حیدرآباد، 20 دسمبر: بی آر ایس لیڈر کے ٹی راما راؤ کو عارضی راحت دیتے ہوئے تلنگانہ ہائی کورٹ نے جمعہ کو اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ فارمولا ای ریس کیس میں 30 دسمبر تک انہیں گرفتار نہ کریں۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس نٹچراجو شراون کمار وینکٹ راما راؤ…
Category: حیدرآباد
الہ آباد ہائی کورٹ نے فیکٹ چیکر محمد زبیر کی گرفتاری پر روک لگا دی۔
پریاگ راج، 20 دسمبر: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کو الٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی ایک ایف آئی آر کے سلسلے میں گرفتاری پر روک لگا دی جس میں ان پر متنازعہ پجاری یتی نرسنگھنند کے ایک ساتھی کی شکایت کے بعد مذہبی گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے کا…
مقبول حسین کو اردو ادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری
مقبول حسین کو اردو ادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حیدراباد- 16/ڈ سمبر (پریس نوٹ ) کنٹرولر شعبہ امتحانات عثمانیہ یونیورسٹی حیدراباد سے جاری پریس نوٹ کے بموجب مقبول حسین اسکول اسسٹنٹ اردو (گورنمنٹ اپر پرائمری اسکول ستیش نگر نظام اباد) ولد احمد حسین صاحب کو اورینٹل لینگویجس اردو ڈیپارٹمنٹ عثمانيہ یونیورسٹی کی جانب سے اردو…
مسلمانوں میں تفرقہ وانتشار پیدا کرنے کی ناپاک کوششیں کی جارہی ہیں:مولانا جعفر پاشاہ
مسلمانوں میں تفرقہ وانتشار پیدا کرنے کی ناپاک کوششیں کی جارہی ہیں موجود ہ حالات میں مسلمانوں کو متحد رہنے کی تلقین :مولانا جعفر پاشاہ حیدرآباد17دسمبر (راست ) موجود ہ دور میں وقت کا اہم تقاضہ ہے کہ آپس میں میل ملاپ ،محبت ومودت کے ساتھ رہیں اللہ تبارک و تعالی فرما رہا ہے اللہ…
انوار العلوم نے عثمانیہ یونیورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ پر غلبہ حاصل کیا، 20 پوائنٹس کے ساتھ فتح کا دعویٰ
انوار العلوم نے عثمانیہ یونیورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ پر غلبہ حاصل کیا، 20 پوائنٹس کے ساتھ فتح کا دعویٰ حیدرآباد:15ستمبر( ایجنسیز) انوار العلوم ڈگری کالج عثمانیہ یونیورسٹی انٹر کالج فری اسٹائل ریسلنگ چمپئن شپ کا فاتح بن کر ابھرا، جس نے ہفتہ کو عثمانیہ یونیورسٹی سائیکلنگ ویلڈروم میں منعقدہ ایونٹ میں 20 پوائنٹس حاصل کیے۔…
جمہوریت کی حفاظت، شہری حقوق، آزادی اور انصاف 13 ڈسمبر کو سمینار،عوام سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل
جمہوریت کی حفاظت، شہری حقوق، آزادی اور انصاف اے پی سی آر تلنگانہ کے زیر اہتمام 13 ڈسمبر بروزجمعہ مدینہ ایجوکیشن سنٹر نامپلی پر سمینار جمہوریت کے تحفظ اور انصاف کو یقینی بنانے،عوام سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) اے پی سی آر تلنگانہ چیاپپٹرکے زیر اہتمام” جمہوریت…
متھرا شاہی مسجد عیدگاہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں عرضی کی داخل ورشپ ایکٹ کیخلاف دائر عرضیوں میں مداخلت کا کیا مطالبہ
نئی دہلی ،11دسمبر (ایجنسیز) متھرا کی شاہی مسجد عیدگاہ کمیٹی نے 1991 کے عبادت گاہوں کے قانون یعنی ورشپ ایکٹ کو چیلنج کرنے والی عرضیوں میں مداخلت کی مانگ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔شاہی مسجد عیدگاہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں ورشپ ایکٹ 1991…
جناب محمد ضیاء الحق سپرد لحد
جناب محمد ضیاء الحق سپرد لحد حیدرآباد 10- دسمبر جناب محمد ضیاءالحق ( شعبہ اشتہارات روزنامہ اعتماد حیدرآباد ) جن کا 9- دسمبر پیر کی شب بہ عمر 44سال انتقال ہوگیا تھا ‘منگل 10- دسمبر کو بعد نماز ظہر مسجد محمدی کشن باغ میں نماز جنازہ ادا کی گئی مولانا مفتی محمد انوار احمد قادری…
حافظ وقاری مرزا ذکی اللہ بیگ رشادی کی 25 سالہ خدمات پر تہنیت
حافظ وقاری مرزا ذکی اللہ بیگ رشادی کی 25 سالہ خدمات پر تہنیت حیدرآباد، 6 دسمبر:پٹریاٹک ویوز مسجد غوثیہ پروین محبوب گارڈن ٹولی چوکی کی تعمیر و توسیع کے 25 سال مکمل ہونے پر سلور جوبلی تقریب کا انعقاد آج بروز جمعہ کیا گیا۔ یہ تقریب مسجد کے احاطے میں منعقد ہوئی جس میں عوام…










