ڈاکٹر طیب پاشاہ قادری کا ترنم دلوں کو چُھولینے والا ـ نعت گوئی وغزل گوئی کو عالمی مقبولیت اردو گھر میں تہنیتی تقریب – مولانا جعفر پاشاہ ‘ جلال عارف ‘ اسلام الدین مجاہد ‘ ڈاکٹر فاروق شکیل اور جاوید کمال کا خراج تحسین حیدرآباد 26- نومبر ( پریس نوٹ ) حکومت تلنگانہ کی…
Category: حیدرآباد
زبان ہی انسان کے جنت اور جہنم میں جا نے کا سبب ہے۔ مولانا حافظ پیر شبیر احمد کا بیان
زبان ہی انسان کے جنت اور جہنم میں جا نے کا سبب ہے۔ مولانا حافظ پیر شبیر احمد کا بیان حیدرآباد 25؍ نومبر( پریس نوٹ) حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو بے شمار نعمتوں سے نواز ہے ان…
ٹولی چوکی میں آج ایک روزہ تفہیم ختم نبوت ورک شاپ کا آغاز. مولانا شاہ جمال الرحمٰن مفتاحی اور دیگر علماء کرام کے تربیتی خطابات
ٹولی چوکی میں آج ایک روزہ تفہیم ختم نبوت ورک شاپ کا آغاز. مولانا شاہ جمال الرحمٰن مفتاحی اور دیگر علماء کرام کے تربیتی خطابات حیدرآباد،22؍نومبر(پریس نوٹ ) مولانا سید مصباح الدین حسامی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ ٹولی چوکی کے بموجب اسلام کے بنیادی عقائد وتعلیمات سے آگاہی اور مسلم معاشرہ میں سرگرم…
سیاسی غلامی ملک کو درپیش سب سے بڑا بحران ہے۔ ایس ڈی پی آئی
سیاسی غلامی ملک کو درپیش سب سے بڑا بحران ہے۔ ایس ڈی پی آئی کالی کٹ ،21نومبر(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کیرلا کی6ویںریاستی نمائندہ کونسل گزشتہ 19اور 20نومبر 2024کو کالی کٹ اسپن کورٹ یارڈ میں منعقد ہوا۔ ایس ڈی پی آئی کے قومی نائب صدر محمد شفیع نے اجلاس کا افتتاح…
ہندوستانی ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکہ میں فردِ جرم عائد
ہندوستانی ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکہ میں فردِ جرم عائد واشنگٹن،21نومبر (ایجنسیز) اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی پر امریکہ میں ایک مبینہ اسکیم کے تحت 250 ملین ڈالر سے زیادہ کی رشوت دینے اور اسکیم کو امریکی سرمایہ کاروں سے چھپانے پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز…
برطانیہ: 92 سالہ شخص پر 57 برس قبل خاتون کے ریپ اور قتل کرنے کا مقدمہ
برطانیہ: 92 سالہ شخص پر 57 برس قبل خاتون کے ریپ اور قتل کرنے کا مقدمہ لندن،21نومبر (ایجنسیز) برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ایک 92 سالہ شخص پر بدھ کو تقریبا چھ دہائی قبل ایک خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی…
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ ختم،شام پانچ بجے تک 58فیصد ہوئی ووٹنگ
ممبئی، 20نومبر ( ایجنسیز ) مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات2024 کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔آج صبح سے 288 سیٹوں پر جاری ووٹنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے اور اس بار مہاراشٹر میں شام پانچ بجے تک 58.22 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔ حالانکہ ابھی کئی پولنگ بوتھ پر ووٹر لائن میں ہیں۔ایسے میں اندازہ لگایا…
اسکول صرف ایک عمارت ہی نہیں ہے
اسکول صرف ایک عمارت ہی نہیں ہے. ازقلم:شاہ محمد ماگرے.ڈوڈہ،جموں بچوں کی جسمانی، ذہنی اور جذباتی نشوونما کسی بھی قوم کا مستقبل بناتی ہے، اور اسکول ان کی نشوونما میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو اچھی صحت، مضبوط ذہنی صلاحیتیں اور معاشرتی اقدار بھی سکھانے کی…
اللہ تعالی توبہ کرنے والو ں سے محبت رکھتاہے اور وہ اللہ تعالی کی نظر میں محبوب ہے :مولانا حافظ پیر شبیر احمد کا بیان
اللہ تعالی توبہ کرنے والو ں سے محبت رکھتاہے اور وہ اللہ تعالی کی نظر میں محبوب ہے:مولانا حافظ پیر شبیر احمد کا بیان حیدرآباد (19؍ نومبر 2024ء) حضرت مولانا حافظ پیر شبیر ا حمد صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اللہ کا کوئی ایسا بندہ نہیں جس…
لبنان میں زمینی سطح پر اسرائیلی کارروائیاں، حزب اللہ نے حیفا پر پھر راکٹ داغ دیئے
لبنان میں زمینی سطح پر اسرائیلی کارروائیاں، حزب اللہ نے حیفا پر پھر راکٹ داغ دیئے بیروت، 18نومبر (ایجنسیز ) اسرائیل کی زمینی فوج گزشتہ چھ ہفتوں سے جاری حملوں کے دوران لبنان میں اب تک سب سے زیادہ اندر تک داخل ہوئی ہیں۔لبنان کی سرکاری خبر رساں ادارے ’نیشنل نیوز ایجنسی‘ کے…









