نیو دہلی،30دسمبر( ایجنسیز)آل انڈیا مسلم جماعت کے قومی صدر مولانا مفتی شہاب الدین رضوی بریلوی نے مسلمانوں سے نئے سال کا جشن نہ منانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان نیا سال نہ منائیں، یہ غیر مسلموں کا تہوار ہے۔ انہوں نے فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسلام میں ناچ گانا…
Category: اہم خبریں
مذہب کی بنیاد پر تفرقہ انگیز بیان بازی ,آئینی اتحاد کے لیے بڑا چیلنج: سپریم کورٹ
احمد آباد: 30دسمبر(ایجنسیز) سپریم کورٹ کے جسٹس پرشانت کمار مشرا نے کہا کہ مذہب، ذات پات اور نسل کی بنیاد پر تفرقہ انگیز بیان بازی کا بڑھتا ہوا استعمال آئینی نظریات، بھائی چارے کے ساتھ ساتھ ملک میں اتحاد کے احساس کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ جسٹس پرشانت کمار مشرا گجرات کے کھیڑا ضلع…
پٹنہ :کی سڑکوں پر پولیس کا طلبہ پر لاٹھی چارج، واٹر کینن کا استعمال، پرشانت کشور کے خلاف ایف آئی آر
پٹنہ:30دسمبر( ایجنسیز) بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بی پی ایس سی کے خلاف طلبہ کا مظاہرہ گزشتہ کئی دنوں سے جاری ہے۔ اتوار کی شام بھی طلباء اپنے مطالبات کو لے کر جے پی گولمبر چوک پر احتجاج کر رہے تھے۔ اب پولیس نے ان احتجاجی طلباء کو وہاں سے ہٹا دیا ہے۔ طلبہ کو…
سنبھل میں جامع مسجد کے قریب پولیس چوکی کی تعمیر شروع
سنبھل،28دسمبر( ایجنسیز) اتر پردیش کے سنبھل میں جامع مسجد کے قریب پولیس چوکی کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے۔ جمعہ کو نماز کے بعد پولیس محکمے نے جامع مسجد کے پاس خالی میدان کی پیمائش کی اور چونے سے نشانات لگائے۔ سنبھل کے اے ایس پی شریش چندر نے کہا کہ علاقے کی حساسیت…
26/11 حملے کا مجرم عبدالرحمان مکی کا دل کا دورہ پڑنے سے موت
پاکستان،28دسمبر( ایجنسیز)۔26/11 ممبئی حملے کے مجرم اور دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے نائب سربراہ عبدالرحمان مکی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ مکی حافظ سعید کا رشتہ دار اور تنظیم کی فنڈنگ کا سربراہ تھا۔ اسے امریکہ اور اقوام متحدہ نے عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا۔ مکی عالمی دہشت گردوں کی…
جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ نے مساجد اور اوقاف کے تحفظ کے لیے ہر طرح کی جدوجہد جاری رکھنے کا کیا عزم
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مولانا محمود اسعد مدنی، صدر جمعیۃ علماء ہند کے زیر صدارت بمقام مدنی ہال، آئی ٹی او، نئی دہلی منعقد ہوا، جس میں ملک کی موجودہ فرقہ وارانہ صورت حال، سنبھل سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مساجد و درگاہوں کے خلاف کی جانے…
چرچ میں ’جے شری رام‘ کے نعرے لگانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج
میگھالیہ ,27دسمبر( ایجنسیز)نوجوان میگھالیہ کے مشرقی خاصی ہلز ضلع میں ایک چرچ میں داخل ہوا اور جئے شری رام کے نعرے لگانے لگا۔ پولیس نے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایک اہلکار نے جمعہ کو یہ جانکاری دی۔ اہلکار نے بتایا کہ جمعرات کو یہ شخص ماولینانگ گاؤں کے چرچ…
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
نیو دہلی،26؍دسمبر( ایجنسیز) منموہن سنگھ کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ مسلسل دو بارملککے وزیر اعظم رہے۔ انہوں نے 2004 سے 2014 تک ملک کی باگ ڈور سنبھالی تھی، وہ وزیراعظم بننے سے پہلےوہ ملک کے وزیر…
اجمیر شریف درگاہ کے قریب بلڈوزر کی کارروائی
اجمیر،26دسمبر(ایجنسیز)جمعرات کی صبح اجمیر شریف درگاہ کے ارد گرد اجمیر میونسپل کارپوریشن دہلی گیٹ اور اطراف کے قریب تجاوزات ہٹانے کے لیے بڑے پیمانے پر مہم شروع کی۔ سڑکوں کے کناروں اور نالوں پر غیر قانونی تعمیرات گرائے جانے سے اہل علاقہ میں غم و غصہ ہے۔ احتجاج کے دوران پولیس اور لوگوں کے درمیان…










