حیدرآباد ،4دسمبر (ایجنسیز) تلنگانہ کے کچھ علاقوں میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.3 ناپی گئی۔ فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق آج صبح 7:27 بجے تلنگانہ کے مولوگو میں 5.3 شدت کا زلزلہ…
Category: حیدرآباد
ادبی فورم ،ریاض کے زیرِ اہتمام ماہانہ ادبی نشست
ادبی فورم ،ریاض کے زیرِ اہتمام ماہانہ ادبی نشست ریاض یکم دسمبر ( ای میل ) سعودی عرب، ریاض کی معروف تنظیم ادبی فورم کے زیر اہتمام 29 نومبر کی شب ایک شاندار سنجیدہ و مزاحیہ طرحیین محفل کا صادق صاحب کے دولت خانے پر انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت حیدرآباد سے آئے…
بارگاہ حضرت معین الدین چشتی ؒکے متعلق بے بنیادد عوے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش . کل ہند مرکز مجلس چشتیہ کے زیراہتما م خانقاہ صوفیہ ابولعلائیہ منڈی میرعالم میں احتجاجی جلسہ
بارگاہ حضرت معین الدین چشتی ؒکے متعلق بے بنیادد عوے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش . کل ہند مرکز مجلس چشتیہ کے زیراہتما م خانقاہ صوفیہ ابولعلائیہ منڈی میرعالم میں احتجاجی جلسہ حیدرآبادیکم دسمبر(راست) کل ہند مرکز مجلس چشتیہ کے زیراہتمام خانقاہ صوفیہ ابوالعلائیہ منڈی میرعالم میں بارگاہ حضرت معین الدین چشتی ؒ…
شادی کا وعدہ توڑنا یا بریک اپ کا مطلب خودکشی پر اکسانا نہیں: سپریم کورٹ
نئی دہلی ،30 نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے کل جمعہ کو ایک فیصلے میں کہا کہ شادی کا وعدہ توڑنا یا توڑنا خودکشی پر اکسانا نہیں ہو سکتا۔ تاہم، جب ایسے وعدے ٹوٹ جاتے ہیں، تو وہ شخص جذباتی طور پر پریشان ہو سکتا ہے۔ اگر وہ جذباتی طور پر پریشان ہو کر خودکشی کر…
سنبھل جامع مسجد معاملہ: مسلم فریق ہائی کورٹ جائے:سپریم کورٹ
نئی دہلی ، 29نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے یوپی کی سنبھل شاہی مسجد معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے نچلی عدالت سے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کی مزید سماعت نہ کرے۔ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہاکہ جب تک الہ آباد ہائی کورٹ کوئی حکم جاری نہیں کرتا، نچلی عدالت کو…
جھوٹ پھیلانے کیلئے میڈیا ہاؤسز کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجوں گا: جگن موہن ریڈی
وجے واڑہ ، 29نومبر ( ایجنسیز) گوتم اڈانی کیس میں آندھرا پردیش کی مبینہ مداخلت اور اڈانی جیسے تیسرے فریق کی عدم شمولیت پر اپنے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر اور وائی ایس آر سی پی کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی نے پوچھا کہ وہ…
بنگال:2800 کروڑ روپے کا چٹ فنڈ فراڈ، باپ اور بیٹا گرفتار
کولکاتہ، 29نومبر (ایجنسیز) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ سے متعلق 2800 کروڑ روپے کے چٹ فنڈ فراڈ کیس میں کولکاتہ سے باپ اور بیٹے کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں نے اچھے منافع کا وعدہ کرکے سرمایہ کاروں سے رقم بٹوری تھی۔ گرفتاری کے بعد ای ڈی نے دونوں کو منی لانڈرنگ ایکٹ کی خصوصی عدالت…
تلگودیشم پارٹی کے اقلیتی قائدین وکارکنوں کا این ٹی آر بھون میں اجلاس
تلگودیشم پارٹی کے اقلیتی قائدین وکارکنوں کا این ٹی آر بھون میں اجلاس حیدرآباد28نومبر(پریس نوٹ) تلگو دیشم پارٹی کے اقلیتی ونگ کے قائدین اور کارکنوں کا این ٹی آر بھون میں اجلا س منعقدہوا۔ تلگودیشم اقلیتی قائد سید متین احمد نے پروگرام کی صدارت کی۔ اس موقع پر ممبر شپ رجسٹریشن پروگرام کے انعقاد اور…
الحمدللہ پورے ملک کی شاخوں میں ریاستی جمعیۃ علماء کی خدمات اطمینان بخش اور حوصلہ افزا ہیں۔ پیر خلیق احمد صابر کا بیان
الحمدللہ پورے ملک کی شاخوں میں ریاستی جمعیۃ علماء کی خدمات اطمینان بخش اور حوصلہ افزا ہیں۔ پیر خلیق احمد صابر کا بیان حیدرآباد (۲۷نومبر 2024ء ) حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ کی زیر سرپرستی جمعیۃ علماء گریٹرحیدرآباد ‘ متحدہ رنگاریڈی ‘ میٹرچل ملکاجگری کے جمعیۃ علماء کے ذمہ دارن…
مساجد میں منادر کی تلاش کے عمل سے نفرت کا بازار گرم اور امن وامان تباہ
مساجد میں منادر کی تلاش کے عمل سے نفرت کا بازار گرم اور امن وامان تباہ سنبھل میں مسلمانوں کے شہادت ‘ پولیس کے عجلت پسندانہ اقدام کانتیجہ ـ مشتعل کرنے والوں کو گرفتار کیا جاۓ ـ مولانا جعفر پاشاہ کا بیان حیدرآباد 26- نومبر ( پریس نوٹ ) حضرت مولانا محمد حسام الدین…










