صحابہ ٔ رسول ﷺ اِن کی عظمت ورفعت کاگواہ ہے قرآن ازقلم: مفتی عبدالمنعم فاروقی 9849270160 رسول اللہ ؐ کا ارشاد گرامی ہے :ان اللہ اختارنی واختار لی اصحابی ( صحابہ ؓ اسلام کی نظر میں بحوالہ تفسیر قرطبی سورۂ فتح)’’اللہ تعالیٰ نے میرا انتخاب کیا اور میرے لئے میرے صحابہ کا انتخاب…
Category: اسلامیات
اسلامیات
جس نے بندوں کا شکر ادا نہیں کیا، اس نے اللہ کا بھی شکرادا نہیں کیا
جس نے بندوں کا شکر ادا نہیں کیا، اس نے اللہ کا بھی شکرادا نہیں کیا ازقلم:مفتی ندیم احمد انصاری اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اس دنیا میں -جو کہ دارالاسباب ہے-ایسا نظام بنایا ہے کہ ہر انسان کو دوسرے انسانوں کی ضرورت پڑتی رہتی ہے، بلکہ بہت سی صورتوں میں تو دیگر مخلوق کی بھی…
غم جہاں سے نڈھال سراپا درد و ملال!!
غم جہاں سے نڈھال سراپا درد و ملال!! تحریر: جاوید اختر بھارتی javedbharti508@gmail.com دینی ، سیاسی ، سماجی اور تعلیمی مضامین اکثر و بیشتر لکھا جاتاہے اور چھوٹے بڑے سبھی قلمکار لکھتے رہتے ہیں مگر ضروری ہے کہ کچھ ایسے موضوع بھی سامنے آئیں جو حقائق پر مبنی ہوں یعنی آپ بیتی ہوں مرنے کے…
اپنے غموں پر جشن منائیں
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم اپنے غموں پر جشن منائیں ازقلم:محمد عبد اللہ جاوید مصیبتوں اور غموں سے انسان کا پریشان ہونا فطری ہے۔لیکن حقیقت یہ بھی ہے کہ زندگی میں مصیبتوں کا ساتھ‘ سانسوں کی طرح ہوتا ہے۔جب تک سانسیں چلتی رہتی ہیں‘کسی نہ کسی طرح مصیبت اور غم کاسامنا ہوہی جاتا ہے۔سخت آزمائشی…
سال نوکی آمد -مرحبا
سال نوکی آمد -مرحبا ازقلم:مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ 1445ھ گذرگیا اور ہم 1446ھ میں داخل ہوگیے، یعنی نئے سال کا سورج ہماری زندگی کے مہ وسال سے ایک سال اور کم کرنے والا ہے، ہم موت سے اور قریب ہو گیے، انسان بھی کتنا…
سکندر جب گیا دنیا سے دونوں ہاتھ خالی تھے
سکندر جب گیا دنیا سے دونوں ہاتھ خالی تھے دنیا کی طلب کو انسانیت پر غالب نہ آنے دیجیے ازقلم:عبدالغفارصدیقی 9897565066 یہ سوال اتنا ہی قدیم ہے جتنی انسان کی اپنی تاریخ کہ انسان کا دنیا سے رشتہ کیا ہے اور دنیا کے تئیں اس کے فرائض اور تقاضے کیا ہیں ؟ اس سوال کے…
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں ازقلم:ڈاکٹر سراج الدین ندوی چیر مین ملت اکیڈمی۔بجنور نوجوان ملک و ملت کا عظیم سرمایہ ہیں۔ ہر اجتماعیت اپنے جوانوں پر فخر کرتی ہے۔ یہ عمر عزم، ہمت ، حوصلے اور کچھ کر دکھانے کے جذبہ سے سرشار ہوتی ہے۔ نوجوان طوفانوں کا رخ موڑ سکتے ہیں،…
اسلامی نیا سال اور دعوت احتساب
اسلامی نیا سال اور دعوت احتساب ازقلم:مفتی عبدالمنعم فاروقی اس وقت پوری دنیا میں تاریخ اور سن معلوم کرنے کے لئے مختلف کیلنڈر تیار کئے گئے ہیں اور اسی کیلنڈر کی روشنی میں لوگ تاریخ اور سن معلوم کرتے ہیں اور مختلف امور میں اس کا استعمال بھی کرتے ہیں مگر ان کیلنڈروں…
یوٹیوبر،تھو ان پر
یوٹیوبر،تھو ان پر از:۔مدثراحمد۔شیموگہ۔ کرناٹک۔شیموگہ۔ 9986437327 کچھ عرصے پہلے تک ملک میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیالوگوں کی بات حکومت تک پہنچانےاورعوامی مسائل کو حل کرنے میں اہم کردار اداکرتاتھا،لوگ میڈیاکو خاص مقام دیاکرتے تھے،جو کام حکومتیں اور انتظامیہ نہیں کرتی تھی،اُس کام کو میڈیاانجام دیاکرتاتھا۔اخبارات اورٹی وی چینلس لوگوں کیلئے ایک اُمیدتھے،جمہوری نظام…
حرام خوری: نحوستیں اور مفاسد
حرام خوری: نحوستیں اور مفاسد ازقلم:مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ کھانا زندگی کی بنیادی ضرورت ہے، پیٹ کی بھوک مٹانے کے لیے ہمیں کھانا پڑتا ہے، شریعت نے ہمیں پاک اور حلال چیزوں کے کھانے کا حکم دیا ہے، ارشاد ربانی ہے: ”اے لوگو! زمین…










