شیوسینا نے راجیو گاندھی پر بھی سخت تنقید کی ،لیکن کبھی ای ڈی اور سی بی آئی کا چھاپہ نہیں پڑا : ادھو ممبئی،21اگست (آئی این ایس انڈیا) آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر، کانگریس نے ممبئی کے شانموکھانند آڈیٹوریم میں سدبھاونا اجلاس کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر ادھو…
Category: قومی خبریں
اجمیر 1992 میں فحش تصاویر بلیک میلنگ کیس ،6 ملزمان قصوروار،ملی عمر قید کی سزا
اجمیر 1992 میں فحش تصاویر بلیک میلنگ کیس ،6 ملزمان قصوروار،ملی عمر قید کی سزا اجمیر،20اگست (آئی این ایس انڈیا) پوکسو کورٹ نمبر 2 نے منگل کو باقی چھ ملزمان کو 1992 کے ملک کے مشہور فحش بلیک میل کیس میں قصوروار پایا۔ اس کیس میں عدالت نے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی…
تھانے میں بچیوں کے جنسی استحصال کے بعد زبردست ہنگامہ
تھانے میں بچیوں کے جنسی استحصال کے بعد زبردست ہنگامہ بدلہ پور ؍ممبئی ،20اگست (آئی این ایس انڈیا) کولکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کا معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔ دریں اثنا، تھانے کے بدلاپور میں دو چار سال کی بچیوں کو مبینہ طور پر جنسی طور پر ہراساں…
مودی، امت اور راجناتھ جموں کشمیر میں بھاجپا کی انتخابی مہم کی کریں گے قیادت
مودی، امت اور راجناتھ جموں کشمیر میں بھاجپا کی انتخابی مہم کی کریں گے قیادت جموں،19اگست ( آئی این ایس انڈیا) جموں و کشمیر میں ستمبر – اکتوبر میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور جے پی نڈا جموں و کشمیر…
یوپی : مراد آباد میں ڈاکٹر نے کی ڈیوٹی پر مامور نرس کے ساتھ کی عصمت دری
یوپی : مراد آباد میں ڈاکٹر نے کی ڈیوٹی پر مامور نرس کے ساتھ کی عصمت دری مرادآباد،19اگست ( آئی این ایس انڈیا) ایک پرائیویٹ اسپتال میں ایک ڈاکٹر نے رات کی ڈیوٹی پر تعینات نرس کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت دری کی۔ متاثرہ نرس کا الزام ہے کہ وارڈ بوائے اور خاتون نرس…
اڈانی گروپ ریلائنس کا پاور پلانٹ خریدے گا
اڈانی گروپ ریلائنس کا پاور پلانٹ خریدے گا ممبئی،19اگست ( آئی این ایس انڈیا) گوتم اڈانی کی قیادت میں اڈانی گروپ ریلائنس پاور کا پلانٹ خریدنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اڈانی گروپ اس سودے پر 2400 سے 3000 کروڑ روپے خرچ کر سکتا ہے۔ اڈانی پاور فی الحال اس بند پلانٹ کو خریدنے کے…
کولکاتہ عصمت دری قتل کیس: سی بی آئی کی مقتول ڈاکٹر کے متأثرہ خاندان سے ملاقات
کولکاتہ عصمت دری قتل کیس: سی بی آئی کی مقتول ڈاکٹر کے متأثرہ خاندان سے ملاقات کولکاتہ ،19اگست ( آئی این ایس انڈیا) خاتون ڈاکٹرکے ساتھ عصمت دری اور قتل کیس کی تحقیقات میں تیزی آگئی ہے۔ سی بی آئی کی ٹیم نے پیر کو متاثرہ خاندان سے ملاقات کی۔ اس سے واقعہ کی معلومات…
منکی پاکس: وسطی افریقہ جمہوریہ میں لوگوں نے بندر کا گوشت کھانا چھوڑ دیا
منکی پاکس: وسطی افریقہ جمہوریہ میں لوگوں نے بندر کا گوشت کھانا چھوڑ دیا افریقہ ،19اگسٹ( ایجنسیز) منکی پاکس وائرس کے پھیلنے کے بعد سے وسطی اور مغربی افریقہ کے کچھ علاقوں کے باشندے اس وائرس کے انفیکشن کے خوف اور اس کے بارے میں گمراہ کن معلومات کی وجہ سے شدید پریشان ہوگئے ہیں۔…
وقف بل پر حکومت کو مسلمانوں سے بات کرنی چاہئے: کلب جواد
وقف بل پر حکومت کو مسلمانوں سے بات کرنی چاہئے: کلب جواد نئی دہلی ،18اگست ( آئی این ایس انڈیا) وقف (ترمیمی) بل، 2024 پر،مشہور شیعہ عالم دین مولانا سید کلب جواد کا کہنا ہے کہ حکومت نے بل کا ڈرافٹ تیار کرنے سے پہلے مسلمانوں سے بات نہیں کی ۔ مولانا نے کہا کہ…
ہمیں سیاست کی صفائی خود کرنی ہوگی اور نفرت پھیلانے والوں کو اقتدار سے ہٹانا ہوگا: اُلکا مہاجن
یومِ آزادی پر حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی ہند کی جانب سے مہیلا سد بھاؤنا منچ کے اشتراک سے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد ہمیں سیاست کی صفائی خود کرنی ہوگی اور نفرت پھیلانے والوں کو اقتدار سے ہٹانا ہوگا: اُلکا مہاجن ممبئی (خصوصی رپورٹ) "آج بھارت ایک دوراہے پر کھڑا ہے، اور ہمیں مل کر ان…









