نے بتایا کہ اجلاس میں دو اہم قراردادیں پیش کی گئیں، جن میں ایک مہاتما گاندھی پر اور دوسری سیاسی امور سے متعلق ہے۔ انہوں نے یہ…
Category: اہم خبریں
سی ڈبلیو سی اجلاس: راہل گاندھی کا مہاراشٹر انتخابات میں دھاندلی کا الزام، ووٹر لسٹ پر سوالات
بیلگاوی ،26؍دسمبر( ایجنسیز)بیلگاوی میں کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کے اجلاس کے دوران راہل گاندھی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2024 میں دھاندلی کے سنگین الزامات عائد کیے اور الیکشن کمیشن کی شفافیت پر سوال اٹھایا۔ راہل گاندھی نے کہا، ’’مہاراشٹر کی 118 نشستوں پر 72 لاکھ نئے ووٹرز شامل کیے گئے، جن میں سے…
کسانوں نے 30 دسمبر کو ‘پنجاب بند’ کی کال دی: سڑک، ریل خدمات متاثر ہونے کا خدشہ
کسانوں نے 30 دسمبر کو’’ ‘پنجاب بند‘‘ کی کال دی: سڑک، ریل خدمات متاثر ہونے کا خدشہ پنجاب،26؍دسمبر( ایجنسیز) پنجاب کے کسانوں نے اپنے مطالبات کو لے کر 30 دسمبر کو پنجاب بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کسان مزدور سنگھرش کمیٹی کے لیڈر سرون سنگھ پندھیر نے اس حوالے سے جانکاری دیتے ہوئے بتایا…
موہن بھاگوت کے بیان پرسنگھ میں اختلافات
نیو دہلی،26؍دسمبر( ایجنسیز) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے حالیہ بیان کے بعد، جس میں انہوں نے ملک میں بڑھتے ہوئے مندر-مسجد تنازعات پر اپنی تشویش کا اظہار کیا تھا، آر ایس ایس کے انگریزی ترجمان ’آرگنائزر‘ نے اپنے تازہ شمارے میں ایک نیا اور مختلف مؤقف اختیار کیا ہے۔ میگزین میں کہا…
نوا ستیاگرہ: کانگریس سی ڈبلیو سی کی میٹنگ بیلگاوی میں کل، اہم ایشوز پر ہوگا تبادلہ خیال، کئی اہم فیصلے کی امید
کانگریس پارٹی مہاتما گاندھی کے ذریعہ کانگریس صدر کا عہدہ سنبھالنے کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر پارٹی ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی خصوصی میٹنگ کرناٹک کے بیلگاوی (قدیم نام بیلگام) میں منعقد کر رہی ہے۔ بیلگاوی میں ہی 100 سال قبل 1924 میں مہاتما گاندھی نے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی صدارت کی ذمہ…
سنبھل: صدیوں پرانی باؤڑی کا اے ایس آئی ٹیم نے لیا جائزہ
سنبھل،26دسمبر(ایجنسیز) اتر پردیش کے سنبھل میں جگہ جگہ تیرتھ استھلوں (سیاحتی مقامات) اور کنوؤں کی تلاش کی جا رہی ہے۔ کچھ مقامات پر کھدائی ہو رہی ہے جس کی وجہ سے سنبھل گزشتہ کئی دنوں سے سرخیوں میں ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق سنبھل کے چندوسی علاقہ میں گزشتہ 5-4 دنوں سے ایک مقام…
امریکی ایئر لائن : تکنیکی خرابی کا سامنا، کرسمس کی رات کی تمام پروازیں معطل
امریکہ،25دسمبر( ایجنسیز)امریکی ایئر لائنز نے کرسمس کی شام کو اپنی تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کی بلوم ایئر لائنز گروپ نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کمپنی نے کچھ تکنیکی مسائل کو دیکھتے ہوئے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فضائی کمپنی کے مطابق یہ تکنیکی ایشو اس کے…
وقف ترمیمی بل 2024: جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی ریاستوں سے صلاح و مشورہ کے لیے 27-26 دسمبر کو کرے گی میٹنگ
’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل جے پی سی کی مدت کار میں توسیع کے بعد ایک بار پھر میٹنگوں کا سلسلہ تیز ہو چکا ہے۔ کمیٹی جلد ہی ریاستی نمائندوں کے ساتھ زبانی ثبوتوں کو ریکارڈ میں لانے کے لیے میٹنگ کرنے والی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ میٹنگیں…
سنبھل شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ تیار، عدالت میں جنوری کے اوائل ہفتہ میں ہوگی پیش
سنبھل،24ڈسمبر( ایجنسیز)سنبھل واقع شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ تقریباً تیار ہو چکی ہے۔ کچھ تکنیکی معاملے مکمل کرنے باقی ہیں جو آنے والے چند ایک روز میں پورے ہو جائیں گے۔ اس رپورٹ کو جنوری 2025 کے اوائل ہفتہ میں عدالت میں جمع کیا جائے گا۔ عدالت کے ذریعہ مقرر کورٹ کمشنر نے اس…
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ہندوستان سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔
ڈھاکہ24ڈسمبر( ایجنسیز) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے پیر کو کہا کہ اس نے معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کو ڈھاکہ واپس بھیجنے کے لیے ہندوستان کو ایک سفارتی نوٹ بھیجا ہے۔ 77 سالہ حسینہ 5 اگست سے ہندوستان میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں جب وہ طلبہ کی قیادت میں ہونے والے مظاہروں…










