جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر مولانا الیاس خان فلاحی کی یوم آزادی کی 77 ویں سالگرہ کے موقع پر گڈ گورننس اور پائیدار ترقی کی اپیل ممبئی: جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیرنے ریاست میں اچھی حکمرانی اور پائیدار ترقی کا مطالبہ کیا ہے۔ ہندوستان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنے…
Category: قومی خبریں
ابھیشیک منو سنگھوی کو کانگریس نے تلنگانہ سے بنایا راجیہ سبھا کا امیدوار
ابھیشیک منو سنگھوی کو کانگریس نے تلنگانہ سے بنایا راجیہ سبھا کا امیدوار نئی دہلی،14اگست ( آئی این ایس انڈیا) کانگریس نے ابھیشیک منو سنگھوی کو تلنگانہ میں راجیہ سبھا ضمنی انتخاب کے لیے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ اس سلسلے میں کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے ابھیشیک منو سنگھوی کے کانگریس امیدوار کے طور…
علی گڑھ ایم پی کے مذہبی تفریق والے بیان کیخلاف اسپیکر اوم برلا کے نام مکتوب
علی گڑھ ایم پی کے مذہبی تفریق والے بیان کیخلاف اسپیکر اوم برلا کے نام مکتوب علی گڑھ ،13اگست ( آئی این ایس انڈیا) عالمی شہرت یافتہ علی گڈھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ایگزیکٹو کونسل (ای سی) کے چاروں منتخب اراکین پروفیسر محمد شمیم، پروفیسر معین الدین، ڈاکٹر مصور علی اور ڈاکٹر مراد…
خاتون ڈاکٹر جنسی زیادتی قتل معاملہ: کلکتہ ہائی کورٹ نے تحقیقات سی بی آئی کو سونپنے کادیا حکم
خاتون ڈاکٹر جنسی زیادتی قتل معاملہ: کلکتہ ہائی کورٹ نے تحقیقات سی بی آئی کو سونپنے کادیا حکم کولکاتا ،13اگست ( آئی این ایس انڈیا) کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال کے آر جی کار میڈیکل اسپتال کے ٹرینی ڈاکٹر کی جنسی زیادتی اور قتل کے معاملے کی سی بی آئی تحقیقات کا حکم دیا…
بہار کی نتیش سرکار کا اعلان. وقف سے متعلق زمین پر بنائے جائیں گے 21 نئے مدارس
بہار کی نتیش سرکار کا اعلان وقف سے متعلق زمین پر بنائے جائیں گے 21 نئے مدارس پٹنہ ،13اگست ( آئی این ایس انڈیا) بہار کی نتیش کمار حکومت نے وقف زمین پر 21 نئے مدارس بنانے کا اعلان کیا ہے۔ جے ڈی یو کے سینئر لیڈر اور بہار حکومت میں اقلیتی بہبود کے وزیر…
پرنسپل نے اسکول میں حجاب پہن کر آنے والی طالبات کو اسکول سے کیا واپس
پرنسپل نے اسکول میں حجاب پہن کر آنے والی طالبات کو اسکول سے کیا واپس بجنور؍نجیب آباد ،13اگست ( آئی این ایس انڈیا) اتر پردیش کے بجنور سے بڑی خبر آ رہی ہے۔ یہاں حجاب پہن کر اسکول جانے والی لڑکیوں کو اسکول سے باہر کر دیا گیا ہے۔اس کے بعد ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔…
عصمت دری کامجرم مذہبی رہنما رام رحیم 21 دن کی فرلو پر جیل سے باہر
عصمت دری کامجرم مذہبی رہنما رام رحیم 21 دن کی فرلو پر جیل سے باہر پنچ کولہ؍چنڈی گڑھ،13اگست ( آئی این ایس انڈیا) عصمت دری کامجرم اورخود ساختہ ڈھونگی بابا گرمیت رام رحیم سنگھ 21 دن کی ’’فرلو ‘‘ملنے کے بعد ایک بار پھر منگل کو سُناریا جیل سے باہر آ گیا۔ رام رحیم کو…
انڈین مسلم لیگ کا گجرات کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
انڈین مسلم لیگ کا گجرات کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان احمدآباد،12اگست ( آئی این ایس انڈیا) انڈین مسلم لیگ گجرات میں بھی اپنے قدم جمانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ایسے میں انڈین مسلم لیگ کی شاخ مسلم یوتھ لیگ کی جانب سے احمدآباد کے سرکٹ ہاؤس میں ایک میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ…
امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے ‘اسٹڈی ان دی یو ایس’ میلوں کا اہتمام طلباء کو معلومات اور رہنمائی ہوگی حاصل
امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے ‘اسٹڈی ان دی یو ایس’ میلوں کا اہتمام. طلباء کو معلومات اور رہنمائی ہوگی حاصل. 12 اگست: امریکہ میں تعلیمی مواقعوں سے آگاہی کیلئے امریکی حکومت کے زیر اہتمام امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کے توسط سے ملک بھر میں آٹھ اعلیٰ تعلیمی میلوں کا اہتمام کیا جا رہا…
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے قبل مسلم قیادت کے نام پر چھوٹی تنظیمیں متحرک ہوگئیں
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے قبل مسلم قیادت کے نام پر چھوٹی تنظیمیں متحرک ہوگئیں ممبئی،۱۱؍اگست ( آئی این ایس انڈیا ) اسمبلی انتخابات سے قبل چھوٹی چھوٹی اور نئی نئی غیر سرکاری تنظیموں کی تعداد اور سرگرمیوں میں زبردست اضافہ ہو جاتا ہے۔ اور ایسے مواقع پر اُنہیں معاشرے اور قوم کی یاد بہت زیادہ…










