حیدرآباد پولیس نے 23 بین ریاستی سائبر مجرموں کو گرفتار کرلیا حیدرآباد،11جنوری (ایجنسیز) حیدرآباد سائبر کرائم پولیس نے 23 بین ریاستی سائبر مجرموں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان کی گرفتاری کے بعد اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ یہ گینگ کس طرح عام لوگوں کو اپنے جال میں پھنساتا تھا۔ ملزمان کے خلاف مختلف…
Category: حیدرآباد
تروپتی مندر بھگدڑ سانحہ : تساہلی کے الزام میں دو افسران معطل. مہلوکین کے اہل خانہ کیلئے 25 25-لاکھ، مجروحین کیلئے 2-2لاکھ کا اعلان
امراوتی،9جنوری (ایجنسیز) آندھرا پردیش حکومت نے تروپتی میں بھگدڑ میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کے لیے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے اعلان کی ہے کہ مرنے والوں کے لواحقین کو 25 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی، جب کہ زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے 2-2لاکھ بطور مالی…
پردہ شرافت کی شناخت اور عزت و آبرو کا ضامن ہے
پردہ شرافت کی شناخت اور عزت و آبرو کا ضامن ہے ازقلم:عبدالغفارصدیقی 9897565066 حیا عورت کی نفسیات کا حصہ ہے اور حیاء کا اظہار پردہ ہے ۔بعثتِ نبوی ﷺ سے پہلے بھی بعض خواتین دوپٹہ اور اوڑھنی کا اہتمام کرتی تھیں لیکن ان کا پردہ برائے نام تھا ۔اس سے پردہ کے مقاصد پورے نہیں…
’’ مینارٹی حکّولا پری رکشنہ سمیتی‘‘ کے کیلنڈر2025ء کا وزیر اعلیٰ جناب نارا چندرا بابو نائیڈو کے ہاتھوں رسم اجرائی
’’ مینارٹی حکّولا پری رکشنہ سمیتی‘‘ کے کیلنڈر2025ء کا وزیر اعلیٰ جناب نارا چندرا بابو نائیڈو کے ہاتھوں رسم اجرائی امراوتی،3جنوری( ایجنسیز) ممتاز مورخ سید ناصر احمد کے ساتھ مل کر’’ مینارٹی حکّولا پری رکشنہ سمیتی‘‘ کے نئے سال کے کیلنڈر کا اجرا ءآندھرا پردیش کے عزت مآب وزیر اعلیٰ جناب نارا چندرا بابو نائیڈو…
سرزمین کوداڑ پر5؍ جنوری 2025ء عظیم الشان جلسہ عام، بعنوان پچاس سالہ اعتراف خدمات مدرسہ مدینۃ العلوم کوداڑ
سرزمین کوداڑ پر5؍ جنوری 2025ء عظیم الشان جلسہ عام بعنوان پچاس سالہ اعتراف خدمات مدرسہ مدینۃ العلوم کوداڑ ملک کے نامور علماء کرام اور اکابرین کی آمد جلسہ کے تمام تر انتظامات مکمل ناظم مدرسہ مولانا عبد القادر صاحب رشادی کی صحافتی کانفرنس کوداڑ،3جنوری( راست) مولانا محمد عبدالحلیم شریف اسعدى (ابنائے قدیم )صدر مدرس مدرسہ…
ڈاکٹر عائشہ نورین کو پی ایچ ڈی کی تکمیل پر مبارکباد۔
ڈاکٹر عائشہ نورین کو پی ایچ ڈی کی تکمیل پر مبارکباد۔ کاماریڈی،2 جنوری، (پریس ریلیز) عائشہ نورین بنت اقبال احمد خان صاحب، جن کا داخلہ نمبر SDPHD0106171071 ہے، نے یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، جے پور، راجستھان سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی ہے، یہ یونیورسٹی یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (UGC) سے منظور شدہ ہے،…
فوکس ہائی اسکول میں اردو زبان کی اہمیت اور فروغ پر ڈاکٹر رفیعہ نوشین کا خطاب
فوکس ہائی اسکول میں اردو زبان کی اہمیت اور فروغ پر ڈاکٹر رفیعہ نوشین کا خطاب حیدرآباد2جنوری2025(راست) معروف سماجی جہد کار و مصنفہ ڈاکٹر رفیعہ نوشین نے فوکس ہائی اسکول نورخان بازار میں ”اردو زبان کی اہمیت اور فروغ“ کے موضوع پر ایک پرمغز خطاب کیا۔ انہوں نے اردو زبان کے فروغ کے لیے متعدد…
جمعیت علماء گریٹر حیدرآباد کے زیر اہتمام تربیتی و مشاورتی اجلاس کا انعقاد
جمعیت علماء گریٹر حیدرآباد کے زیر اہتمام تربیتی و مشاورتی اجلاس کا انعقاد حیدرآباد،28دسمبر( ایجنسیز) جمعیۃ علماء گریٹر حیدرآباد کےاراکین کا تربیتی و مشاورتی اجلاس بتاریخ 27/ دسمبر بروز جمعرات بمقام ایم ایس کانفرنس ہال مانصاحب ٹینگ بعد نماز مغرب حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب مدظلہ صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ کی زیر سرپرستی…
سال نو پر غیر اسلامی حرکات سے اجتناب کریں. مولانا ڈاکٹر محمد رضی الدین رحمت حسامی کا جامع مسجد دارالشفاء میں خطاب.
سال نو پر غیر اسلامی حرکات سے اجتناب کریں. مولانا ڈاکٹر محمد رضی الدین رحمت حسامی کا جامع مسجد دارالشفاء میں خطاب. حیدرآباد 28دسمبر (راست ) نیا سال کے نام پر نوجوان جو کبائرگناہ کا ارتکاب کر رہا ہے وہ قابل افسوس ناک و دردناک ہے نئے سال کے نام پر فحاشیت و عریانیت عام…
بیٹے کی خواجہ سرا سے شادی کی ضد نے ماں باپ کی جان لے لی
آندھرا پردیش کے ضلع نندیال میں بیٹے کی جانب سے لڑکی کے ساتھ شادی سے انکار کرنے اور خواجہ سرا سے شادی کی ضد پر ماں باپ نے خودکشی کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 24 سالہ سنیل کمار گزشتہ 3 سال سے ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں تھا، وہ لڑکی سے شادی کرنے سے…










