اگر ایسا ہوتا تو بابا صدیقی کی جان بچ جاتی ،لیکن ممبئی پولیس کی چارج شیٹ میں کئی بڑے انکشافات ممبئی ،8جنوری (آئی این ایس انڈیا) ممبئی پولیس نے مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل سے متعلق اپنی 4590 صفحات کی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ پولیس نے اپنی چارج شیٹ میں کئی…
Category: اہم خبریں
سپریم کورٹ کا ہجومی تشدد کی درخواست پر جلد سماعت کرنے سے انکار
سپریم کورٹ کا ہجومی تشدد کی درخواست پر جلد سماعت کرنے سے انکار نئی دہلی ،8جنوری (آئی این ایس انڈیا) سپریم کورٹ نے ہجومی تشدد سے متعلق نیشنل فیڈریشن آف انڈین ویمن کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے…
وی نارائنن ہوںگے اسرو کے نئے سربراہ، 14 جنوری کو سنبھالیں گے ذمہ داری
وی نارائنن ہوںگے اسرو کے نئے سربراہ، 14 جنوری کو سنبھالیں گے ذمہ داری نئی دہلی،8جنوری (آئی این ایس انڈیا) وی نارائنن کو انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) کا اگلا چیئرمین اور خلائی محکمہ کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ یہ اطلاع منگل کے روز ایک سرکاری بیان میں دی گئی۔ بتایا گیا کہ 14…
سنبھل شاہی مسجد تنازعہ: ضلعی عدالت کی سماعت پر روک، ہائی کورٹ نے مقرر کی نئی تاریخ
سنبھل شاہی مسجد تنازعہ: ضلعی عدالت کی سماعت پر روک، ہائی کورٹ نے مقرر کی نئی تاریخ الٰہ آباد،8جنوری (آئی این ایس انڈیا) الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں واقع سنبھل کی جامع مسجد تنازعہ معاملے میں ضلع عدالت میں چل رہی سماعت پر روک لگا دی ہے۔ اس معاملے میں تمام فریقوں…
اجیت پوار اراکین پارلیمنٹ کو توڑنے کی کوشش کررہے ہیں ، سنجے راوت کا الزام
اجیت پوار اراکین پارلیمنٹ کو توڑنے کی کوشش کررہے ہیں ، سنجے راوت کا الزام ممبئی ،8جنوری (آئی این ایس انڈیا) شیوسینا (یوبی ٹی) کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے مہاراشٹرکی سیاست میں بھونچال لانے والا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے بدھ کے روز(8 جنوری) کوکہا کہ نائب وزیراعلیٰ اجیت پوارکے قیادت والی نیشنلسٹ کانگریس…
سلطان پور کورٹ میں وزیر داخلہ امت شا ہ کیخلاف شکایت درج
سلطان پور،7جنوری (ایجنسیز) بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کیخلاف سلطان پور کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ یہ شکایت امیت شاہ کے آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے بارے میں کیے گئے تبصرے سے متعلق ہے۔اسپیشل مجسٹریٹ شوبھم ورما نے 15…
علی گڑھ کی جامع مسجد کی جگہ شیو مندر ہونے کا دعویٰ، 15 فروری کو سماعت متوقع
علی گڑھ ، 7جنوری (ایجنسیز) یوپی میں مندر۔مسجد تنازعہ شباب پر ہے۔ حالیہ دنوں میں سنبھل، باغپت، بدایوں، فیروز آباد اور بریلی میں مسجدوں کے مندر ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اب اس فہرست میں علی گڑھ کا نام بھی جڑ گیا ہے۔ یہاں کے تاریخی اپرکوٹ کی جامع مسجد کے مندر ہونے کا…
مجرموں کی رہائی پرسخت شرائط نہ عائد کریں: سپریم کورٹ
نئی دہلی ، 7جنوری (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے کو عمر قید کی سزا پانے والے مجرموں کو معافی دینے کے حوالے سے کہا کہ انہیں رہا کرتے وقت سخت شرائط عائد نہ کی جائیں۔ عدالت نے کہا کہ معافی کی پالیسی کے تحت قیدیوں کو وقت سے پہلے رہا کرتے وقت سخت شرائط عائد نہ…
خواجہ غریب نواز کے عرس میں شرکت کیلئے 89 پاکستانی زائرین کی اجمیر آمد
خواجہ غریب نواز کے عرس میں شرکت کیلئے 89 پاکستانی زائرین کی اجمیر آمد اجمیر ، 7جنوری (ایجنسیز) خواجہ غریب نواز معین الدین حسن چشتی کے 813ویں عرس میں شرکت کے لیے پاکستان سے زائرین کا ایک وفد اجمیر پہنچ گیا ہے۔ منگل کی صبح 3.17 بجے چیتک ایکسپریس سے 89 پاکستانی یاتری اجمیر پہنچے۔…
دہلی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان 5 فروری کو ہوگی ووٹنگ، 8 تاریخ کو آئیں گے نتائج
نئی دہلی، 7جنوری (ایجنسیز) دہلی میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے تاریخوں کا بھی اعلان کر دیا۔ ووٹنگ 5 فروری کو ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 8 فروری کو ہوگی۔ 70 اسمبلی سیٹوں کے انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی دہلی میں ماڈل ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا…









