تمام تر خواتین پر مشتمل پہلی سی آئی ایس ایف بٹالین کو ملی منظوری نئی دہلی ،14نومبر ( ایجنسیز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کی پہلی تمام تر خواتین پر مشتمل بٹالین کو منظوری دے دی ہے۔ایکس پر ایک پوسٹ میں،…
Category: حیدرآباد
نیتن یاہو کو جنگی جرائم میں ماخوذ کرنے والے جج کی غیر جانبداری پر اسرائیلی اعتراض
نیتن یاہو کو جنگی جرائم میں ماخوذ کرنے والے جج کی غیر جانبداری پر اسرائیلی اعتراض مقبوضہ بیت المقدس،14نومبر (ایجنسیز) اسرائیل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جج کی غیر جانبداری پر سوال اٹھا دیا۔ فوجداری عدالت نے ججوں کا ایک پینل قائم کیا ہے جو یہ فیصلہ کرے گا کہ آیا اسرائیلی وزیر اعظم…
ایران پر اسرائیلی حملے کی خفیہ دستاویزات افشا کرنے پر امریکی اہلکار کیخلاف مقدمہ شروع
ایران پر اسرائیلی حملے کی خفیہ دستاویزات افشا کرنے پر امریکی اہلکار کیخلاف مقدمہ شروع نیویارک ،14نومبر (ایجنسیز) امریکی حکومت نے خفیہ معلومات افشا کرنے پر اپنے اہلکار کے خلاف مقدمہ شروع کر دیا۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق اس امریکی اہلکار نے یہ خفیہ معلومات ایران پر اسرائیلی حملے کے بارے میں افشا کر دی…
جنگ کے بعد فلسطینی اتھارٹی غزہ پر حکومت کرے: برطانیہ
جنگ کے بعد فلسطینی اتھارٹی غزہ پر حکومت کرے: برطانیہ لندن،14نومبر (ایجنسیز) جو بائیڈن انتظامیہ اپنی ذمہ داروں کے خاتمے سے قبل غزہ کی جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور نو منتخب صدر کو اقتتدار منتقلی اس حال میں کرنا چاہ رہی ہے کہ غزہ میں جنگ جاری نہ ہو۔ دوسری…
اسرائیل کی حمایت میں گالا کے انعقاد پر پیرس میں مظاہرے کیوں ہوئے؟
اسرائیل کی حمایت میں گالا کے انعقاد پر پیرس میں مظاہرے کیوں ہوئے؟ پیرس ،14نومبر (ایجنسیز) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں انتہائی دائیں بازو کی شخصیات کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں منعقدہ متنازع گالا کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق تقریب کا مقصد اسرائیلی فوج کے لیے…
اقوام متحدہ کی غزہ میں 50000 سے زائد بچوں کے فوری علاج میں مدد کی اپیل
جنیوا ،14نومبر( ایجنسیز) ایک سال سے زیادہ عرصہ قبل محصور غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے آغاز کے بعد سے آج تک بین الاقوامی تنظیموں نے خاص طور پر بچوں کو درپیش خطرات کے تدارک کے لیے مسلسل اپیلیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔حال ہی میں اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور ’اوچا‘…
ری پبلکن پارٹی نے سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کر لی
ری پبلکن پارٹی نے سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کر لی واشنگٹن،14نومبر (ایجنسیز) ری پبلکن پارٹی نے سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ایریزونا میں ری پبلکنز کی کامیابی اور ریاست کیلی فورنیا میں ووٹوں…
بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاؤس میں خوشگوار ملاقات:وائٹ ہاؤس
بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاؤس میں خوشگوار ملاقات:وائٹ ہاؤس واشنگٹن ،14نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو فاتحانہ انداز میں واشنگٹن واپس آئے اور سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے لیے چار برسوں میں پہلی بار وائٹ ہاؤس پہنچے۔بائیڈن نے ٹرمپ کو اس روایتی دورے کے لیے…
میکڈونلڈ کے ہیمبرگروں سے زہر خوانی کے کیسوں کی تعداد 104 ہو گئی
میکڈونلڈ کے ہیمبرگروں سے زہر خوانی کے کیسوں کی تعداد 104 ہو گئی نیویارک،14نومبر (ایجنسیز) امریکا میں صحت کے شعبے کے وفاقی ذمے داران کے مطابق ”ای کولی” بیکٹریا کے سبب غذائی زہر خوانی کے نتیجے میں متاثرہ افراد کی تعداد 104 ہو گئی ہے۔ ان میں سے 34 کو ہسپتال میں داخل کر دیا…
سالانہ جلسہ و دستار بندی حفاظ کرام دارالعلوم حضورا باد
سالانہ جلسہ و دستار بندی حفاظ کرام دارالعلوم حضورا باد حضور آباد،14نومبر( نمائندہ خصوصی الہلال میڈیا) مورخہ 10/11/2024 بروزِ اتوار بعدِ عشاء معروف ادارہ دارالعلوم حضور آباد میں عظیم الشان اجلاس حفاظ کرام کی دستار بندی وسالانہ جلسہ کا انعقاد عمل میں آیا۔جس میں مہمانِ خصوصی قاری اسامہ آنندی حفظہ اللہ نے کلیدی خطاب میں…










