مہاکمبھ سے گھر لوٹ رہے آٹھ عقیدتمندوں سڑک حادثہ میں ہلاک حیدرآباد ،11فروری (ایجنسیز) ایم پی کے جبل پور ضلع کے سیہورا کے قریب مہا کمبھ سے حیدرآبادلوٹ رہے عقیدتمندوں سے بھری ایک منی بس کو ٹرک نے ٹکر مار دی۔یہاں موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سات عقیدت مندوں کی موقع پر ہی موت…
Category: حیدرآباد
شبِ برأت کے موقع پر مسجد حضارم میں مولانا محمد ارشد علی قاسمی کا خطاب
شبِ برأت کے موقع پر مسجد حضارم میں مولانا محمد ارشد علی قاسمی کا خطاب حیدرآباد،11فروری (پریس نوٹ) مؤرخہ 13 فروری 2025ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء مسجد حضارم واحد کالونی یاقوت پورہ میں انتظامی کمیٹی کے زیر اہتمام جلسہ شبِ برأت منعقد ہوگا قاری عبدالباسط کی تلاوت سے جلسہ کاآغاز ہوگا بارگاہ رسالت مآب…
پونے جنگلی مہاراج روڈ مقدمہ: بارہ سالوں کے بعد جیل سے رہا ملزم منیب میمن کو والدین کی عیادت کرنے کی مشروط اجازت
پونے جنگلی مہاراج روڈ مقدمہ: بارہ سالوں کے بعد جیل سے رہا ملزم منیب میمن کو والدین کی عیادت کرنے کی مشروط اجازت ممبئی9؍ فروری پونے جنگلی مہاراج روڈ بم بلا سٹ مقدمہ میں ماخوذمنیب میمن نامی ملزم کی بارہ سالوں کے بعد جیل سے رہائی کے بعد بھی اسے اس کی فیملی سے ملاقات…
انجمن ترقی و بقاء اُردو کی جانب سے نمائش کلب میں مشاعرہ کا انعقاد
انجمن ترقی و بقاء اُردو کی جانب سے نمائش کلب میں مشاعرہ کا انعقاد حیدرآباد۔ 09۔ فروری (سرفراز نیوز ایجنسی) انجمن ترقی و بقاء اُردو کی جانب سے مشاعرہ پروگرام کا اہتمام نمائش کلب گاندئی سنچری ہال پہلی منزل حیدرآباد میں 7بجے شام بروز پیر 10فروری2025کو منعقد ہوگا جس کی صدرات جناب طاہر بن حمدان…
کرناٹک اُردو اکادمی کی جانب سے بیدر شہر میں عظیم الشان کُل ہند مشاعرہ
بیدر۔9؍فروری۔محمد امین نواز رکن کرناٹک اُردو اکادمی و کنوینر مشاعرہ کے پریس نوٹ کے بموجب محکمہ اقلیتی بہبود حکومتِ کرناٹک کے تحت کرناٹک اُرود اکادمی کے زیرِ اہتمام بیدر شہر میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ آج بروز پیر بوقت 8بجے بمقام شاہین اولڈ کیمپس گولہ خانہ ،احمد باغ بیدر منعقد کیا گیا ہے۔ مشاعرہ…
تلنگانہ حکومت اسمبلی میں ذات پر مبنی سروے رپورٹ کرے گی پیش
حیدرآباد،3فروری (ایجنسیز) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریڈی نے اعلان کیا کہ ریاستی حکومت 4 فروری کو منظوری کے لیے ذات پر مبنی کے سروے کی رپورٹ کو اسمبلی میں پیش کرے گی۔ اس عمل کے بارے میں بات کرتے ہوئے ریڈی نے واضح کیا کہ سپریم کورٹ کے رہنما خطوط کے مطابق ذات پر مبنی…
مثالی مسلمہ : خواتین کے تعلیمی و سماجی کردار پر خواتین کنونشن
کلکتہ، 2 فروری 2025: آل انڈیا مسلم ویمنس اسو سی ایشن مغربی بنگال یونٹ کے زیر اہتمام آج ملی البنات کالج کے ملی البنات آڈیٹوریم، کلکتہ میں ایک عظیم الشان خواتین کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن کی صدارت آل انڈیا مسلم ویمنس اسو سی ایشن کی صدر ڈاکٹر اسماء زہرا نے کی، جبکہ ڈاکٹر…
ریاست کرناٹک میں صفا بیت المال شاخ گلبرگہ کو نمایاں مقام حاصل . ساگر میں منعقدہ ریاستی سطح کے اجلاس میں مومنٹو سے نوازا گیا
ریاست کرناٹک میں صفا بیت المال شاخ گلبرگہ کو نمایاں مقام حاصل . ساگر میں منعقدہ ریاستی سطح کے اجلاس میں مومنٹو سے نوازا گیا گلبرگہ،29جنوری(پریس نوٹ) جامعہ دارالفلاح ساگر ضلع چکمگلور میں حضرت مولانا غیاث احمد رشادی مرکزی صدر صفا بیت الما ل انڈیا کی صدارت میں ایک روزہ ریاستی سطح کااجلاس منعقد ہوا…
آل انڈیا ادب اطفال سوسائٹی کی جانب سے،لندن کے ادیب و شاعر اور کالم نگار فہیم اختر کے اعزاز میں "ایک شام فہیم اختر کے نام” کا انعقاد
آل انڈیا ادب اطفال سوسائٹی کی جانب سے،لندن کے ادیب و شاعر اور کالم نگار فہیم اختر کے اعزاز میں "ایک شام فہیم اختر کے نام” کا انعقاد بچوں کی تربیت سازی بہت ضروری ہے* ڈاکٹر سید فاروق بچوں کے لئے لکھنا بہت مشکل کام ہے سراج عظیم جو کام کررہے ہیں بہت اہم ہے:…
اقلیتوں کے لیے فلاحی اسکیمات پر موثر عمل آوری ناگزیر. آئمہ و موذنین کا معاوضہ، اردو اکیڈیمی کی اسکیمات کی رقومات ادا کرنے بھیم آرمی کی حکومت سے اپیل
اقلیتوں کے لیے فلاحی اسکیمات پر موثر عمل آوری ناگزیر. آئمہ و موذنین کا معاوضہ، اردو اکیڈیمی کی اسکیمات کی رقومات ادا کرنے بھیم آرمی کی حکومت سے اپیل حیدرآباد۔28جنوری(پریس نوٹ) وانم مہیندر تلنگانہ ریاستی صدر بھیم آرمی اور محمد رفیق بھیم آرمی کے مسلم اقلیتی شعبہ کے صدر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں…










